Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ماں باپ کا اکلوتا بیٹا کیپٹن تیمور شہید 🥹💔 باپ حاضر سروس بریگیڈئیر 2 دن بعد شادی تھی جنوبی وزیرستان میں وطن پر قربان ہوگیا۔ کوئی تنخواہ کےلئے اپنا اکلوتا بیٹا شہید کروائے گا؟؟

23,817 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

شہدائے پاکستان کو سلام وطن سے محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے سپاہیوں کی پہچان ہے جان قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کی قربانیوں نے پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کیا دفاع وطن میں جان قربان کرنے والی داستانوں میں سے ایک سپاہی عاطف نذیر شہید کی ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے 18 جنوری 2019 کو شمالی وزیرستان میں آپریشن المیزان کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا سپاہی عاطف نذیر کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے سوگواران میں والدہ اور بھائی چھوڑے سپاہی عاطف نذیر کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "بیٹا بہت دلیر تھا، اس کی خواہش تھی کہ وہ شہید ہو" والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید مجھے خبر ملی کہ عاطف بہت زخمی ہے اور بنوں ہسپتال میں ہے، بیٹے کی شہادت کا سن کے مجھے بہت رونا آیا مگر اللہ کا شکر ادا کیا، والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹا بہت فرمانبردار تھا، گھر کے کام میں بھی ہاتھ بٹاتا تھا، بہت خوش قسمت ہوں کہ بیٹا راہِ حق میں ملک و قوم کے لیے شہید ہوا، بھائی کو شہید ہونے کا شوق تھا، آخری بار بھی کال پر شہید ہونے کی دعا کا بولا، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید پاک فوج کے جوانوں کے لیے پیغام ہے کہ دشمن کا قلع قمع کریں جو ملک کو میلی نظر سے دیکھتے ہیں، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹے نے شہید ہو کر پورے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید اس کی جدائی کا بہت افسوس ہے مگر اس نے ملک اور قوم کے لیے شہادت نوش کی، ہماری دعا ہے کہ اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ہمیں ہمارے شہداء پر بہت فخر ہے جو ملک و قوم کے لیے اپنی جان قربان کرتے ہیں، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید سپاہی عاطف نذیر کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے پاک فوج کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی سالمیت کو برقرار رکھا ان کی قربانی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے

Muhammad Hanzala

11,438 просмотров • 1 год назад