Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ مریم نواز بلاول بھٹو سمیت سب لیڈران نے عوام سے خود کیا آج جب ہم صرف سلیب سسٹم ختم کرنے کا کہتے مکمل مفت نہی مانگتے تو بھی ان کے درباری ہمیں گالیاں دے رہے ہوتے ہیں ؟ یہ ذہنی غلامی ہے... show more
37,789 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

پیپلزپارٹی ایلکشن اتحادی نہیں تھی، نہ ہی اس وقت بھی کسی قسم کی وزارت رکھتی ہے، یہ تمام ذمیداری نون لیگ کی ہے ، پیپلزپارٹی تھر کول سے ملنے والی بجلی تھر کو سستی ترین دے رہی ہے.

بلاول بھٹو نہ وزیراعظم ہیں، نہ وزارتِ توانائی ان کے پاس ہے, PPP کی حکومت نے تھر میں کوئلے سے بجلی پیدا کی، انفراسٹرکچر دیا، روزگار دیا، اور اب مقامی لوگوں کو رعایتی نرخوں پر بجلی بھی فراہم کر رہی ہے۔

سلیب سسٹم ختم نہ کروائیں بلکہ ھر سو یونٹ پر جو سلیب بدلتا ھے جیسے دوسو یونٹ پر جو پیسے بنیں وی لگائیں اور جو اس سے اوپر یونٹ ھیں اس کے پیسے الگ لگائیں یہ نھی کہ دوسو ایک یونٹ ھونے ہر پورے دوسو یونٹ بھی الگے ٹیرف میں ڈال دیں اور چھ مہینے والا ظالمانہ سسٹم بھی ختم کریں

یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے

سلیب سسٹم ختم کیوں کروانا؟ غریب مروانا؟ اسکو 300 یونٹ تک بڑھانا چاہیئے اور جس ماہ زیادہ یونٹ ہوں، بس اسی ماہ زیادہ بل آئے، 6 ماہ کی سزا نہ ملے۔ شائد یہ اصل مقصد تھا؟

سلیب سسٹم عارضی طور پر ٹھیک کر لیں گے، الیکشن سے ایک دو مہینے پہلے اور پھر خوب چرچا بھی کریں گے

Jhooty ha sary free chorain itni mahangi

But PMLN didn't win the election. This is a coalition government. Where you can't make independent decisions.

I would say it’s public at fault, we always believe these people

مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کی عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے تو سب ہی دباتے آئے ہیں مگر یاد رکھیں کچھ سالوں کا اقتدار آخر ختم بھی ہونا ہے زندگی گزارنے کے بعد دنیا سے چلے جانا ہوتا ہے مگر نامہ اعمال کا ڈیٹا ساتھ جائے گا یاد رکھیں اقتدار کا جواب دینا پڑے گا آخرت میں
