Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تین لاکھ لوگ سھیل آفریدی کے ساتھ لکی مروت سے ساتھ چلے تھے ۔ ثمینہ پاشا دو لاکھ لوگ اس وقت خیمہ بستی میں موجود ہیں ۔ ذیشان دنبہ چکی ایک لاکھ لوگ خیمہ بستی کے باہر سڑکوں پر موجود ہیں ۔ صدیق جان چھ لاکھ ہو گے باقی...

32,740 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)

16 Yorum

RISHI profil fotoğrafı
RISHI2 gün önce

ابھی تک تقریبا 100 اکاونٹس کے نام چیک کیے ہیں۔ جو زیادہ تر یورپ، کینیڈا، امریکہ سے چل رہے ہیں۔ انکی لسٹ بنائی ہے۔ 150 میں سے 100 اکاونٹس باہر سے چل رہے ہیں۔ خود تو یہ باہر بیٹھے ہیں۔ جینا لوگوں کا یہاں حرام کیا ہوا ہے ان یوتھیوں نے۔

kiani profil fotoğrafı
kiani2 gün önce

بندے کے اوپر بندہ چڑا ہوا ہے اتنی دنیا ہے藍🤣

Hafeez Ur Rehman profil fotoğrafı
Hafeez Ur Rehman2 gün önce

بلکل 😂😂😂

sajjad ali profil fotoğrafı
sajjad ali2 gün önce

یہ سارے صرف فیس بک پہ ٹک ٹاک پر انقلابی بنتے ہیں اے ائی کی مدد سے یہ ویڈیو بنا بنا کے شیئر کر رہے ہیں

Akram Jawed profil fotoğrafı
Akram Jawed2 gün önce

😂

basharat tanoli profil fotoğrafı
basharat tanoli2 gün önce

Waah Kia inqalab Aya ha wase...lagta he SB washroom Chale gai hn akathe

Aftab Khan profil fotoğrafı
Aftab Khan2 gün önce

آخری لائن تو کمال ھو گیا ۔۔۔ کمیٹی ڈالی ھے 😅😂😆

saim memon profil fotoğrafı
saim memon2 gün önce

Sabar karo jaldi kia hai patwario toutoo wait karo

Khawaja Haroon profil fotoğrafı
Khawaja Haroon2 gün önce

@SdqJaan @SaraMirGilgity

Pakistani Talks profil fotoğrafı
Pakistani Talks2 gün önce

جاھل پٹواری چل ن لیگیوں کے dnaتمیں جھوٹ ہےتو لکھتا ہے civilian supremacy اور ن لیگ ۱۰سیٹ (ن لیگی بڑے نے بتایا۱۷بھی نہی ۸سے۱۰سیٹ ن لیگ جیتی وہ بھی جائیز نہی لگتی)تو چوری کی حکومت کا توبےغیرت سپورٹر ہے سارے شریف ہارے نواز شریف ایک بیمار ناجائز قیدی خاتون سے ۵۰ہزار سیٹ سے ہارا لانت

naveed sadiq profil fotoğrafı
naveed sadiq2 gün önce

تو گانڈ کیوں پھٹ رہیہےتم لوگوں کی سو جاو بھوسڑی والے 😂😂

🇵🇰⚔️Mαsoom Ƒoji ⚔️🇵🇰𓆪✦ profil fotoğrafı
🇵🇰⚔️Mαsoom Ƒoji ⚔️🇵🇰𓆪✦2 gün önce

Haaahaaa

Syed Nadeem Hashmi profil fotoğrafı
Syed Nadeem Hashmi2 gün önce

😃😀😂🤣😄😆😜👌👌👌👌👌

ککو profil fotoğrafı
ککو2 gün önce

@Abdulla19454036 اب یہ پانچ لاکھ بندہاسلام آباد آکر ٹٹی کدھر کرے گا ؟🙈😩

Rabee profil fotoğrafı
Rabee2 gün önce

ha ha ha

Ahmad Bangash profil fotoğrafı
Ahmad Bangash2 gün önce

Choray bazon k waray neyaray ho gaye hain,

Benzer Videolar

پاکستان ہر سال ایک نیوزی لینڈ، یا ایک ناروے،یا ایک فن لینڈ،یا ایک آئرلینڈ،یا ایک ڈنمارک، یا ایک سنگاپور اپنے اندر شامل کر رہا ہے۔ پاکستان کی ہر سال 65 لاکھ آبادی بڑھ رہی ہے،دنیا میں 24 ترقی یافتہ ممالک ہیں جن میں سے ہر ایک کی کل آبادی 65 لاکھ سے کم ہے۔ اب اگر پاکستان سے 10 لاکھ لوگ سالانہ باہر بھی جاتے رہیں تو پاکستان پر اس کا برا نہیں بلکہ بہت اچھا اثر پڑ رہا ہوتا ہے۔ چھوٹی سی زمین پر آباد اگر اتنا بڑا آبادی کا حامل ملک اگر 10 لاکھ لوگ بھی پاکستان سے باہر بھیجتا جائے تو سمجھیں کہ پاکستان اپنی"ہیومن ریسورس"ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ پاکستان کی ترسیلات زر ملکی مجموعی برآمدات سے زیادہ ہیں اگر 10 لاکھ لوگ سالانہ ملک سے باہر جاتے ہیں تو سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز مزید زرمبادلہ پاکستان بھجوانے کا باعث بنتے ہیں۔ اور پاکستان سے باہر رہ کر وہ پاکستان کے"سٹرٹیجک مفادات"کا تحفظ کرنے کا بھی باعث بنتے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی گلوبل ورلڈ میں بڑھتی ہے،سٹیک ہولڈنگ بڑھتی ہے۔ یہ برین ڈرین نہیں کہا جا سکتا کیونکہ آپ کے پاس پھر بھی سالانہ 55 لاکھ لوگ ملکی آبادی میں ایڈ ہوتے جا رہے ہیں۔ ملکی معیشت اگر بہت ہی اچھی بھی ہو جائے تو بھی پاکستان کی زمین اتنی ہی رہے گی۔ کینیڈا کا رقبہ پاکستان سے 10 گنا سے زیادہ ہے اور آبادی صرف 4 کروڑ ہے۔ وسائل کے حساب سے دنیا میں آبادی کا توازن ہونا ایک بہتر عمل ہے۔یہ توازن جن بھی وجوہات سے بن رہا ہے اس کو بننے دینا چاہیے۔ اس پر غیر ضروری شور مچا کر حکومتوں کو انڈرپریشر تو کیا جا سکتا ہے۔مگر معروضی حالات کے مطابق یہ عمل ہوتے رہنا چاہیے۔ سوائے اس کے کہ آبادی بڑھنے کی شرح منفی میں لے جائی جائے۔ اور اس آبادی بڑھنے کے موضوع پر کوئی اینکر،دانشور مذہبی عقائد کی وجہ سے یا مختلف وجوہات کی وجہ سے بولنے کو تیار نہیں۔ لہذا اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے دوران بھی جو جا رہا ہے،اس کی حوصلہ افزائی کریں۔جو آ رہا ہے اسے آنے دیں۔بس یہ کریں کہ جو جا رہے ہیں ان کو اچھی تعلیم دیکر یا ہنرمند بنا کر بھیجیں۔ دنیا گلوبل ہو چکی ہے،سب کو اپنی اپنی دوڑ لگانے دیں، جو جاتے ہیں وہ جب چاہیں واپس بھی آ سکتے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

20,820 görüntüleme • 9 ay önce