Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جب ایک مزدور 12 گھنٹے کام کرکے بھی بجلی کا بل، گھر کا کرایہ ادا نہیں کرسکتا۔ تو ایسے ملک کے طرز حکومت پر لعنت۔ ایسے ملک کے نظامِ ٹیکس پر بھی لعنت۔ ایسے ملک کے نظام کو چلانے والے تمام حکمران اور افسران پر بھی لعنت جو ہوائی...

12,427 görüntüleme • 10 gün önce •via X (Twitter)

22 Yorum

Mahwish Javaid 🇵🇰 profil fotoğrafı
Mahwish Javaid 🇵🇰10 gün önce

بالکل ان کے ہر ادارے میں کام کرنے والوں پر لعنت حکمرانوں پر لعنت لعنت لعنت لعنت 😠🖐️

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 profil fotoğrafı
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏10 gün önce

ایسے حکمرانوں پر اور ان چوروں کو لانے والوں پر اللہ کی لعنت ہو

توقیر فاروق 🇵🇰❣️ profil fotoğrafı
توقیر فاروق 🇵🇰❣️10 gün önce

ہر حکمران ہر سہولت کار پہ لعنت

Ethereal Existence profil fotoğrafı
Ethereal Existence10 gün önce

And yet panjabi dont come on roads, strange

Equator profil fotoğrafı
Equator10 gün önce

💔

سید شاہ پاکستانی profil fotoğrafı
سید شاہ پاکستانی10 gün önce

ان سب پر لعنت

shumaila Butt profil fotoğrafı
shumaila Butt10 gün önce

بےشک ایسے نظام پر لعنت🖐️

Faadi_79 profil fotoğrafı
Faadi_7910 gün önce

لکھ دی لانت

عام آدمی profil fotoğrafı
عام آدمی9 gün önce

یقین کرو سچ لکھا ھے

FreePakistan profil fotoğrafı
FreePakistan9 gün önce

یہ ملک بھی تمھارا، اسکے وسائل کے بھی تم مالک۔ یہ بجلی پانی گیس سب تمھاری ہے۔ فوجی قبضے کا میٹر اتارو اور تاریں ڈائیرکٹ کرو۔ اب ہر پاکستانی مسلمان کو اس فوجی قبضے کے خلاف مزاحمت کرنا ہوگی۔

Afaq somroo profil fotoğrafı
Afaq somroo10 gün önce

صحیح اور بالکل صحیح

Ghulam Mustafa M. Rasheed profil fotoğrafı
Ghulam Mustafa M. Rasheed10 gün önce

ساتھ یہ بھی بتایا کریں کے کتنے یونٹس کا بل آیا ہے۔

Muhammad Ali Awan profil fotoğrafı
Muhammad Ali Awan9 gün önce

جوان کو یہ تنخواہ دے رہا ہے ان کو تو رپورٹ کرو کہ کم از کم تنخواہ حکومت نے 41,400 مقرر کی ہوئی ہے تو یہ کیوں سولہ ہزار دے رہے ہیں ؟؟؟ ظلم ہے ۔۔

M U U profil fotoğrafı
M U U9 gün önce

You never born today your age almost 50 years but you do before focus only sex increase population now you crying you deserve

wahdoo profil fotoğrafı
wahdoo10 gün önce

Come out on 27th September

Sajidhussain profil fotoğrafı
Sajidhussain9 gün önce

یا اللہ پاک پاکستان کے حال پر رحم فرما اور پاکستانی عوام کے دشمنوں کو اور پاکستان کو کھانے والوں کو تباہ برباد کر دے آمین

Mrs Humayun profil fotoğrafı
Mrs Humayun10 gün önce

اور بے شرم حکومت کہتی ہے کہ 8000 کمانے والا غریب نہیں ہے

Humayun Haider profil fotoğrafı
Humayun Haider9 gün önce

نفسا نفسی کا دور ھے۔۔لالچ اور خد غرضی انتہا پر پہنچ گئ ھے۔۔سب اپنی دنیاوی خواھشیں پوری کرنے میں لگے ھیں۔۔نہ خوف خدا ھے اور نہ آخرت کا خیال۔۔غریبوں کا خیال کون کرے گا۔۔چند روزہ زندگی ھے۔۔سب ادھر ھی پڑا رہ جائے گا۔۔

Niamat khan profil fotoğrafı
Niamat khan10 gün önce

کیا اب ان کے بارے میں اس موجودا حکومت میں جتنے لوگ کام کرتے ہیں تو قیامت کےدن اس سے ضرور پوچھا جائے گا اس وقت نہ ناواز شریف کا چلے گا اور نہ شاباش شریف اور نہ مریم اور نہ آرمی چیف کا وہاں کا عدالت اللہ کا ہوگا فیصلہ بھی وہی کرے گا

Crazy Indian profil fotoğrafı
Crazy Indian10 gün önce

Why don't you try to run country better?

siyar khan profil fotoğrafı
siyar khan10 gün önce

Pir b Tum log n choro ko support karty ho haq ka Sath Daina seeko punjabio

ALI AHMED profil fotoğrafı
ALI AHMED9 gün önce

Sub ka Naam lo Phir Laanat dalo

Benzer Videolar

عمران خان پرنشانے پر کیوں ہے؟ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ پاکستان کو ایک آزاد، خودمختار اور طاقتور ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کا مقصد صرف سیاست میں تبدیلی نہیں، بلکہ پاکستان کے تمام اداروں کی آزادی اور مضبوطی ہے تاکہ ملک عالمی سطح پر اپنی عزت اور وقار دوبارہ حاصل کر سکے۔ہم عمران خان کے ساتھ مل کر ایک ایسے پاکستان کی تعمیر چاہتے ہیں جو نہ صرف داخلی طور پر خود مختار ہو، بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک مضبوط مقام رکھتا ہو۔ ملک کے فیصلے خود ملک کے اندر ہوں گے، تو پاکستان دنیا کے ساتھ ایک عزت دار اور باوقار تعلقات قائم کر سکے گا، بجائے اس کے کہ بیرونی طاقتوں کے زیر اثر ہو۔ ہماری سیاست کا محور پاکستان کے سیاسی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ دوسری طرف، پاکستان میں دھاندلی کرنے والے، آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹنے والے اور احتجاج کا حق چھیننے والے حاکم و مقتدرہ دراصل ملک کی سالمیت اور خودمختاری پر حملہ آور ہیں۔ یہ لوگ نہ صرف سیاسی کرپشن کو فروغ دیتے ہیں، بلکہ عوام کے حق حکمرانی کو بھی چیلنج کرتے ہیں۔ ایسے عناصر ملک میں عدم استحکام پیدا کرتے ہیں اور اس کے عالمی وقار کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ قوم کو سمجھنا ہوگا کہ اگر ان عناصر کا راستہ روکا جائے اور عوامی فیصلہ سازی کو مضبوط بنایا جائے، تو پاکستان اپنی تقدیر خود بدل سکتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو

Senator Allama Raja Nasir

21,124 görüntüleme • 1 yıl önce

پاکستان میں جہاں پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے اور ہر شعبہ تباہی کی طرف گامزن ہے، وہاں آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، انٹرنیٹ کی بندش کی وجی سے Fiverr پر لاکھوں فری لانسرز کا کام متاثر ، ایک فائر وال کی قیمت عوام کو بھوکا مار کر ادا ہو رہی ہے۔۔۔ "پاکستان میں بڑے پیمانے پر لوگ انٹرنیٹ سے اپنا روزگار چلا رہے ہیں، گھر چلا رہے ہیں، اور ملک میں ڈالر لا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جو بھی فیصلہ سازی ہو رہی ہے، اس میں کوئی بھی ایسا شخص شامل نہیں ہے جس نے زندگی میں کبھی روزی روٹی کے لیے جدوجہد کی ہو، یا فری لانسنگ کرکے کسی کلائنٹ کو بڈ بھیج کر پھر مصلیٰ پر بیٹھ کر دعا کی ہو کہ اللہ کرے یہ پروجیکٹ مل جائے، ورنہ میرے گھر کا بل ادا نہیں ہوگا، یا میرے گھر میں راشن نہیں آئے گا۔ اگر ایک بھی ایسا شخص فیصلہ سازی میں شامل ہوتا، تو جتنی سرمایہ کاری فائروال پر کی گئی ہے، اتنی ہی یونیورسٹیاں، کالجز، انکیوبیشن سینٹرز، آئی ٹی ہب بنانے پر لگاتے لیکن آپ پڑ گئے ایک فائر وال کے پیچھے۔" #UndeclaredMartialLaw

PTI

63,156 görüntüleme • 2 yıl önce

جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کراچی میں طے تھا لیکن بلوچستان کے لوگ بدامنی اور غیر محفوظ راستوں کی وجہ سے کراچی نہیں پہنچ سکتے تھے،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بدامنی کی وجہ سے ہم نے اپنا اجلاس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کیا ہے،اس سے ملک کے داخلی امن و امان کی صورتحال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ دو صوبوں میں عملا کوئی حکومتی نظام نہیں ہے،عوام پر دہشتگرد گروہ مسلط ہیں،سندھ بھی ڈاکو راج اور اسٹریٹ کرائم کی لپیٹ میں ہے، بلوچستان میں دن دہاڑے بینک لوٹے جارہے ہیں اور بیچ سڑک پر وہ پیسے تقسیم کئے جارہے ہیں،کوئی نظام نہیں ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں اور بینکوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔ ہمارے صوبے میں وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کر کے ان کو روکا جاتا ہے،اٹھایا جاتا ہے۔ ہمارے ایک سینیٹر شکور خان جو سینیٹ میں پریولیج کمیٹی کے چئیرمین بھی ہیں کو ائیر پورٹ پر روک دیا گیا،چین میں ایک طے شدہ پروگرام کے لئے سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ اس تمام صورتحال سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کہیں پر بھی موجود نہیں ہے،طاقتور ادارے حکومت کر رہے ہیں،جہاں جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں،وہ کسی آئین،قانون اور اخلاق کے پابند نہیں ہیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

24,996 görüntüleme • 12 gün önce