Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جب پوچھا کہ راوی کون ہے؟ تو جواب سنئیے ذرا موصوف کا۔۔۔۔۔
16,609 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

اس خبیس انسان کو پاکستانی کئ سال مولانا کہتے رہے یہ دیکھ کر مجھے یقین ہوگیا دینی علم میں ہم سے بڑے جاہل کوئی مسلمان نہیں

یہ بندہ شہرت کا بھوکا ہے۔۔ کچھ بھی کر سکتا ئے

بچپن میں جب لوگ اسکی کیستیں سنتے تھے خدا کی قسم مجھے تب بھی اس کی اواز سے گھن اتی تھی صاف پتا چلتا تھا ایکٹنگ کر رہا ہے لوگ جھوم رہے ہوتے تھے ہم چوتیا قوم ہیں

Tesla walay nay bhi bana lia hai aur china nayvbhi.... Robotic world 😜

منہ پے ہاتھ، مطلب جھوٹ یا اسے کہتے ہیں بغلیں جھانکنا، اور پنجابی پے آ جانا یہ بھی جھوٹے کی نشانی ہے۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کو ساٹھ ہاتھ لمبا بنایا ۔ پھر فرمایا کہ جا اور ان ملائکہ کو سلام کر ، دیکھنا کن لفظوں میں وہ تمہارے سلام کا جواب دیتے ہیں کیونکہ وہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا طریقہ سلام ہو گا ۔ آدم علیہ السلام ( گئے

یہ درندہ جنسی راسپوتین ہے

اتنا بڑا ڈرامہ مولوی ہے لعنت بھیجتا ہوں اس پر اس نے اسلام کی اتنی غلط تشریح کی ہے توبہ توبہ توبہ ایک زمانے میں یہ ہمارا فیورٹ ہوتا تھا اور اب ہم لعنت بھیج رہے ہیں کوئی تو وجہ ہوگی

روای آپے لبھو اے مولوی صاحب دا مسلہ تھوڑا انھیں چھڈنی سی چھڈ دیتی

ان جعلی ملّاؤں کا کاروبار جلد بند ہونے والا ہے کیونکہ علامہ AI نے ان کی ڈرامہ بازی کا پردہ چاک کر دینا ہے

مکروہ شکل کریہہ آواز

NO this is not true there is no Mention in any Hadith or sunnah story

ٹھرکی ہے طارق جمیل۔

اس فراڈئیے نے ساری زندگی جھوٹے قصے کہانیاں سنائی ، تبلیغ والوں کی ساری تبلیغ جھوٹے قصے کہانیوں اور فضائل اعمال جیسی جھوٹی کتاب پہ منحصر ہے ، کوئی بندے کاپتر نہیں جو دلیل سے بات کرے فضول اور بکواس باتیں ، بزرگوں اور بنیوؤں کو جادوگر بنا کر پیش کیا ان جاہلوں نے ،

اگر حکومت کا گندے نالے والا راوی ہوتا تو نیکلس جعلی قرار دے کر پتلی گلی سے نکل جاتا 😊

shakal py ALLAHH ki lanat saaf nazar aa rahi hy.....?

اسلامی شریعت میں—خواہ وہ قرآنِ کریم ہو یا مستند نبوی احادیث—اس بات کی کوئی دلیل موجود نہیں ہے کہ جنت میں "لیبا" (یا "لاعِبَہ") نامی کوئی حور پائی جاتی ہے، اور نہ ہی ایسی کسی حور کا ذکر ملتا ہے جس کا قد 130 فٹ ہو۔ اور اللہ بہتر جانتا ہے۔

او جیڑا پوچھ رہے انہوں کی پتا ؟

اسی لئے تو پوچھ رہا

وہ پہلے ہی بتا چکا ھے کہ اگر حاکم کے در پر کسی عالم کا پاو تو اسے عالم نا مانو اب اس سے زیادہ بیچارہ اپنی حقیقت کو اور کتنا عیاں کر سکتا تھا باقی بھٹی صاحب کیساتھ بہترین طریقہ بات یہی کہ پٹ لو بھٹی صاحب پٹ سکدے اے او جو کچھ🧑🦯

What a duffer this interviewer is. Na haya na tameez.

this is the problem with those who believe heaven is a physical place.. and this become a obvious outcome.

@TariqJamilOFCL yogi ji ban gaen hyn ap pakistan k 😂😂

جو لوگ اسلام کو گالی دینا چاہتے ہیں مگر ڈر یا عوامی دباؤ کے خوف سے ایسا نہیں کر پاتےتو وہ علماء کو گالی دیکر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں...

ان کی نحوست قوم کو اب تک پھُدو بنا رہی ہے

اللہ کے نبی نے تخلیے میں اس بھڑوے کو بتایا تھا.

This anchor is a stupid ignorant man -- he doesn't know that there's a sea of Hadith literature outside Bukhari and Muslim.

Is chutiya ko btao koi k is ka kam hai yad kr k bethna…

Liar

قد مبارک: تمام جنتی مرد اور خواتین 60 ہاتھ (60 Cubits) لمبے ہوں گے۔ یہ صحیح بخاری کی روایت ہے مولانا کو پتہ نہیں لیکن اس ساری عمر کے تنقید نگار کو پتہ ہے،،،،،،،،،واہ راے واہ کنجریاں بھی رمضان میں آ کر تہجد کے فضائل بیان کر رہی ہوتی ہیں

یہ مبلغ ہے اور اسلامی موٹیوشنل سپیکر ہے جو اپنے بیان سے اسلام کی طرف راغب کرتا ہے

اک حدیث میں ہے کہ آدم علیہ اسلام کو جب جنت میں بنایا گیا تب انکا قد 90 فٹ تھا اور اک اور حدیث میں ہے کہ پر جنتی کا قد جنت میں حضرت آدم کی طرح 90 فٹ ہوگا ویسے گروک اس پر روشنی ڈالیں کہ صحیح احادیث کے مطابق انسان کا قد جنت میں کتنا ہوگا @grok

یہ مولوی بہت ٹھرکی ہے اور منافق بھی ہے

@grok what is the reference of this habit which Tariq Jamil mentioned?
Похожие видео
Sensitive content
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ہمارے مسلمانوں سے ذیادہ تو غیر مسلمانوں نے اسلام کو ذیادہ صحیح سمجھا ہے۔۔ سنئیے ذرا
اللہ دتہ شاہ
56,892 просмотров • 1 год назад
