Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جس نے واقعۂ کربلا کو سمجھنا ہے وہ صرف ایک منٹ کا یہ کلپ سن لے، مولانا اسحاق صاحب نے پورا سمندر کوزے میں بند کردیا ہے۔

224,863 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

نقار خانے میں profil fotoğrafı
نقار خانے میں1 yıl önce

پھر ان روایتوں کا کیا کرنا ہے جنکے مطابق حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پیشکش کی کہ مجھے اسلامی سرحد پر بھیج دیا جائے یا مجھے واپس جانے دیا جائے یا مجھے یزید تک جانے دیا جائے تا کہ میں اپنا معاملہ اس کے ساتھ کروں ۔ ۔ ۔

Im5 profil fotoğrafı
Im51 yıl önce

میں مولانا کا ہمیشہ سے متعرف رہا ہوں، آسان اور عملی دین سیکھنا ہوتو مولانا صاحب کی یوٹیوب ویڈیوز کو بہت کچھ سیکھا جاسکتا،

AmjadCh profil fotoğrafı
AmjadCh1 yıl önce

یہ ایک اسلامی تاریخ کا درد ناک سانحہ تھا ہو گیا بار بار اسی پر بحث کرنا کیا یہ ٹھیک ہے

عُروسہ عظیم profil fotoğrafı
عُروسہ عظیم1 yıl önce

یعنی حضرت امام حسن کی حضرت معاویہ کی بیعت غلط تھی۔۔۔

NEW HOPE profil fotoğrafı
NEW HOPE1 yıl önce

ماشاء اللہ حق سچ ڈنکے کی چوٹ پر اور مکمل احادیث علم کی روشنی میں

Mian Raheel | میاں راحـــیل 🇵🇰 profil fotoğrafı
Mian Raheel | میاں راحـــیل 🇵🇰1 yıl önce

مولانہ اسحاق صاحب کی عزت کرتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی کے آخری کچھ مہینوں میں بہت گمراہ کن باتیں کی جو انکی اپنی باتوں کی نفی کرتیں ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

🏴 امین اللہ سالارزئی profil fotoğrafı
🏴 امین اللہ سالارزئی1 yıl önce

اس سانحہ کا بار بار تکرار کرنا مقصد کیا ہے جبکہ ہمارے بیچ میں قرآن اور سنت موجود ہے ہم آج کی امت کو کام کفار کے آسرے پر چھوڑے ہوئے ہیں اور پرانی باتوں کو بنیاد بناکر تفرقہ بازی کررہے ہیں

انوار عالم چوہدری profil fotoğrafı
انوار عالم چوہدری1 yıl önce

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا صاحب کی بہت اعلیٰ اور بہادر انسان تھے

Rana Ahsan profil fotoğrafı
Rana Ahsan1 yıl önce

فلسطین دور حاضر کی کرب و بلاء ھے🙏

Noorzaman profil fotoğrafı
Noorzaman1 yıl önce

پاکستان میں سب ھی لمبی لمبی چھوڑ نے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں

Benzer Videolar