Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
"جس پنجاب پولیس نے ہمارے کارکن اشتیاق احمد کو جو میلاد لنبی منا رہا تھا اس کو تیل کی کڑاہی میں پھینکا اس کو شہید کیا مجھے ان کی سیکیورٹی نہیں چاہیے آپ جائیں اپنے تھانے اور ناکے سنبھالیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
13,520 Aufrufe • vor 11 Tagen •via X (Twitter)
6 Kommentare

Ghazanfar M Malikvor 10 Tagen
اسی طرح ان کے ساتھ ہو گا۔ فیصلے کے دن۔

Pearlvor 10 Tagen
✌🤲

crazy1vor 10 Tagen
Sher ka bacha

Sajid Ali Ranavor 10 Tagen
جو بے چارہ حادثاتی طور پر مر جائے وہ انکا کارکن ہوتا ہے جو راولپنڈی میں دہشت گردی کرتے ہوئے کتے کی موت مارا جائے اس سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا کیسے کنجر کے کنجر فالور ہیں.

Faadi_79vor 10 Tagen
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی جی

Muhammad Suhail ALI.vor 10 Tagen
میری گڑیا پلیز اپنے وٹس ایپ پر میرا مسیج دیکھ لیں
