Loading video...
Video Failed to Load
جس چیز کو”بین “ کرنے کی ضرورت ہے ، وہ ہے سیاست میں مداخلت۔۔۔
185,726 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

@fawadchaudhry مجھے کہتے ہیں معافی مانگوں،،، میں کہتا ہوں کہ آپ نے کروایا آپ معافی مانگیں، عمران خان

جرنیل کتے کی دم ہیں سبھی ۔۔۔۔ نہیں سدھرنے والے ۔۔۔ مسئلہ ہی یہ ہے اصل۔۔۔۔

Also najaiz qabzay

کھولھر صاحب آپ نے عباسی صاحب کو اکیلا چھوڑ دیا ہے؟

اپکی گفتگو ہمیشہ سے متاثر کن رہی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے سیاسی کلچر میں اس بات کی منطق کو سمجھنے سے بالکل قاصر ہیں کیونکہ اکثریت خاص کر سیکنڈ ٹائر لیڈرشپ پاور اور پیسے کی لالچ کا شکار ہیں۔ در حقیقت سیاسی مداخلت ختم ہوگی تو حقیقی جمہوریت ائے گی اور عوام اپنے فیصلے خود کر سکیں گے۔ مسئلہ سارا یہی ہے کہ جمہوریت کو کبھی موقع ہی نہیں ملا۔ جس کو جو ملا غنیمت سمجھی اور وقت کے ساتھ چلتا رہا۔

بولیں بولیں ہم تاجی کھوکھر کو نہیں جانتے ۔۔۔۔۔

agree100%

وہ اس مالشی سے تو کم از کم نہ ہوگا۔ اور جو کر سکتے ہیں اپنی ۲/۳ میجارٹی سے اسکو جیل میں رکھا ہوا ہے۔ یہ سب کیلئے ایک اچھا موقع تھا۔

Absolutely Right pak Will succeed only one Way by rule of law and constitution following
