正在加载视频...

视频加载失败

جس کی سیاست ختم ہو گئی تھی 😂😂😂😂

150,078 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Pakistan Only.. Tiger of PMLN 💪 的头像
Pakistan Only.. Tiger of PMLN 💪1 年前

🛑🛑نواز شریف کی وہ بات یاد اگئی کہ ❤️❤️میں نے اپنا فیصلہ اپنے اللہ پر چھوڑ دیا ہے❤️❤️ مشرف تھا نواز شریف ہے✅ ثاقب ناسور تھا نواز شریف ہے ✅ بنڈیال تھا نواز شریف ہے✅

Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat) 的头像
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)1 年前

سیاست کو جاگیرداروں کے ڈیروں سے نکال کر مڈل کلاس میں لانے والے کا نام نواز شریف ہے

N A E E M 的头像
N A E E M1 年前

جس کا AC اتروانا تھا 😂😂

Afshan Zafar 的头像
Afshan Zafar1 年前

میاں صاحب اپ برانڈ بن گئے ہیں ماشاءﷲ

Dr farah 的头像
Dr farah1 年前

ماشاءاللہ حمزہ بھرا جی اپنے تایا ابو کو لیکر آئے ہیں ۔۔۔ شالا نظر نہ لگے ۔۔ سارا خاندان ایک ساتھ ہسدا ہسدا رہوے آمین

Ottoman Butt 的头像
Ottoman Butt1 年前

عمران خان تھا، نواز شريف ہے 🫡

Alveena 的头像
Alveena1 年前

جس نے زندگی کے انتہائی کربناک /بےبسی کےلمحات میں اپنا معاملہ اللّہ پر چھوڑ دیا تھا۔ اللّہ کا رسپانس

Imran 的头像
Imran1 年前

اسی نے ٹھوک دیا 😄😄

Asif Ghouri 的头像
Asif Ghouri1 年前

جو بھی ہو میں کیا اب تو ہر پاکستانی پر یہ بات پوری طرح عیاں ہو چکی ہے کہ پاکستان میں ترقی و استحکام اور سالمیت کی ضمانت صرف اور صرف دلوں ❤️ کے وزیراعظم جناب محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ہی ہیں

相关视频