Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

"سب دی ماں آ گئی اے" کی اگلی قسط ملاحظہ ہو۔ 😂😂😂

162,464 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

sami's profile picture
sami1 year ago

یہ حیرت ہے مریم نواز کے پاس پہلے سے مائیک تھا اور سیکنڈ بھی نہیں لگا اس نے فوراً جواب دیا اور سٹیج پہ پہنچ گئی پہلے سے سکرپٹ میں شامل تھا یہ سب

Hope Bloom ✞ ♪'s profile picture
Hope Bloom ✞ ♪2 years ago

🎧 Hillsong United meets metalheads; you're gonna love this cover!! 🎸 🎵 Check out this jammin' cover of Oceans (Where Feet May Fail) on Spotify, now, or save our playlist for later! 🌊

Hercules Shadow's profile picture
Hercules Shadow1 year ago

ہمیشہ کی طرح پلانٹڈ محترمہ ٹک ٹاکر کے پاس مائک پہلے سے رکھا گیا تھا😁 گول مال ہے بھائی سب گول مال ہے🤭

Ahsan Iqbal's profile picture
Ahsan Iqbal1 year ago

وہ کیا بات ہے،مریم انٹی کہ ہاتھ میں مائیک پہلے سے موجود تھا اور جواب اس تیز رفتاری سے دیا ہے جو ناقابل بیان ہے۔ ایسے کہتے ہیں کہ پرچہ لیک ہو گیا تھا۔

Dr Aslam 🩺's profile picture
Dr Aslam 🩺1 year ago

😂😂😂😂یار حد ہے ویسے۔ اتنی جہالت تو اسلام سے پہلے والے دور میں بھی نہیں ہوگی جتنی آج کے دور میں پٹواریوں میں ہے

Sana's profile picture
Sana1 year ago

جھپیاں پپیاں کرکے یقین دلانا پڑ رہا ہے بار بار کے ہم ہی اچھے ہیں۔ بچے بہت تیز ہیں آجکل سب سمجھتے ہیں چالاکیاں۔ دنیا کو ترقی کرتا دیکھ رہے ہیں اور اپنے ملک کو بھی انکے ہاتھوں لٹتا سسکتا دیکھ رہے ہیں کئی دیہائیوں سے۔اپنے پاسپورٹ کی ان لٹیروں کی وجہ سے کوئی عزت نہیں یہ بچے جانتے ہیں

dr's profile picture
dr1 year ago

😁😅سب 1971 کے ڈرامے چل رہےہیں اوبھائ قوم بڑی ترقی کر چکی ہےقوم ان ڈراموں سے امپریس نہیں ہوتی انجوائے کرتی ہےاس گلی سڑی سکرپٹس کو مذاق اڑاتی ہے ان مریضوں کو بطور حاکم کوئ ایکسپٹ نہیں کر رہا ویسے ان کوتوں کوتم لوگ استعمال تو کرسکتےہولیکن قوم ان کوذہنی اور جسمانی مریض ہی سمجھتی ہے

Rozina Khan's profile picture
Rozina Khan1 year ago

اوور لوڈڈ ہو گیا ہے 😂

MIKE's profile picture
MIKE1 year ago

فوجی خنزیروں نے کن کنجروں کو ہم پر مسلط کر دیا ہے

Muhammad Ayaz Khan's profile picture
Muhammad Ayaz Khan1 year ago

سب دی ماں کا انگلش ورژن 🤭🤭🤭

Ruqia Kausar's profile picture
Ruqia Kausar1 year ago

اس کو ایک اچھے سے طبیب کو دکھانے کی ضرورت ہے

Related Videos