Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

’مریم کے پاپا چور ہیں‘ مریم نواز کے خطاب کے دوران نعرے لگ گئے

163,568 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Ask med
Ask med3 лет назад

ہاہاہاہاہاہاہاہا کہتی ہے نواز شریف کی طرح پیش ہوتے وہ بی بی کونسی دنیا میں رہتی ہو تمہارا باپ گیدڑوں کی طرح پچھلے چار سال سے روپوش ہے

Фото профиля صدف حسین
صدف حسین3 лет назад

زریلی ناگن پھر واپس اگی ہے اللہ کرے ایسے ہی جل جل کر مرجائے پاکستان کی وزیراعظم بننے کے لیے ایسے ہی تڑپتی رہے مرتے دم تک کونسلر بھی نہ بن سکے @MaryamNSharif

Фото профиля Rizwan Khan
Rizwan Khan3 лет назад

عمران خان، عمران خان، عمران خان، عمران خان، خان، خان، خان اور بس خان۔۔۔۔۔۔مریم بی بی کرو سیاسا ست خان کے نام کے بغیر

Фото профиля Dr. Nasir Malik
Dr. Nasir Malik3 лет назад

یہ عورت شدید زہنی مریض ہے اسی وجہ سے حسد کی آگ اسے سکون کی ایک سانس نہیں لینے دیتی اور یہی اس کی سزا ہے۔

Фото профиля Dr Aziz Ur Rahman
Dr Aziz Ur Rahman3 лет назад

خان حکومت سے باہر ہے۔ زخمی ہونے کی وجہ سے گھر پہ بیٹھا ہے۔ یہ حکومت میں ہیں۔ طاقت میں ہیں۔ بک بک کرنے والا میڈیا ساتھ ہے اور کہتے ہیں خان کی کوئی وقعت بھی نہیں مگر ان کی کوئی تقریر، کوئی پریس کانفرنس کوئی ٹاک شو عمران خان کے نام کے بغیر بتادیں ! بڑی تکلیف میں ہیں تکبر کرنے والے۔

Фото профиля jamie
jamie3 лет назад

اگر تو اور تیرا خاندان بےگناہ تھے تو عدالتوں سے خود کو بے گناہ ثابت کیوں نہیں کیا؟ تم لوگوں نے اپنے جرائم سے آزاد ہونے کے لیے قانون کیوں بدلا؟ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @OfficialDGISPR

Фото профиля Muhammad Faizan Khan
Muhammad Faizan Khan3 лет назад

پاکستان تحریک انصاف والوں ان نعروں کے الفاظ "مریم کے پاپا چور ہیں" نہیں بلکہ 'ٹیریان کے پاپا چور ہیں" کے ہیں غور سنیں

Фото профиля Mirza Almateen imran
Mirza Almateen imran3 лет назад

بہرے لوگوں ٹیریان کے پاپا چور ہے یہ تھا نعرہ

Фото профиля Abrar Mahsud🇯🇴♥️🇵🇰🇹🇷
Abrar Mahsud🇯🇴♥️🇵🇰🇹🇷3 лет назад

ٹیریان کے پاپا چور ہیں۔ شاید ٹیریان کو آپ لوگ بھی تسلیم نہی کرنا چاہتے لیکن آپ کے لیڈر نے امریکہ کہ عدالت میں اسے تسلیم کیا ہے

Фото профиля Rizwan Jarral
Rizwan Jarral3 лет назад

ٹیرین کے پاپا چور ہیں۔ مریم کہاں سے سُن لیا آپ نے مقدس

Похожие видео