Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز کے جلسے میں آئے نوجوانوں کی باتیں سنیں 😂
189,047 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ایک پلیٹ بریانی کےپیچھےاپناضمیربیچنےوالےلوگ جاتےکیوں ہیں ایسےبغیرتوں کےجلسوں میں جب پتا بھی ہےیہ کرپٹ مافیا تم لوگوں کو بیچ کرکھاگیاایک پلیٹ بریانی دےکراپنی تقریروں میں تم لوگوں کوبلا کردکھاتاہےکہ ہم لوگ آج بھی زندہ ہیں اورتم لوگ فقیر بن کران کی کہیں بات پوری کرتےہوشرم کرو

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

میڈیا والے اپنے چینل کی ریٹنک کے چکر میں عوام کو سامنے لا کر ان کو مرواتے ہیں ان کے چہروں کو دھندلا کر دینا چاہیے پتہ تو ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور مریم اور حکومت خونخوار ھو چکے ہیں لوگوں کو مار دیتے ہیں

یار خدارا اس طرح کی وڈیوز مت لگایا کریں. آپ لوگ تو وڈیوز لگا کر ویوز لے لیتے ہیں مشکل ان لوگوں کےلئے اور ان کے گھر والوں کے لیے ہوتی ہے

Baryani ko izat do jnb 😂

Hahahah I love it

Loved these Guys yar.They are so chilll

لو اب اسکی بھی باری آ گئی اسکو بھی پکڑیں گے۔۔ویسے بات بھی سچ ہی تو کہہ رہا ہے🤣

ہا ہا ہا 90 فیصد تحریک انصاف کے ٹھرکی ہیں اور باقی کھانا کھانے اے ہیں

Dr Saab surgery check karny aye hn 🤣🤣🤣 Allah in sab ko haq sach pe qaem rakhy ..ameen
