Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جماعت اسلامی والو کان کھول کر سن لو مصطفیٰ کمال بات گھما پھرا کر نہیں کرتا، جو دل میں ہو وہ زبان سے جاری ہوتا ہے

16,110 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Kamran profil fotoğrafı
Kamran2 yıl önce

مصطفی کمال صاحب آپ یہ بتائیں کہ آپ سچے ہیں یا جھوٹے؟ آپ نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک طوائف ہے اور خالد مقبول را کا ایجنٹ ہے ؟

muhammad mateen profil fotoğrafı
muhammad mateen2 yıl önce

یہ کون کہے رہا ہے

Mutahar profil fotoğrafı
Mutahar2 yıl önce

ابے بیوقوف، تم حافظ نعیم کو برا بھلا کہو۔۔۔ جس نے نوجوانوں کو تعلیم کی طرف لگایا ۔۔ ان کو امید دی، صرف دعوے نہیں کر کے بھی دکھایا۔۔ یہ دیکھو محسن پاکستان جماعت اسلامی کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔۔

muhammad mateen profil fotoğrafı
muhammad mateen2 yıl önce

ٹکے ٹکے پر زلیل ہونا اسے کہتے ہیں #Respect_HafizNaeem #ElectionResults2024 ہم جیت کربھی ہارگئے اور تم زبردستی جیت کر بھی ٹکے ٹکے پر زلیل رسوا ہوتے رہوگے

عشق و جنون عمران خان profil fotoğrafı
عشق و جنون عمران خان2 yıl önce

کراچی کی عوام نے اس بہروپیئے کو مکمل ریجیکٹ کیا اور لیاقت آباد، عزیز آباد جیسے MQM کے گڑھ مانے جانے والے علاقوں میں، اور یہ لعنتی خود دھاندلی کرتا ہوا پکڑا گیا تھا

Uzair Ahmed profil fotoğrafı
Uzair Ahmed2 yıl önce

کمال صاحب MQM کو بازاری جماعت بولنے سے لے کر خالد مقبول کو را کا ایجنٹ کہنے تک تمام باتیں آپ نے گھمائے پھرائے بغیر کی تھی نا؟ پھر کیا ہوا اسی MQM کی گود میں بیٹھ گئے نا؟ آج اسی MQM کے جعلی مینڈیٹ پر "جشن" بنا رہے ہیں۔ اور اس سب کے بعد دوسروں کو منافق کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی

Muhammad Usman profil fotoğrafı
Muhammad Usman2 yıl önce

بلکل پالش بھی خوب کرتا ہے

Zahir Nazir {ظاہر نزیر} profil fotoğrafı
Zahir Nazir {ظاہر نزیر}2 yıl önce

بلکل گھما کر بات نہیں کرتے ۔۔۔۔یہ لے چوتیے۔۔۔

Benzer Videolar