Loading video...
Video Failed to Load
جماعت اسلامی کا بٹ خیلہ(ملا کنڈ) میں تاریخ ساز ریلی ! کیا پختونخوا میں فضا بدلنے لگی ھے
18,641 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

Afsoos apki umeedon pe paani phairnay k liye likin ye political jalsa nahi, “Gaza March” hai:

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چند سالوں میں تحریک انصاف پر بہت کام کیا گیاہے۔پھر دوسری جماعتوں کے ووٹ چوری کرکے PTI کے امیدواروں کو جتوایاگیا۔اب صوبے میں کوئ بھی سیاسی جماعت @PTIofficial کو شکست نہی دے سکتی۔یہاں پی ٹی ائ کی مثال پنجاب میں مسلم لیگ ق کی ہے،وہ اسٹبلشمنٹ کے قابو میں ہے۔

اس جرنیلی ٹٹو کو کوئی بتاؤں کہ اج وزیرستان میں ڈرون حملہ ہوا ہے اس کے لیے بھی اواز اٹھاؤ ادھر تو اس کا پر جلتا ہے کیونکہ پاکستانی عوام تو مسلمان نہیں ہے یہ بے غیرت صرف ڈرامے کر رہا ہے

اگر یہ ریلی تحریک انصاف کی ہوتی تو مین سٹریم۔میڈیا اور صحافی زبانیں باہر نکال نکال کر مقبولیت کا پرچار کر رہے ہوتے خیر پی ٹی آئ کی خالی کرسیوں کی بھی کوریج ہوتی رہی ہے اور مقبولیت کا ڈھنڈورا بھی پیٹا گیا

کتنی ہنسی کی بات ہے ایک پارٹی جس کے پورے پاکستان میں ایک سیٹ ہوگی جس نے اج تک سوائے ریلیوں کے اور کچھ کیا ہی نہیں اس کے بارے میں یہ باتیں کر رہے ہیں تف ہے

ye log gaza k liye aye hain JI jaisi munafiq jamaat k liye nh

جس مرضی جماعت کی فضاء بدل جائے عوام نون لیگ کو پھر بھی سپورٹ نہیں کریں گے

جی نہیں، پورے صوبے سے کسی ایک ضلع میں چندد ہزار کا مجمع اکٹھا کرنا اور ہر ضلع کی ایک ایک قومی صوبائی سیٹ سے 70، 80 ہزار ووٹ لے کر نشست جیتنا۔۔بہت بڑا فرق ہے، جماعت اسلامی پاکستانی پارلیمانی سیاست سے فارغ ہو چکی ہے۔KPK میں اگر PTI کو ڈنٹ پڑا تو ووٹ بینک JUI کا بڑھے گا۔

اور یہ بے غیرت کبھی اپنے شہیدوں کے لیے نہیں نکلیں

