Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاکستان رائٹس موومنٹ کیسا پاکستان چاہتی ہے؟
12,416 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
32 Yorum

اکیلے کچھ نہیں ہو گا باقی سب کمپرومائزڈ ہیں خان سے مل جائیں مل کے جدوجھد کریں اکیلے کچھ نہیں ہو نا

78 سالہ فسطائیت کے علمبرداروں کو گرفتار کرکے جب تک آئین پاکستان کے مطابق سزائیں نہی دی جاتی، تب تک یہ شیطانیت کرتے رہیں گے. #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت @TeamPakPower

نرگسیت کا اتنے شوقین نکلے کے فل سطین کے نام پر ڈرامہ رچایا دیا گیا شکر أپ کی اصلیت جلد دنیا کے سامنے أگئی

Sir ap party rhne de khan ka nazreya he apka Mera sabka ha

Timing ghalat hai. PTI ke ilawa is waqt koi aur jamat awam ko qabool hi nahi. Good luck

ڈائیلاگ پرانے ہیں صاحب۔۔ کچھ عملی طور پر استحکامِ پاکستان کے لئے کر کے دکھاو تو بات بنے۔۔۔

یہ دو نمبری جماعتی معلوم نہیں کیا چیز ہے۔ خدا اس کے شر سے بچانے۔ مجھے تو یہ دجال لگتا ہے۔

یہ 90 کے دہائی میں رہ رہا ہے

Senator Sab, wishing you all the best!

Sorry Pura dram ha only PTM

مہربانی کر کے اسلامی طرزِ حکمرانی کو تفصیل سے سمجھائیں

چاھنے میں کوئ حرج تو نہیں ھے مگر یہاں کرنا مشکل ھے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا اپکو شائد مذاق لگ رھا ھے

مشتاق احمد خان صاحب زندہ آباد

ہر وقت میڈیا کی توجہ 🤭

پاکستان میں اگر جماعت اسلامی سے زیادہ جمہوری جماعت جس دن بنا لی تو خط لکھئے گا۔ ضرور مبارک باد دوں گا، تعجب ہے آپ پر جمہوریت، جمہوریت کرتے رہتے ہوں اور جمہوریت کو چھوڑ دی۔ امید کرتا ہوں روز روز جماعت کے پیچھے پچھتاوا ہوگا، یہ بات آپ کو یا تو سمجھ آچکی ہوگی، یا انتظار کر۔

Frist KPK education cheating highlight krin please

@FaisalAMalik3 غزہ سے واپسی پر اس نے سب کچھ تبدیل کر دیا داڑھی، جماعت ،سوچ شاید کسی نے سکرپٹ لکھ کر دیا ہو ۔۔۔

All of Pak is with PTI, new party will be a wastage of funds.

ل سے شروع ہو کر ن پر ختم ہونے والے پر بیٹھنا چاہتی ہے یہ مومنٹ

How xan i join it

آپ نے تو کہاتھا کہ سیاست نہی کریں گے

مشتاق صاحب اپ کے لیے نیک خواہشات

باقی سب تو ٹھیک ہے۔ آپ کی پارٹی، آپ صدر، آپ منتظم، آپ سب کچھ لیکن آپ کے وہ “Save Gaza Campaign” کا کیا بنا۔ جب سے جماعت سے جدا ہوئے ہیں۔تو تو غائب ہی ہوگئے۔نہ غزا مسلہ رہا،نہ فلسطین کاز اور نہ ہی دھرنا۔ مطلب کچھ بھی نہیں۔ اب تو آپ نظم سے آزاد ہے۔تو کیجئے ناں غزا کمپین۔ اب Q نہیں؟

یہ بھی رونگ نمبر ہے

P= Pakistan R= reject M= moment 😅

ملک میں انتشار اور اسرائیل کی طرف سے رہائی کی شرط پوری کرنے کا ارادہ۔ پی ٹی آئی کا دوسرا روپ جو صرف اسرائیل اور بھارت کے ناپاک ارادے مکمل کرنے کا ارادہ

They want a Pakistan that upholds justice rights, and equality for all?

You have no future in Pakistan, other than causing further confusion in an already confused system you can hardly achieve anything.

🥰💯

Senator khatam karo apne say kiun kay ab ap senator nahi ho.

Kiun apni zindagi Pakistan k liye barbaad karty hoo. Pata tu hai kuch hona nahin hai , kal ko ap ki car se sharab ki botalin, drugs nikal ain gi aur benami jaedadain sari zindagi ghar waly mary mary phirain ge. Dafa karo baadshahat qabool karo enjoy karo. 😐

Encouraging to see new voices stepping forward. If intentions stay honest and people focused, this could be a good change.
