Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جمہوریت کہاں ؟؟ عسکریت پسندی کس کا پراجیکٹ ہے دہشت گردوں کو واپس کس نے بسایا ؟ افغانستان کو طالبان کے حوالے کس نے کیا اور کیوں ؟ موجودہ صورتحال پر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ کی فرذانہ علی آفیشل میں کھری کھری باتیں

22,418 Aufrufe • vor 10 Tagen •via X (Twitter)

14 Kommentare

Profilbild von Farzana Ali
Farzana Alivor 10 Tagen

موجودہ صورتحال پر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ کی فرذانہ علی آفیشل میں کھری کھری باتیں سننے کے لئے لنک کلک کریں

Profilbild von Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanolivor 10 Tagen

اس شخص سے پوچھیں کہ یہ کون ہے؟ اور کس کا نمائندہ ہے

Profilbild von Adeel Khan Jadoon
Adeel Khan Jadoonvor 10 Tagen

قوم پرست صحافی قوم پرست سیاست دان کا انٹرویو کرتے ہوئے۔

Profilbild von رېدی
رېدیvor 10 Tagen

اس آدمی نے عدم اعتماد میں ان لوگوں کو ووٹ کیا جو اب پھر سے دہشتگردی آئی اس میں یہ برابر کا حصہ دار ہے پختونوں میں بہت کم لوگ بک جاتے ہیں مگر اس نے تو اپنا ایمان بھی بییچا اور اپنے قوم سے غداری بھی کرلی لعنت تیری پر داوڑ

Profilbild von .p.......n.
.p.......n.vor 10 Tagen

سلام

Profilbild von مومند Sana ullah
مومند Sana ullahvor 10 Tagen

جمہوریت باجوہ کے کہنے پر عدم اعتماد میں ووٹ دینا ہے ، جمہوریت امیر مقام اور گورنر کے ساتھ گورنر ہاؤس میں صوبائی منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنا ہے 🙈😅

Profilbild von Real Islam
Real Islamvor 10 Tagen

تم کسی دن براہراست دہشتگردوں کو بلا لو اور انکے منہ سے پاکستان آرمی کو کھلم کھلا دھمکیان اور جنگ کے اعلان کروا دو ۔ تمکو اس سے کم میں سکون ملنے والا نہیں ہے۔۔۔

Profilbild von SSkhan
SSkhanvor 10 Tagen

محسن دواڑ کے قول فیل میں بڑا تضاد ہوتا ہے ہمیشہ کل گورنر کے ساتھ تھا امیر مقام بھی ابھی پھر کچھ اور بول رہا ہے پہلے خان کی حکومت کے خلاف ووٹ دیا اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر

Profilbild von iconoclast
iconoclastvor 10 Tagen

یہ ابھی تک اسد قیصر کی گانڈ میں گھسا ہوا بھڑوا ایاز صادق کی بات کرے نہ اب یا دہشتگردی ختم ہو گئی ہے ؟

Profilbild von A Hamza
A Hamzavor 9 Tagen

محسن داوڑ ایک نمبر کا فراڈیا انسان ہے

Profilbild von Dr. Tariq M. Hassan 🇵🇰🇨🇦🇬🇧🇵🇸
Dr. Tariq M. Hassan 🇵🇰🇨🇦🇬🇧🇵🇸vor 10 Tagen

You are integral to the system.

Profilbild von Ilum Khan
Ilum Khanvor 10 Tagen

اعلیٰ

Profilbild von Humayun Shah
Humayun Shahvor 10 Tagen

پھر تو تمھارے اپنے آگئے اور آج تک حکومت کر رہے ہیں

Profilbild von coffee ☕
coffee ☕vor 10 Tagen

اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہیں یہ صاحب ا

Ähnliche Videos

ان فنکار صاحب کی باتیں سن کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں سارا ظلم ڈاکٹر شہباز گل اور تحریکِ انصاف سوشل میڈیا کر رہا ہے جبکہ عاصم منیر جیسا نیک سیرت انسان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جیسا آئین و قانون پر عملدرآمد کرنے والا پارسا ادارہ تو کوئی ہے ہی نہیں۔ فنکار صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان کو کس نے مداخلت کر کے 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنا کر جیل میں ڈالا؟ کس نے ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت ہزاروں سیاسی کارکنان کو جیلوں میں ڈالا؟ کس نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر نہتے کارکنان پر سنائپرز کے زریعے گولیاں برسائیں؟ کس نے 9 مئی کا ڈراما رچا کر تحریکِ انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑے؟ وزیر آباد میں عمران خان پر گولیاں کس نے چلائیں؟ زمان پارک پر رینجرز کے ساتھ کس نے حملہ کیا؟ جوڈیشنل کمپلیکس میں عمران خان کی جان لینے کی سازش کس نے کی؟ ارشد شریف شہید کو کس نے ملک چھوڑنے پر مجبور اور پھر شہید کر دیا؟ پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دیکر عاصم منیر کو آرمی چیف کس نے لگایا؟ کس کے حکم پر سانحہ مریدکے ہوا؟ کون تحریکِ انصاف اور شہریوں کی ماؤں، بہنوں کی گھروں میں گھس کر تذلیل کرتا رہا؟ کا نے جبری اغواء، بدترین ٹارچر اور ان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے کی دھمکیاں دیکر جبری پریس کانفرنسز اور اپنے پالتو چھوکرے لفافیوں کے زریعے مظلومین کے انٹرویوز کروا کے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی؟ عدلیہ میں جوڑ توڑ کس نے کیا؟ انتخابات میں دھاندلی کس نے کی؟ 17 سیٹوں والے عدالتی ثابت شدہ چوروں اور ڈاکوؤں کو کس نے حکومت دی؟ ججوں کو دھمکیاں کس نے دیں؟ ججوں کے خاندان والوں کو کس نے اغوا کیا؟ کس نے زبردستی (ایم این اے اور سینیٹرز کے اغوا سمیت) 26ویں، 27ویں ترمیم پاس کروائی؟ 4 سالوں میں معیشت کس نے تباہ کی؟ #پاکستان_کی_کہانی

Qasim Khan Suri

52,411 Aufrufe • vor 5 Monaten

🟥 چند لوگوں کی وجہ سے پوری قوم کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا ناانصافی ہے۔ کیا سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی وجہ سے ہم پورے سندھ کو کچے کے ڈاکو کہیں گے؟ 🟥 مریم نواز کی طرح یہاں بھی اس صاحب نے اسی طرف اشارہ کیا ہے۔ 🟥 پنجاب محفوظ ہے، کیونکہ اس کی سرحد بھارت جیسے دوست ملک کے ساتھ ہے، جو انڈیا کے پنجاب کو محفوظ رکھتا ہے، 🟥 فتنۃ الخوارج اور فتنہ الہندوستان ہوا میں اُڑ کر افغانستان سے پختونخوا اور بلوچستان میں آتے ہیں اور وہاں پکڑے جاتے ہیں۔ 🟥 پختونخوا میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ 🟥 اگر دہشت گردی افغانستان سے آتی ہے تو پھر ضیاء الحق کون تھا؟ 🟥 پنجاب میں مجاہدین کے اتنے تربیتی مراکز قائم کیے گئے تھے، وہ کیا تھے؟ اگر ہم پر الزامات لگائے جائیں گے تو ہم بھی ان سوالات پر بات کریں گے۔ 🟥 یہ جو پنجابی طالبان کی آڑ میں وزیرستان آ کر تاجک، ازبک اور دیگر افراد نے 20، 30 سال پہلے شادیاں کیں، وہ کیا معاملہ تھا؟ 🟥 آج جو گڈ اور بیڈ طالبان کی بات کی جاتی ہے، یہ تقسیم کس نے اور کیوں بنائی؟ 🟥 میں نے پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان کے رہنماؤں کو گھومتے دیکھا ہے، حتیٰ کہ وہ ان کی گاڑیوں میں بھی گھومتے تھے۔ 🟥 کیا افغانستان کے لوگوں کو ہم نے یہاں لایا تھا؟ کیا انہیں یہاں سہولتیں اور تربیت ہم نے فراہم کی تھی؟ 🟥 افغانستان ایک دوست ہمسایہ ملک رہا ہے۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران افغانستان کس کے ساتھ تھا؟ ان جنگوں میں پاکستان کی لڑائی بھارت کے ساتھ تھی، جو آج بھی آپ کا دوست ملک ہے۔ 🟥 پختونوں کو دہشت گرد بنانے میں اتنی سرمایہ کاری کس نے کی؟ 🟥 کیا ان سوالات کا کوئی جواب ہے؟ کیا پنجاب میں وہ تربیتی مراکز موجود نہیں تھے جہاں طالبان کو تربیت دے کر کشمیر اور افغانستان میں لڑنے کے لیے بھیجا جاتا تھا؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP | #AimalWaliKhan

Awami National Party

31,386 Aufrufe • vor 11 Tagen