Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جو نظر آرہا ہے،اب پی ٹی آئی سے بات کرنی پڑے گی۔۔!! محمد مالک Mohammad Malick Fahd Husain PMLN Pakistan Peoples Party - PPP PTI Sajjad Bhatti #NawazSharif #Elections2024 #NA155 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #Karachi @Aik_pakistan_

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ایک طویل عرصے بعد میاں نواز شریف بول پڑے۔ خاموشی توڑی بھی تب جب انہیں ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی ملی ہے، آج انہوں نے کہا کہ عمران خان کے جرم سے بڑا جرم ان لوگوں کا ہے جو انہیں لائے تھے۔۔ وہ کون سے کردار تھے جو عمران خان کو لائے تھے جن کا احتساب میاں نواز شریف چاہتے ہیں۔۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کو سادہ اکثریت مل گئی ہے مگر سینیٹ میں ان کے پاس اکثریت نہیں۔۔ گزشتہ روز رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بجٹ سے پہلے 28ویں ترمیم پیش ہو سکتی ہے اور این ایف سی ایک اہم ایجنڈا ہو سکتا ہے۔۔ کیا پاکستان پیپلز پارٹی اس معاملے پر ساتھ دے گی؟ دوسری جانب آج 26 نومبر ہے جب پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کیا تھا، سارا سال پی ٹی آئی اس معاملے پر بات کرتی نظر آئی مگر آج کوئی خاص احتجاج دیکھنے کو نہیں ملا صرف دعائیہ تقریب کا اہتمام ہوا۔ پی ٹی آئی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ آخر کیا کیا جائے کہ عمران کی رہائی تک بات جائے۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

46,580 Aufrufe • vor 9 Monaten

بریکینگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی اورسیز میں گندے انڈے ایکسپوز🛑 عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام۔۔یزید سے بھی مراسم، حسینؓ کو بھی سلام پی ٹی آئی برطانیہ میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں کا راج، اس تحریر کو بہت غور سے پڑھیے گا تاکہ آپ سب لوگوں کو حقیقت کا ادراک ہو سکے۔ یہ ویڈیو اور تصاویر کل شام بروز منگل 20 جنوری کی ہیں۔ اس ویڈیو میں مندرجہ زیل لوگ آپکو اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ گورنر پنجاب کو کھانا کھلاتے نظر آئیں گے اور یہ سب نام نہاد پی ٹی آئی یو کے سے تعلق رکھتے ہیں۔ *رانا حامد (سابق جرنل سیکرٹری پی ٹی آئی برطانیہ سال ستمبر 2022 تا مارچ 2024) * علی حیدر (سابق صدر پی ٹی آئی سکاٹ لینڈ ویسٹ (ستمبر 2022 تا مارچ 2024) * ⁠شاہد کیانی (سابق انفارمیشن سیکرٹری سکاٹ لینڈ ویسٹ (ستمبر 2022 تا مارچ 2024) * ⁠ندیم اشرف سپورٹر رانا حامد گروپ یہ سارا گروپ رانا حامد کا ہے جو کہ اسنے سکاٹ لینڈ ویسٹ میں 2022 کے پی تے آئی یو کے انٹرا پارٹی الیکشنز میں تشکیل دیا ۔ رانا حامد عمران خلیل (سابق صدر پی ٹی آئی برطانیہ) ،اور ناصر میر (ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی )سب ایک ہی گروپ کے ہیں اور سجاد برکی ان تمام لوگوں کی کھلی سپورٹ کرتا آیا ہے کیونکہ یہ گروپ اسکی خوشامد میں کمال ہیں بزریعہ ناصر میر۔ اب یہ تمام لوگ کھلے عام اسٹیبلشمنٹ کے بندوں کو جو پاکستان سے آئے ہیں ، سر عام کھانے کھلاتے ہیں ، عمران خان اور پی ٹی آئی کے نعرے مارتے ہیں، پی ٹی آئی کے ٹھیکدار بھی بنتے ہیں۔ برکی جیسوں کی موجودگی میں یہ پی ٹی آئی کے بھی سگے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی انکی گُڈ بکس میں تو پھر پی ٹی آئی برطانیہ کے وہ تمام لوگ جن کی زندگی عذاب ہوئی وہ کہاں سٹینڈ کرتے ہیں۔ کل یہی لوگ دوبارہ اقربا پروری اور دو نمبر ووٹ بنا کر پھر پی ٹی آئی میں گھس جائیں گے اور نظریاتی لوگ اسی طرح رلتے رہیں گے۔ اوور سیز میں یہ لوگ ایک مافیا کی طرح کام کر رہے ہیں اور کوئ انہیں پوچھنے والا نہیں ۔ یہ تمام لوگ پی ٹی آئی میں بین ہونے چاہیں اور انکی ممبرشپس اگر ہیں تو وہ کینسل کرنی چاہیں، کسی بھی قسم کے انٹرا پارٹی لیکشنز اگر ہوں تو یہ اس میں حصہ نہ لے سکیں۔ مگر ان کے خلاف کوئ ایکشن نہیں ہو سکتا ، کیونکہ برکی انکے گروپ کا بندہ ہے اور وہ مظبوط ہے اور انہیں تحفظ دیتا تھا اور ہے۔ سوال یہ ہے کہ پھر ایک عام ورکر جو نظریاتی بھی ہے جو ن لیگ ، پیپلز پارٹی جیسی فراڈ جماعتوں کے لوگوں سے اپنے آپکو دور بھی رکھتا ہے ، اسےکس چیز کا کوئ فائدہ ہے؟؟؟ اس سے بھی بھیانک بات یہ ہے کہ یہ ڈنر اس اسٹیبلشمنٹ کے گورنر پنجاب کو دیا بھی پی ٹی آئی کے سابق عہدیداروں نے جس کا نام علی حیدر ہے اور یہ کل مورخہ 20 جنوری کو گلاسکو سکاٹ لینڈ کے ریسٹورنٹ اکبر میں دیا گیا۔ یہاں انکو عمران خان کا یا اسکی حالت کا خیال نہین آتا ؟؟ کس منہ سے یہ لوگ پی ٹی آئی اور عمران خان کے نعرے مارتے ہیں؟ مقاصد واضح ہیں ، انہی جیسے گھٹیا لوگوں کے زریعے اور انکی پشت پناہی کر کے برطانیہ میں پی ٹی آئی کی تنظیم کا ستیاناس کیا گیا اور لوگوں میں تقسیم پیدا کی گئی۔ لعنت ہے ان لوگوں پر جو ان جیسے گھس بیٹھیوں کو پی ٹی آئی کے کارکن یا سپورٹس سمجھتے ہیں۔ اب سلمان راجہ صاب اور برکی صاب سے سوال ہے کہ ان لوگوں کو آپ پارٹی سے باہر نکال کر پھینکیں گے یا نہیں ؟؟ اگر نہیں تو پھر اوور سیز تنظیموں میں نفاق ، منافرت اور تقسیم کے زمہ دار بھی آپ لوگ ہوں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ لوگ اس میں سے بھی نکل جائیں گے اور کوئ انکا کچھ نہیں کر سکتا اور یہی دوبارہ مسلط بھی کیے جائیں گے ، عمران خان کے نعرے بھی لگیں گے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پیار کی پینگیں بھی چلتی رہیں گی۔ لکھ لیں۔ salman akram raja Sajjad Burki PTI PTI UK

ZEShan ⚫

21,189 Aufrufe • vor 7 Monaten

گدھ نما عورت کی زبان چیک کریں۔۔۔ اور تمہیں میرے نام سے تکلیف تو ہوگی کیونکہ تمھارے گو فنڈ کے چندے کو اور ملین مارچ کو سب سے پہلے میں نے نا صرف ایکسپوز کیا تھا بلکہ یتیم کیا تھا اسکی تکلیف تو تمہیں عمر بھر رہے گی۔۔۔ دوسری تمھاری تکلیف 142 دن جو ہم نے Imran Riaz Khan بھائی کے لئے اسپیس کی وہ تم نے اپنے کچھ شتونگڑوں اور شتونگڑیوں کے ذریعے مجھے Distract کروانے کی بہت کوشش کی لیکن ہم اپنی اسپیس کرتے رہے اور تمھیں ناکامی ہوئی ۔۔ اور آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ عمران بھائی نے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ میں پی ٹی آئی پر پوزیٹو تنقید کی جسے خان صاحب نے بھی سراہا ۔۔ رہی بات پیسے کی تو آنٹی عمران بھائی نے کبھی آپکی اور آپکے میاں کی طرح گو فنڈ بنا کر لوگوں سے بھیک نہیں مانگی ۔۔ میری تصاویر لگا کر مجھے بلیک میل کیا جسکی میری جوتی کو بھی اب پرواہ نہیں کیونکہ تمھاری دلیل سے بات کرنے کی اوقات نہیں ہے۔۔ لیکن پی ٹی آئی کی خواتین کو گالیاں نکالنا،تہمتیں لگانا ،کیچڑ اچھالنا تمھارا شیوا ہے ۔۔ اب اس اسپیس میں جو مغلضیات بول رہی ہو وہ تمھاری تربیت بتا رہی ہے۔۔ ایک مخلصانہ مشورہ ہے پلیز کسی اچھے سے psychiatrist کے پاس جائیں اپنا علاج کروائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ورنہ ایسے ہی حسد اور جلن کی آگ میں جل جل کر ناں صرف آپکی شکل اور کالی ہوگی بلکہ اسکا اثر آپکی صحت پر بھی بہت برے طریقے سے پڑے گا ۔۔

ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰

76,102 Aufrufe • vor 1 Jahr

ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ: دھاندلی کی فائلیں - حصہ دوم الیکشن 2024! کل کی پریس کانفرنس کی جھلکیاں: 43329 کی جیت کے مارجن کو 4617 تک کیسے کم کیا جائے، لیکن اس ثبوت کو پیچھے چھوڑیں جو آپ کو مجرم بناتا ہے۔ یہ کہانی ہے پی کے 83، آر او مس مصباح وحید (پی ایم ایس، اے سی پشاور) کی۔ یہ ان 9 نشستوں میں سے ایک بھی نہیں ہے جن پر پشاور میں پی ٹی آئی کی فتوحات تبدیل ہوئیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پی ٹی آئی نے سرکاری نتائج میں4500 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ لیکن اگر آپ ای سی پی پاکستان کی ویب سائٹ کھولیں تو آپ کو ثبوت نظر آئیں گے بےشرمی ولی دھاندلی کے: یہاں سرکاری فارم 45 ہیں۔ یہ ہے سرکاری فارم 48 (نتائج کا جدول) یہ ہے سرکاری فارم 49 (اطلاع شدہ نتیجہ) یاد رکھیں، یہاں فارم 45 کا صرف ایک سیٹ ہے۔ آر او نے انہیں ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے۔ اب، 1 نہیں، 2 نہیں، 3 نہیں، 141 میں سے 65 نتائج غلط ہیں۔ کل 65 میں پی ٹی آئی کے ووٹ رنر اپ کو ملے ہیں۔ 53/65 میں پی ٹی آئی کے ووٹ اور اے این پی کے رنر اپ کے ووٹوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ECP کی ویب سائٹ پر سرکاری نتائج کا حساب لگائیں اور آپ یہاں سے جائیں... پی ٹی آئی 38117 اے این پی 33500 ...سے... پی ٹی آئی 58280 اے این پی 14951 فتح کا مارجن 4617 سے بڑھ کر 43,329 ہو جاتا ہے!!! پی ٹی آئی کا ووٹ شیئر 38 فیصد سے بڑھ کر 59 فیصد! کیا آر او اس کی وضاحت کر سکتا ہے؟ کیا ڈی آر او پشاور (ڈی سی آفاق وزیر) اس کی وضاحت کر سکتے ہیں؟ کیا چیف سیکرٹری ندیم چوہدری اس کی وضاحت کر سکتے ہیں؟ یہ پیشاور کی 10ویں نشست ہے جس پر دھاندلی کے ثبوت موجود ہیں۔ کیا سکندر سلطان راجہ جاگیں گے؟ A hundred lies to cover a lie: The Rigging Files - Part II Elections 2024! Excerpts from yesterday's press conference: How to reduce a margin of victory of 43329 to 4617, but leave the evidence behind that incriminates you. This is the story of PK83, RO Ms Misbah Waheed (PMS, AC Peshawar). It is not one of the 9 seats on which PTI victories were changed in Peshawar. It is one where PTI won, in the official results, by 4500 votes. But if you simply open the ECP Pakistan website, you will see evidence that will show otherwise. Here are the official Forms 45 Here is the official Form 48 (table of results) Here is the official Form 49 (notified result) Remember, there is only one set of Forms 45 here. The RO has put them on the website. Now, not 1, not 2, not 3, 65 of 141 results are tabulated wrong. In all 65, PTI's votes have been given to the runner up. In 53 / 65, the votes of PTI and the runner up from ANP have been swapped. Tally the official results on the ECP website and you go from... PTI 38117 ANP 33500 ...to... PTI 58280 ANP 14951 The margin of victory increases from 4617 to 43,329!!! PTI's vote share increases from 38% to 59%! Can the RO explain this? Can the DRO Peshawar (DC Afaq Wazir) explain this? Can Chief Secretary Nadeem Chaudhry explain this? This is the 10th seat on which the evidence of rigging is right there. Will Sikandar Sultan Raja please wake up?

Taimur Saleem Khan Jhagra

50,427 Aufrufe • vor 2 Jahren

عوام سن کر کہے گی کہ ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مگر۔۔۔۔۔۔ 🚨🚨اسد عمر صاحب نے عامر متین صاحب کے پروگرام میں بتایا ہے کہ ساری کہانی یہ سنائی جاتی ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے بہت سختی کی ہوئی ہے ، ہم نے کسی نہ کسی طرح وہ خسارہ کم کرنا ہے اور دیکھیں ہم نے کمال کردیا ہے بلکہ ہم نے پرائمری سر پلس create کر دیا ہے، کیا واقعی پرائمری سرپلس نظر آرہا ہے؟ جی ڈی پی کے لحاظ سے دو فیصد پرائمری سر پلس ہے،یعنی تقریبا! 28 سو ارب کا پرائمری سرپلس۔۔۔ آپ جانتے ہیں کہ یہ دو فیصد پرائمری سرپلس کہاں سے اور کیسے آیا؟ یہ تمام کا تمام وہ پیسہ ہے جو صوبوں سے روکا گیا ہے اس میں سے ایک ہزار ارب سے زائد تو وہ پیسہ ہے جو صوبوں نے کہا ہے کہ ہم مالا مال ہو گئے ہیں تو ہم ایک ہزار ارب وفاق کو تحفے میں دینا چاہتے ہیں، اسی طرح سے صوبوں کو کہا گیا ہے کہ آپ جو ٹیکس اکھٹا کرتے ہیں،اس میں سے 17 سو 80 ارب روپے آپ نے بینک میں رکھنا ہے، خرچ نہیں کرنا، کیونکہ ہم نے آئی ایم ایف کو پرائمری سرپلس دکھانا ہے، این ایف سی میں تبدیلی کا ہدف بغیر کسی آئینی ترمیم کے حاصل کر لیا گیا ہے، صوبوں کے بازو مروڑ کر نہ صرف ان سے ایک ہزار ارب سے زائد کی گرانٹ لے لی گئی ہے بلکہ وہ اپنی آمدن کا 1780 ارب خرچ ہی نہیں کر سکیں گے، پہلے ساڑھے 57 فیصد صوبوں کو جاتا تھا اور 42 فیصد وفاق رکھتا تھا، اب عملی طور پر 61 فیصد وفاق کا ہے اور صرف 39 فیصد صوبوں کا ہے، اب عوام یہ سن کر سوچے گی کہ ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟صوبوں کے پاس 57 فیصد رہے یا 39 فیصد، عوام کو ضرور فرق پڑے گا کیونکہ عوام کی ضرورت کی تمام چیزیں مثلاً صحت ، تعلیم، پینے کا صاف پانی، آبپاشی، گلیاں، سڑکیں سمیت دیگر چیزیں صوبوں نے کرنی ہوتی ہیں، اب جب صوبوں کے پاس 28 سو ارب کم آئے گا تو متاثر عوام ہی ہوں گے۔ ہم پہلے ہی گلہ کرتے تھے کہ دنیا کے مقابلے میں پاکستان صحت اور تعلیم پر بہت کم خرچ کرتا ہے، اب اس میں سے بھی 28 سو ارب نکال لیا گیا ہے،کیونکہ وفاق نہ اپنے اخراجات کم کرنے کو تیار ہے اور نہ ہی طاقتور سے ٹیکس لینے کو تیار ہے،نہ سمگلنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کو تیار ہے

Siddique Jan

25,769 Aufrufe • vor 2 Monaten

فوج کوتین روزہ پشتون جرگہ کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے اسے ماننا چاہیے اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سے کوئی ڈرنے والا نہیں ہے #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt110ctober میں نے کہا تھا کہ پی ٹی ایم کے تحت پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرورہوگا ، اللہ تعالیٰ نے میری بات پوری کردی اورتمام تررکاوٹوں کے باوجود 11 اکتوبرکوپشتون قومی امن گرینڈ جرگے کاآغاز ہوگیا۔میں نے پشتونوں کو آگاہ کیاتھا کہ جرگے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، میرے خدشات درست ثابت ہوئے،جرگے سے قبل منظورپشتین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،جرگے کے انعقاد سے پانچ دن قبل 6 اکتوبر2024ء کو وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی گئی۔میں نے اپنے وڈیو لاگ کے ذریعے Pashtun Tahafuz Movement پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے پابندی کےنوٹیفکیشن کوپھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد جرگے کے مقام پر قبضہ کرلیا، تمام سامان ضبط کرلیا،خیموں کو آگ لگادی گئی، معصوم پشتونوں پرفائرنگ کرکے متعدد پشتونوں کو شہید وزخمی کیا گیا۔میں نے بھی پشتونوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بیانات دیےکہ چاہےکتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کی جائیں ، پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرور ہوگا، پشتون عوام ہرگز مایوس نہ ہوں ، اپنے بزرگوں کی تاریخ یادرکھیں جنہوں نے انگریزوں سے شکست نہیں کھائی ۔ حکومت کی پابندی اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دھمکیوں کے باوجود غیرت مند پشتونوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکے۔اللہ کے کرم سے پشتون قوم نے ثابت قدمی اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا اوران کی بہادری اور ثابت قدمی کے باعث حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کوپیچھے ہٹنا پڑا۔ عمران خان، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی کوئی مذمت نہیں کی گئی بلکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی ایم پر پابندی کوسپورٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”میں نے آئین کا حلف اٹھایا ہے ، میں آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کے حکم کی تعمیل کروں گا اور پشتون جرگہ نہیں ہونے دوں گا “ ۔ اسی طرح KPK حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے بھی کہاکہ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی ہے اورپی ٹی ایم کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ان کے افسوسناک رویے کےخلاف میں نے سخت بیان دیا کہ اگر PTI حکومت نے پشتون قومی جرگہ منعقد نہ کرنے دیا تو پشتون قوم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کو KPK میں داخل نہیں ہونے دے گی۔ یعنی PTI جلسہ جلوس کرے تو وہ جائز اورپشتون قوم جرگہ منعقد کریں تو ناجائز، کیا یہ دوعملی نہیں ہے ؟ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کی تمام تررکاوٹوں، پابندیوں اوردھمکیوں کے باوجود11، اکتوبر کو پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ میں تمام ترمشکلات ، تکالیف اوررکاوٹوں کے باوجود اتنا کامیاب جرگہ منعقد کرنے پر پشتون قوم خصوصاًپشتون تحفظ موومنٹ کوشاباش پیش کرتاہوں۔میں PTMکے سربراہ منظور پشتین Manzoor Pashteen کو پیغام دیتا ہوں کہ پشتون شہداء کے لہوکے صدقے پشتون قومی جرگے کا آغاز ہوگیا ہے لہٰذا جس جگہ تین پشتونوں کو شہید کیاگیا ہےوہاں شہیدوں کی یادگارتعمیر کرائیں ۔ اب پشتون قومی امن گرینڈ جرگے کے بعد مشران، قبائلی بزرگ ٹھوس فیصلہ کریں گے کہ اگر پاکستان میں انہیں انصاف فراہم نہیں کرتا توپھر صوبےکا حق ہے کہ وہ وفاق سے علیحدہ ہوجائے۔ بہتر ہے کہ وفاق خود صوبے کو علیحدہ کردے ورنہ سرینڈر کرکے الگ کرنا پڑے گا جیسا کہ بنگال میں ہوچکا ہے، اسی طرح بلوچستان کو بھی علیحدہ کرنا پڑے گا ، اگرکوئی سمجھتا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنے ساتھ ملالیں گے تو غیرت مند سندھی اور اردواسپیکنگ مہاجر ایسا نہیں کرنے دیں گے، اردو اسپیکنگ سندھی اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے۔ انشاء اللہ تین روزہ جرگہ کامیابی سے ہوجائے گا اور پھر مشران کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے گی، اس پر فوج اور ISI والےفیصلہ کرلیں کہ اس قرارداد کو ماننا ہے یا نہیں کیونکہ اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سےکوئی ڈرنےوالا نہیں ہے۔ میں فوج کے جرنیلوں اورآئی ایس آئی والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے مت کرو، ملک کو صحیح سمت میں چلنے دو، سلامت رہنے دو، ملک قائم رہے اور سب کو برابر کے حقوق ملیں تو اس سےاچھی اور کیا بات ہوسکتی ہے ۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 130 ویں اسٹڈی سرکل سے خطاب 11 اکتوبر 2024

Altaf Hussain

30,619 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨عادل راجہ کی بڑی خبر : لازمی نوٹ ⚠️اس خبر کو پڑھنے سے پہلے آپ نے اپنا احتجاج کسی صورت نہیں روکنا بلکہ اسے برھائیں تاکہ پوری دنیا کو مزید پیفام جائے کہ یہاں سب اچھا نہیں ہے جب تک فوج عمران خان کے علاج کو public نہ کرے ! امریکن انٹیکجنس رپورٹ ہے ڈی جی آئی ایس آئی کو کوٹ کر کے کہ ہمیں ثبوت فراہم کئیے گئے ہیںDGISI کی کمیونیکشن کے جو “for eyes only”ہے ،میں اسکو شئیر نہیں کر سکتا جنرل عاصم ملک کی طرف سے خبریں شئیر کی گئی ہیں۔ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی سنئیر لیڈر شپ نے آبپارہ ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا ہے کہ آپ عمران خان کاpublicly علاج کروائیں۔ عوام کو ہم دیکھ لیں گے ۔ دوسری طرف لیڈر لس احتجاج شروع ہو چکا ہے ۔ جسکی وجہ سے عاصم منیر کی گلف ممالک کی طرف شدید بعزتی کی گئی ہے۔ امریکہ ،یورپ اور جرمنی کی طرف سے بھی بڑے سخت قسم کے پیغامات دئیے گئے ہیں۔ اسے بتایا گیا ہے کہ جو حرکت تم کر رہے ہو ٹھیک نہیں ہے یہ مہنگی پڑے گی۔عاصم منیر گھبرایا ہوا ہےDGISIاس وقت سارے معاملات دیکھ رہا ہے اس نے سہیل آفریدی سے کہا ہے کہ آپ عوام کو ٹھنڈا کر کے گھروں میں بھیجو ہم عمران خان کا publicly علاج display کریں گے۔لیکن علاج فوجی ہسپتال میں ہو گا۔ امریکہ سے DGISI سے پوچھا ہے یہ تم کیا کر رہے ہو تو ڈی جی نے کہا “ سر سر ہمارا مکمل کنٹرول ہے پاکستان کے اوپر آپ تمام رپورٹس کو بھول جائیں کہ یہاں پر احتجاج ہو رہا ہے، یہ لوگ بہت جلد بھاگ جاہیں گے جب بندق کا سامبا کریں گے “ جواب میں انکو کہا گیا ہے کہ عاصم جرات نہ کرنا ہتھیار استعمال کرنے کی،اگر مزید کچھ ہوا تو اسکی مثال بنائی جائے گئ۔ میرے پاس CCTV فوٹیج پہنچی ہے اگر ڈی جی آئی ایس آئی مجھے چیلنج کریں گے تو ہم وہ سامنے رکھ دیں گے۔ اور یہ ساری بات چیت امریکہ سے لیک ہوئی ہے! اب وہ کیوں آپکی چیزیں لیک کر رئے ہیں کیوں عاصم منیع کو پریشر کر رہے ہیں ایسے کیا وعدے کیے ہیں ؟ جنرل عاصم ملک نے سگنل کے ذرئعے میسج بھیجا ہے سر آپکے حکم کی تعمیل ہو گی۔کسی کے اوپر گولی نہیں چلائی جائے گی Plz ignore all other reports,these ppl soon run or face the gun . آگے سے کہا گیا :Asim you dare not use guns if there is any further carnage you will be made an example of.

Rodium-A

105,137 Aufrufe • vor 6 Monaten

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں انہوں نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کےلئے تیار ہوتی ہے ، پاکستان کی معاشی ترقی اور جمہوریت کو تقویت دینے کےلئے معاملات کو بیٹھ کر طے کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزارت پٹرولیم کی کاوشوں سے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جو خوش آئند ہے، حکومت عام آدمی کو جہاں سے بھی ممکن ہوگا بچت کرکے ریلیف دے گی۔ انہوں نے کہا کہ خلیج اور آبنائے ہرمز میں جو صورتحال ہے اس کی وجہ سے نہ صرف پٹرولیم کی سپلائی میں مشکلات ہیں بلکہ کئی ممالک کی اپنی ریفائنریز اور گیس کے پلانٹ بند پڑے ہیں ، پورا خطہ بڑی مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے ، پاکستان بھی اس کا شکار ہے کیونکہ ہمارا ملک توانائی کا بڑا خریدار ہے۔ وزیراعظم نےگفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ حکومت نے جنگ شروع ہوتے ہی پی ایس ڈی پی پر کٹ لگا کر 128ارب روپے فراہم کئے تھے تاکہ عوام کویکدم آسمان سے باتیں کرتی پٹرولیم کی قیمتوں سے بچایا جاسکے، حکومت نے عام آدمی کو بچانے کےلئے فوری اقدامات کئے ، صوبوں نے بھی اس میں اپنا کردار ادا کیا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ دنوں میں صورتحال بہتر ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کاوشیں رنگ لائیں گی ، ہم کوشش کررہے ہیں کہ کشیدگی میں کمی آئے ، حکومت نے اڑھائی سال میں معیشت کی بہتری کےلئے جو اقدامات کئے ہیں اس کے اثرات آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں ، امن کی صورتحال کا معمول پر آنا اس کےلئے ضروری ہے ۔ وزیراعظم نے مزید کہاکہ حکومت نے کل ریٹیلرز کےلئے ایپ کاآغاز کیا ہے اس سے امید ہے کہ تاجر برادری جن کی مشاورت سے اقدامات کئے گئے ہیں مطمئن ہوگی ، ایف بی آر کو واضح ہدایات دی ہیں کہ تاجروں کی مشاورت سے منصوبہ بندی کی جائے اور انہیں اگرکسی نے تنگ کرنے کی کوشش کی تو وہ سزا کےلئے تیار رہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں وزیرخزانہ اور وزیر مملکت برائے خزانہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ تاجروں کےلئے پہلی بار حکومت ایک اچھی سکیم لے کر آئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ٹی کی برآمدات میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، جولائی 2026ء میں اس میں 18فیصد اضافہ ہوا ، یہ بہت بڑی کامیابی ہے جس کےلئے میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ گوگل کا ایک وفد پاکستان آیا ہوا ہے جس سے دو دن پہلے ملاقات ہوئی تھی ، گوگل کے پاکستان میں دفتر کا افتتاح ہوگیا ہے، حکومت ہر شعبے میں ڈیجیٹلائزیشن کےلئے اقدامات کررہی ہے، گورننس کا سارا نظام ڈیجیٹل ہونا چاہئے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کےلئے تیار ہے،قومی اسمبلی میں بھی میں نے اس کی پیشکش کی تھی اور کابینہ میں بھی اور آج پھر یہ بات دہرانا چاہتا ہوں کہ ہم تیار ہیں اور اس فورم سے اپوزیشن کو پیشکش کرتا ہوں کہ وہ آئیں اور بیٹھ کر بات کریں ، معاملات کو بات چیت سے طے کریں تاکہ پاکستان کی معاشی ترقی او ر جمہوریت کو تقویت دے سکیں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کےلئے تیار ہوتے ہیں.

Prime Minister's Office

17,628 Aufrufe • vor 15 Tagen

پشاور میں جو واقعہ ہوا،آرمی پبلک اسکول پر حملے کا،طالبان نے 130 سے بھی ذیادہ ان بچوں اور انکے استاتذہ کو گولیوں سے بھون دیا،تو اسکے بعد بھی یہ ایک بحث چلی کہ جو لوگ ملوث ہوں گے انکا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیا جائے،تو بہت سے لوگوں نے یہ کہا کہ نہیں انکا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور باقاعدہ اس چیز کی مخالفت کی گئی “جمہوریت پسند “لکھنے والوں کی طرف سے ملٹری کورٹ بڑا غلط راستہ ہے! لیکن اب آپکے سامنے ملٹری کورٹس کے حق میں ہر طرح تاویل پیش کی جاتی ہے،آپ ان سب باتوں کو دیکھیں تو آپکو دلیل کی موت ہوتی ہوئی نظر آئے گی منطق آپکو تڑپتی ہوئی نظر آئے گی، باز لوگوں نے کھلے عام کہا کہ یہ جو طالبان ہیں چاہے انھوں نے ہمارے سینکڑوں بھائیوں کو،ہزاروں پاکستانیوں کو تح تیغ کیا ہے مار دیا ہے شہید کر دیا ہے،ان طالبان نے ہمارے بچوں کا شہید کر دیا ہے،ان طالبان نے ہمارے بھائیوں کو قتل کر کے انکے سر تن سے جدا کر کے انکے سروں سے فٹ بال کھیلا ہے اور فٹ بال کھیلتے ہوئے وڈیو بنائی ہے! تب بھی ان سے مذاکرات ہونے چاہیں ان سے بات ہونی چاہئے یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں،وہ طالبان جو کھوپڑیوں سے فٹ بال کھیلنے والے طالبان تھے، تو پھر بھی یہ دلیل تھی کے یہ اپنے لوگ ہیں ان سے بات ہونی چاہیے،ان سے مذاکرات ہونے چاہئیں،اپنے لوگوں کے ساتھ چلا جاتا ہے! وہی لوگ آج بات کرتے ہیں کہ اگر آج سانحہ 9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو پاکستان آگے نہیں چل سکتا! تو بنیادی طور پر آپ یہ دیکھ لیں کہ سانحہ 9 مئی میں آپ دلیل اور منطق کی موت ہوتی ہوئی دیکھیں کے نفرت انسان کو کس حد تک گرا دیتی ہے! باز صحافیوں سے یہ بار بار لکھوایا جاتا ہے کہ سانحہ مئی تو پاکستان کا 9/11 تھا! ارے بھائی GHQ کے اندر دہشت گرد گھس گئے آپکی ایسی کی تیسی کردی،آپکے بندے انھوں نے پکڑ کے مار دئیے وہ 9/11نہیں تھا؟آپکے ملٹری کے تمام انسٹالیشن پر ملک بھر میں آپ کے اپنے پیدا کئیے گئے دہشت گردوں نے،ایک ایک انسٹالیشن پر جا کر حملہ کیاوہ 9/11نہیں تھا؟آپکے کراچی میں نیول بیس کے اوپر حملہ ہو گیا وہ 9/11 نہیں تھا؟پشاور میں آرمی پبلک اسکول جو کنٹونمنٹ ایریا میں واقعہ ہے اس کے اندر گھس کے 140 بچوں کو شہید کر دیا وہ 9/11نہیں تھا؟ایک آپکی باونڈری وائر پر چند پتھر پھینکے گئے ہیں تو وہ 9/11 ہو گیا ہے! پشاور کے اندر ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ جلی سب کو پتہ ہے اس واقعے کی تفصیلات کا کبھی بھی اسکی تحقیقات نہیں ہو ں گی! صاف ظاہر ہے الزام لگانا مقصود ہے پی ٹی آئی کے اوپر ایک سیاسی جماعت کے اوپر،آپ غلط بات کر رہے ہیں آپ کسی کو ذور زبردستی سے ختم نہیں کر سکتے،آپ جھوٹ کی بنیاد کے اوپر نہیں ختم کر سکتے،آپ عمران خان پر ایک کرپشن کا کیس نہیں بنا سکے،توشہ خانہ کے اصل چور تو موجودہ حکمران ہیں،9مئی کے حوالے سے جس طریقے سے آپ جھوٹ اور ذور زبردستی کے ذریعے ایک بات کو بڑھا بڑھا کے اسکو قومی یکجہتی اور سلامتی کے ساتھ منصوب کر کے صرف جھوٹ کا سہارا لیکر آپ اس بات کو ختم کرنے پر نہیں آرہے! (سنئیر صحافی احمد نورانی )

Rodium-A

333,310 Aufrufe • vor 3 Jahren

بریکنگ نیوز 🚨خان کا سچا کھلاڑی چھا گیا، شہباز گل صاحب نے اعلٰی ظرفی کی مثال قائم کردی۔ شفیع جان کو معاف کرتے ہوئے ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا۔ کوئی بھی اب تنقید نہ کرے شفیع جان پر 🔥🔥 ایک دو دن پہلے شفیع جان صاحب جو مجھ سے چھوٹے بھی ہیں، ہماری پارٹی کے بھی ہیں۔ چلیں جو بھی انہوں نے کہا ان کی مہربانی۔ میں سب سے یہ بھی ریکویسٹ کروں گا کہ اب شفیع جان پر مزید تنقید کرنا بند کر دیجئے۔ جو بھی ہے ہماری پارٹی سے ہے۔ چھوٹا ہے ہم سے، ظاہر ہے وہ وہاں پر جن کے ہاتھوں میں جکڑے ہوئے ہیں، میرا خیال ہے ان کے ہاتھوں اتنے مجبور ہیں کہ انہوں نے اپنے بڑے بھائی کے گریبان پر بھی ہاتھ ڈال لیا۔ میرے خیال میں یہ سہیل آفریدی کی اور شفیع جان کی شاید، میں حسنِ ظن رکھتے ہوئے یہ سوچتا ہوں کہ شاید ان کا اپنا فیصلہ نہ ہو، انہیں شاید یہ بھی کہا گیا ہو یا مجبور کیا گیا ہو یہ کرنے کے لیے۔ یا وہ اتنے رَیٹل ہو گئے، رَیٹل کا مطلب یہ کہ یہ جو پریشر آیا، پہلے بھی پریشر میں ہیں، پھر ۲۷ پر علیمہ خان صاحبہ نے بھی سوال اٹھا دیا کہ ۱۳ اگست کیوں نہیں، میں نے بھی اٹھا دیا باقی لوگوں نے بھی۔ ہم نے جو سوالات اٹھائے اس میں شاید ان کو پتہ تھا اور یہ بھی ان کی مہربانی کہ انہوں نے علیمہ خانم صاحبہ پر حملہ نہیں کیا، وہ ہم سب کے لیے بڑی عزت کی جگہ پہ ہیں، انہوں نے اس کام کے لیے مجھے چنا تو میں ان کا شکر گزار ہوں کہ کم از کم انہوں نے علیمہ خانم صاحبہ کو بخشا اور میرا انہوں نے انتخاب کیا کہ انہوں نے مجھ پر تنقید کرنی ہے، لیکن اب جو بھی ہوا، شاید وہ پریشر میں ہوا، دل سے ہوا، بددلی سے ہوا، جیسے بھی ہوا۔ لیٹس گیٹ اوور اٹ (Let's get over it)۔ اب ان پر مزید، آپ سے میری التماس ہے کہ مزید شفیع جان پر کسی قسم کی تنقید مت کیجئے۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن، یہ جو ۲۷ تاریخ کا انہوں نے دن چنا ہے، اس پر میں ذاتی حیثیت میں کوئی تنقید نہ کروں۔ ہاں اگر کوئی ڈیولپمنٹ (development) ہوتی ہے، اہم ایشو ہوتا ہے، کسی کا بیان ہے، کسی کا ایکسپریشن (expression) ہے، وہ تو آپ کے سامنے رکھوں گا، لیکن کوشش کروں گا کہ وہ جو کچھ لوگ ہماری پارٹی میں یہ کہتے ہیں کہ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے، جیسی تیسی بھی انہوں نے اب کال دے دی ہے، آپ ان کے پیچھے کھڑے ہوں اور آپ ان پر تنقید نہ کریں، میں اب ان کے، آپ یہ کہیے کہ ان کی دلجوئی کے لیے کوشش کروں گا کہ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن اس پر بات نہ کروں اور اگر ان ۱۵ سے ۲۰ دنوں میں مجھے کچھ ہوتا ہوا نظر آیا، تو پھر میں ۲۷ ستمبر تک جیسے میں نے پہلے ۵ مہینے ان کنڈیشنلی (unconditionally) سہیل آفریدی کے جو پہلے ۵ سے ۶ مہینے تھے، وہ آؤٹ آف دی وے (out of the way) جا کے انہیں سپورٹ کیا، کوئی احسان نہیں کیا، میرا کرنا بنتا تھا، ابھی بھی کوشش کروں گا۔ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن اگر تو وہ کچھ نہ کچھ کرتے ہیں ان ۱۵ سے ۲۰ دنوں میں، تو میں وہ بھی سپورٹ کروں اور پھر ۲۷ تاریخ تک بھی بھرپور سپورٹ کروں اور دیکھوں کہ کیا کرتے ہیں۔ لیکن اگر اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن تک ہم نے وہی کام دیکھا جو عمران خان رہائی فورس کے وقت تھا، رمضان سے پہلے جو ایک اعلان کیا گیا، پورا رمضان گزرا، چھوٹی عید، پھر سارا درمیان کا وقت، پھر بڑی عید، پھر محرم، سب کچھ گزر گیا لیکن رہائی فورس میں کچھ ہوتا ہوا ہمیں نظر نہیں آیا۔ اگر اگلے ۱۵ دن میں وہی سب کچھ ہوا اور کوئی ایکٹیویٹی (activity) نظر نہ آئی، تو پھر مجھے دوبارہ سے تنقید کرنی پڑے گی، میری چوائس (choice) نہیں ہوگی، میری مجبوری ہوگی، مجھے لگے گا کہ یہ بددیانتی ہے عمران خان کے ساتھ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ، بشریٰ بی بی کے ساتھ، جتنی سخت جیل وہ قیدِ تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

12,770 Aufrufe • vor 27 Tagen

بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥 اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

125,908 Aufrufe • vor 1 Monat