Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جو کبھی بولتا کم گرجتا زیادہ تھا - آج فقط دو لفظ ہی بول پایا ۔ اسلام و علیکم اور جزاک اللّہ ۔ کوئی نہیں یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔ اللہ صحت دے آسودگی عطا فرمائے آمین ❤️ Imran Riaz Khan @MrsImranRiaz

536,271 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Nazish Zeb
Nazish Zebvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz بہت ہی دکھ ہوا یار اتنا ٹارچر کیا گیا ہے بندہ بلکل ہی چینج ہوگیا ہے 💔💔😢😢

Profilbild von Zafar Malik
Zafar Malikvor 2 Jahren

@dua_sindh @ImranRiazKhan @MrsImranRiaz غیرتمند تھا !! اس لیے ڈٹ گیا تھا !! سرنڈر کر کے !! پتلون اتارنے پر راضی نہیں ہوا !! اسی لیے سور کے بچوں نے زبان کاٹ دی پوری قوم کی طرف سے ان بیغیرت کے بچوں پر لعنت

Profilbild von Bilal Hassan
Bilal Hassanvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz

Profilbild von Shamsa Rehmani
Shamsa Rehmanivor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz اللہ غارت کرے ہر اُس شخص کو جو عمران ریاض خان کی اِس حالتِ کا زمہ دار ہے۔ دل کٹ کر رہ گیا ۔ لعنت ہو جرنیلوں پر جنہوں نے اپنی انا کی خاطر پورا ملک آگ میں جھونک دیا۔

Profilbild von Mahwish
Mahwishvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz یہ آواز تو سن لی عمران بھائی کی پر دل کِرچی کِرچی ہوگیا ہمارے بھائی پر بلم کے پہاڑ توڑنے والے ظالموں اللہ تمھیں غارت کرے تمھیں تمھارے خاندان سمیت تباہ و برباد کردے تمھارے ہر ظلم و بربریت کا سخت حساب اِس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی تم سے لے 🤲

Profilbild von Nyla
Nylavor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz ہم سب بھی پڑھیں اور مانگیں اور @ImranRiazKhan سے بھی کہیں وہ پڑھیں خوب رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي اے میرے رب میرا سینہ کھول دے اورمیرا کام آسان کر اور میری زبان سے گرہ کھول دے کہ وہ میری بات سمجھ لیں

Profilbild von AGENT_X
AGENT_Xvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz ❤️❤️❤️❤️ imran riaz khan 🥰🥰🥰

Profilbild von SofiaQuestions
SofiaQuestionsvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz Seeing the extent of brutality to protect a few $ makes me think, money is their God. Allah is mere a name and they have no fear. Why are we begging for mercy in the name of Allah?

Profilbild von Luqi
Luqivor 2 Jahren

@ImranRiazKhan @MrsImranRiaz ماشااللہ اللہ پاک آسانیاں فرماٸے

Ähnliche Videos

وقت کچھ ایسا ہے کہ جو بندہ یا بندی اس وقت لوگوں کو حوصلہ دلائے گا اس سے تھوڑا بہت شکوہ کریں گے سب۔ مگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو مشکل سے مشکل وقت میں بھی حوصلہ ہی دیتے- پاکستان ایک stalemate کیفیت میں ہے جہاں طاقتور لوگ تمام ادارے کنٹرول کرنے کے باوجود بےچینی میں ہیں کیونکہ عمران خان ہار نہیں مان رہا اور اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں جا رہا بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ چیز وہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران خان کو پریشر کر رہے ہیں بشریٰ بی بی کی اور ان کی اپنی صحت سہولیات پر ڈیل کی شرط رکھ کر۔ کم ظرف لوگ ہیں جو صرف “delaying the inevitable” کھیل رہے ہیں۔ کچھ فارغ لوگ اور کچھ شوشے سرِ عام چھوڑ رکھے ہیں، تا کہ معیشت، ملک کے خراب حالات اور نظام کے خلاف لوگوں کی نفرت سرخیوں میں نہ رہیں۔ ڈر کی وجہ سے ویسے بھی کوئی بول نہیں رہا سر عام مگر پھر بھی وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں اور ظلم بڑھاتے جا رہے ہیں۔ عمران خان ایک بہت ہی عظیم مشن پر ہیں جس میں اس وقت بہت کم لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اکیلے بھی رہ گئے تو لڑیں گے حقیقی آزادی کے لیے۔ روز سوشل میڈیا پر لوگ اسی مشن کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں، طریقوں میں فرق ہے لیکن سب کی کاوشیں عمران خان کے مشن کے لیے ہیں۔ اس وقت لاح عمل نہ ہونے کی وجہ سے، ملاقاتیں بند ہونے کی وجہ سے اور عمران خان کی صحت کو لے کر سب سے زیادہ پریشانی ہے پچھلے چار سالوں کی۔ جتنا vent کرنا ہے کریں مگر ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ ساتھ دیں اور ہار ماننے کا سوچیں بھی نہیں۔ کیا ہوا اگر، زندگی ذرا الجھ سی گئی، سوچو تو ذرا جنگلوں میں بھی، راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا #ReleaseImranKhan

Jibran Ilyas

47,083 Aufrufe • vor 4 Monaten

آہستہ آہستہ ذرا دھیان لگا کر ان الفاظ کو اللہ سے کہو۔ اے اللہ میں صرف تجھ پر ہی بھروسہ کرتی/کرتا ہوں، میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا ہے تو میں جانتی/جانتا ہوں کہ سب تیری طرف سے ہے۔ میری اپنی کوئی طاقت نہیں۔ میری آزمائشوں میں، میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتا/کرتی ہوں۔ میرا فتنوں اور مشکلات پر بھی مجھے تجھ پر یقین ہے۔ میری کامیابی اور وقتی ناکامی سب تیرے ہاتھ میں ہے۔ میری روح بھی میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ یا جبار، یا کریم، یا مالک، یا غفار، یا ودود، یا عزیز، یا لطیف۔ میں تیری رحمت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا/سکتی نہ ہی جی سکتی ہوں۔ مجھے ہر برائی سے بچا، میری نکلنے اور لوٹنے کی ہر راہ میں ہدایت دے اس وقت، آج کے دن اور اس دن تک جب تک تو نے میری موت کا وقت لکھا ہے۔ (آمین ضرور کہیں) یہ دعا ان شااللہ بہت زیادہ طاقتور ہے،اسے جتنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں،ضرور کریں آپ حیران ہو جائیں گے یہ جان کر کہ کتنے لوگ اس دعا کے سخت ضرورت مند ہیں۔ (جزاک اللہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو کسی کو ہدایت (صحیح راستے) کی طرف بتاتا ہے، اسے وہی اجر ملتا ہے جو اس راستے پر چلنے والے کو ملتا ہے، بغیر اس کے اجر میں کوئی کمی کی کئے۔"

شبانہ شوکت

12,510 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہو-دیوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ اگر چہ ان کے جھنڈے بلندیوں کو چھو لیں اور پوری دنیا میں ان کا ڈنکا بجے۔ ہر انسان، عقل اور سیاسی شعور رکھنے والا ہر فرد مسحور ہوجائے اور سپر پاور امریکہ بھی اس ظاہری شہرت پر فریفتہ ہو جائے پھر بھی میں آپ سے یہ کہتا رہوں گا: ”اگر اللہ عدل والا ہے، اور اگر وہ (اللہ) حکمت والا اور رحم کرنے والا ہے، اور اگر آسمانی ادیان سچے ہیں، اور اگر انبیاء کی نبوتیں برحق ہیں تو یہو_دیوں کی بربادی قریب ہے۔ ان کی شہرت و قوت وقتی ہے جو جلد ہی ختم ہو جائے گی۔“ لیکن ہم کو اوصاف حمیدہ سے متصف ہونا پڑے گا اس لیے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو نوازنے کے لئے، ان کے روزینہ، ان کے علاقوں اور ان کے شکلوں کو نہیں دیکھتا ہے بلکہ اللہ کے پیش نظر بندوں کے اوصاف ہوتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ارشاد فرماتا ہے: ”اور ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔“ لہذا ہم کو صفت عبودیت و صالحیت سے آراستہ ہونا چاہیے۔ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ؒ --------------------------------------- خطبات فقیر وٹس ایپ چینل فالو کریں، جزاک اللہ خیرا #فلسطين_الان #غزة_تستغيث #FreePalestine

خطبات العلماء

10,430 Aufrufe • vor 2 Jahren