Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جہالت کی حد ھے اور بے حد ھے

49,000 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля True Writes
True Writes1 год назад

اس سابقہ انگریز جو مسلمان ہو گیا تھا اس کی قبر ابھی بھی احاطہ داتا صاحب میں موجود ہے ۔۔ وہاں جا کے سرچ کریں یا جہاں سے سرچ کر لیں ۔ جاہل تو وہ ہیں جو سائنس کی طاقت مان لیتے ہیں اور اولیاء اللہ کی شان کے منکر ہیں

Фото профиля SAIF ULLAH Aura 🇵🇰
SAIF ULLAH Aura 🇵🇰1 год назад

قاد یانی پوسٹ بنا تے ہیں مسلم share کرتے ہیں

Фото профиля Faiza Khan 🔻 فائزہ خان
Faiza Khan 🔻 فائزہ خان1 год назад

کیا جہالت ہے اس میں؟ کیا معجزے نہیں ہوتے؟ ہمارے دوست کی بیوی روزانہ دم والا پانی اسکے لئے رکھ دیتی تھی جسے وہ صبح اٹھ کے پیتا تھا۔ ایک دن وہ بھول گئی وہ پانی پھر بھی وہاں پڑا تھا۔ ایسے واقعات ہم سب نے کسی نہ کسی سے سنے ہوں گے۔ ہمارے عقیدوں کی تضحیک کی منظم تحریک چل رہی ہے

Фото профиля Maqsood Asi
Maqsood Asi1 год назад

ہو سکتا ہے ہوا ہو، اگر ایک جن ملکہ کا تخت سیکنڈ سے بھی پہلے حضرت سلیمان کے سامنے لا سکتا ہے، ایک لاٹھی سمندر چیر کے خشک راستہ بنا سکتی ہے اور انگلی کے اشارے سے چاند دو ٹکڑے ہو کے پھر جڑ سکتا ہے، تو لندن سے چائے کی کیتلی ہندوستان لانا کیوں نہیں ہو سکتا!!

Фото профиля Meer Sultani
Meer Sultani1 год назад

تم نے تخت سلیمان والا واقعہ نہیں پڑھا قرآن میں اور اس گورے کو مسلمان بھی تبلیغیوں نے کیا تھا لیکن وہ داتا دربار کا ہو کر رہ گیا یہ سچا واقعہ ہے سائنس کہتی ہے 11 ڈائیمنشن ہیں ابھی اور ہم صرف چند ڈائیمنشن میں دیکھ سکتے ہیں مگر تم جیسے عقل کے اندھوں کو سمجھایا نہیں جا سکتا

Фото профиля Naz Minhas
Naz Minhas1 год назад

فاروق احمد لینارڈ انگلستانی لکھ کر گو گل کر لیں، سب سمجھ آ جائے گی۔

Фото профиля Rebel باغی 🎭
Rebel باغی 🎭1 год назад

حد تو یہ ہے کہ ان کہانیوں پے لاکھوں لوگ یقین کرتے ہیں 🤦

Фото профиля ⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹1 год назад

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂👍👍👍

Фото профиля I'm KuKu... 🧑‍🔬
I'm KuKu... 🧑‍🔬1 год назад

Magic is what they need.... 🤡🤥

Фото профиля Ghilman
Ghilman1 год назад

ہم مسلمان جاہل ہیں اور گنہگار ہیں۔۔ تم چوتیانی خزائن پڑھنے والے وہ جاہل ہو جو گنہگار تو ہیں لیکن ساتھ نبی کریم ﷺ کے غدار ہیں۔۔۔

Похожие видео