Skip navigation
کمال جہالت ھے۔
0:00 / 0:51

کمال جہالت ھے۔

صحرانورد

@Aadiiroy2128K followers

Visit on X
217 likesDownloadOriginal post

27,277 views

کمال جہالت ھے۔

18 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • FaiZz ...🇵🇰's profile picture

    @FaiZz_K

    اس طرح کی جہالت پر ایک شادی میں میری لڑائ ہوگئ تھی ۔ اخری جہالت ہے ۔ کوئ جنگل کے لوگوں والی حرکت ہے ۔

    5 likes

  • السیدی پاشا ®'s profile picture

    @BapuGunda

    اندرونِ سندھ ہندو برادری میں یہ رواج ہے مہندی کی شام دولہے کے کپڑے پھاڑنے کی ہم اپنے ڈاکٹر دوست کی شادی میں گئے تھے وہاں دیکھا تھا پہلی بار کپڑے پھٹنے کے کچھ دیر بعد وہ کپڑے بدل آیا اس کے دوستوں نے پھر پھاڑ دیئے

    2 likes

  • Ikrama 🍁's profile picture

    @jonsonow

    ویسے یہ بڑی جہالت ہے کے آپ ویوز کے لیے وہی جہالت پوسٹ کر کے لوگوں تک پہنچا رہے ہیں 😅

    2 likes

  • Daniyal Majoka's profile picture

    @dzMajoka

    جہالت سے زیادہ ایسی حرکات ایک مجموعی حسد کا نتیجہ ھوتی ھیں۔مزاح کے لبادے میں لپیٹ کر سامنے والے کا یادگار دن خراب کرنا۔

    1 like

  • Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ's profile picture

    @Pak660

    یہ رسم ہے دولہا اور اس کے دوستوں کے کپڑے پھاڑے جاتے مہندی والے دن اور ہلکی پھلکی چیزیں ماری جاتی ، انڈے ، ٹماٹر 🍅 وغیرہ ایبٹ آباد میں ابھی بھی یے لیکن کم رہ گیا لوگ اب ایسا کم کرتے ہیں پہلے بہت تھا یہ سب اب کسی کسی جگہہ رہ گیا۔

    1 like

  • PK MIRZA's profile picture

    @PKMIRZA19

    jangli log hain ya stupid

    1 like

  • Bilal Ahmed Awan's profile picture

    @BilalawanX

    Ye log school nahi gaye kabhi

  • Fatima Khan's profile picture

    @FatimKhan10

    AGR yahan m hoti waps barat ye konsi jahalat hai

  • Pink Panther's profile picture

    @94Nawab38717

    ضرور یہ یوتھیے ہونگے

  • Ayaz Bhatti's profile picture

    @AyazBha75655766

    Ulu k pathe

  • CH SB پنجا بی's profile picture

    @chsb200

    5000 sal ki history & culture

  • Hanif Khan's profile picture

    @HanifKh57816785

    Jab en ko polo gangli tu naraz hota hi

  • Muhammad Usman's profile picture

    @MUsman879

    یہ چیز ہمارے یہاں شادیوں میں عام ہے۔ کپڑے پھاڑنے تک تو ٹھیک ہے لیکن انڈوں والا معاملہ مجھے اچھا نہیں لگتا۔ انڈے کی بو کافی دیر رہتی ہے۔ باقی انجوائے کرنے دو انکو یہ سارہ بدلے کا گیم ہے۔ میں نے شادی سے پہلے کسی کے ساتھ ایسا نہیں کیا تھا تو بچت ہوگئ تھی۔

  • KINGSMEN HYDERABAD ARMY's profile picture

    @BilalKk111213

    Jaheel

  • Muhammad Asif Rana's profile picture

    @AsifRana1973

    یہ معدنیات والا گروپ ھے...

  • umair hassan's profile picture

    @umairhassan1986

    @AfghaNarrative یہ ہے تمہارا کلچر

  • راؤ محفوظ آسی's profile picture

    @RajputOkara

    اس صدی میں یہ جاہلانہ رسومات ادا کی جارھی ھیں جنگلی جانور نظر آرھے ھیں

  • Asad A khan 🇵🇰❤🦁's profile picture

    @AsadAminkhan1

    ye Kam to mehndi pr hota hai...barat pr q ker rhy hein