Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جہاں پٹرول و ڈیزل سے عوام کو روندا جا رہا وہی بجلی کے بلوں میں بھی عوام کو پیسا جا رہا ہے۔ اس کے لیے آپ یہ ویڈیو سنیں جس میں ایک شہری کا اٹھارہ ہزار روپے ٹیوب ویل کا بل آ گیا حالانکہ وہ بجلی پر چلاتے ہی...

11,815 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Akram Khan profil fotoğrafı
Akram Khan5 ay önce

@ArbazReza01 @hawkeyeISI ہی بات سمجھنے کی ہےکہ گیٹ چار سے حکومت میں آنے والی جماعت عوام کی فکر کیوں کرے؟

Fatima.I profil fotoğrafı
Fatima.I5 ay önce

@ArbazReza01 یہاں ہمارا اپنا قصور ہے۔۔

Arbaz Raza Bhutta profil fotoğrafı
Arbaz Raza Bhutta5 ay önce

بالکل

طلعت گوندل profil fotoğrafı
طلعت گوندل4 ay önce

@ArbazReza01 میں پہلے سپورٹر تھا اب سپورٹر نہیں ہوں اب تو البتہ جو سپورٹ کی تھی اس پر شرمندگی ہورہی ہے

Leo42 profil fotoğrafı
Leo424 ay önce

@ArbazReza01 Need of a strong leader to take Pakistan out of criminal gangs misruling the country, looting public. Way fwd;

Shamsul Islam Khan profil fotoğrafı
Shamsul Islam Khan4 ay önce

@ArbazReza01 @ansukhera کاشت کاروں کے آلو شلجم گوبھی کا بھرتا نکال کر اب تربوز کو فٹبال بنادیا۔ گذشتہ حکومت نے ایگری مالز مارکیٹ کا شاندار منصوبہ دیا۔ کسانوں کو مڈل مین آڑھتی کے چنگل سے آزاد کروا کرفصل ڈائریکٹ صارف تک پہنچاکر بہتر قیمت دی جاسکے۔ موجودہ خوشحال حکومت نے ایگری مالز کا اعلان کیا مالز کہاں؟

jamal profil fotoğrafı
jamal4 ay önce

@ArbazReza01 @AmirMateen2 You all deserve each other, lying c unts

BilalAsif profil fotoğrafı
BilalAsif5 ay önce

@ArbazReza01 جب سولر لگوا لیا تو میٹر اتار دو

Dr. profil fotoğrafı
Dr.5 ay önce

@ArbazReza01 ان پر تو سولر پینل لگانے کا ٹیرف بھی لگنا چاہیے ۔

wiki anwer profil fotoğrafı
wiki anwer5 ay önce

@ArbazReza01 Na bhro un sa khayan k ukhar k la jayan aj he ja k batteries lao or solar sa batteries din ma charge kro or at ko b use kro

kafkaesque profil fotoğrafı
kafkaesque5 ay önce

@ArbazReza01 یہ کتنی خوبصورت پنجابی بول رہا ہے ۔ واہ ۔

Benzer Videolar

جن لوگوں نے بجلی کے نظام کے ساتھ اپنے سولر کو جوڑ رکھا تھا، ان کیلئے گرڈ بغیر کسی اضافی خرچے کے بیٹری کا کام کرنے لگا یعنی میں نے دن میں بجلی بنا کر گرڈ میں ڈالی اور شام کو واپس لے لی۔۔میں بجلی بنا رہا ہوں، استعمال کر رہا ہوں، بیچ رہا ہوں مگر مجھے بل نہیں اۤرہا۔۔پھر یہ بھی کہ مہنگی بجلی موجود ہے مگر مجھے اسکی ضرورت نہیں جبکہ وہ شخص جسکے پاس سولر نہیں وہ بل دے رہا ہے اور گرڈ کا خرچ بھی اٹھا رہا ہے۔۔چونکہ بجلی اکٹھی پیدا ہوتی ہے اور ساری کی ساری خرچ نہ ہو تو باقی ضائع ہوجاتی ہے، اسلئے میرے استعمال نہ کرنے سے ضائع ہونیوالی بجلی کا بل بھی اسے ہی بھرنا ہے جو غریب سولر نہیں لگوا سکتا۔۔۔۔اس وجہ سے غریب کیلئے بجلی مہنگی ہوتی چلی گئی۔۔۔ابتدا میں سولر کی بجلی بیچنے والے چونکہ بڑے لوگ تھے اسلئے پالیسی کے ذریعے اس چوری کا کسی کو پتہ نہیں چلا۔۔جب یہ دھندہ عام اۤدمی تک پہنچا تو سرکار نے وہی کیا جو سی این جی کے معاملے میں ہوا تھا۔۔یعنی پہلے بڑے لوگوں نے خوب پیسہ بنا لیا اور جب عام لوگوں کیلئے یہ کاروبار پہنچا تو اسمیں لگی انکی جمع پونچی بھی جاتی رہی: حبیب اکرم

Kismat Khan

43,030 görüntüleme • 5 ay önce

آپ کو 9 مئی والے واقعات یاد ہوں گے نا ڈرتے ہیں کہیں ایسا موقع پھر نہ آ جائے اس میں میں ایک سوال کرتا ہوں آپ سبھی ساتھیوں سے خاص کر جو سمجھتے ہیں کور کمانڈر کا گھر آپ کا گھر نہیں ہے وہ میرا گھر ہے کور کمانڈر کا گھر ایسے کھلا کیوں تھا کہ لوگ چلے گئے آپ جواب دیں نا اس سے کیوں نہیں پوچھا گیا کہ کور کمانڈر صاحب آپ... کور کمانڈر کا گھر تو... نہیں دیکھیں جب عوام کا ایک سمندر آ جاتا ہے نا تو پھر اس کو روکا نہیں جا سکتا نہیں ہم... گولیاں تو نہیں چلاتے نا ہماری اپنی ایک فیصلہ ہو رہا ہے سچ یہ ہے اگر 9 مئی کے لوگوں کا یہ وہ ہے آپ رات پوچھیں سوچیں وہ بھی سوچیں آپ کو بھی پتہ ہے آپ کا یہ دل بھی مانتا ہے میرا بھی مانتا ہے اس 8 فروری کو الیکشن عمران کی پارٹی... 25 کروڑ انسانوں کو شہباز شریف اور ان کے متحدہ فوجیوں، سپاہیوں اور مجھ جیسے بیکار لوگوں نے سپورٹ کیا 25 کروڑ انسانوں کے خلاف دہشت گردی کی 9 مئی میں آپ نے 10 سال جیل دیے تو میں پوچھتا ہوں سپریم کورٹ ایک پارٹی سے اس کا نشان چھینتی ہے اس کی پارٹی کے لیڈر کو کہیں بھی کاغذات نامزدگی داخل ہونے نہیں دیے گئے تمام لوگوں کی یہ جو کے پی کے کی بات کر رہا ہے 200 نشانوں پر لوگوں نے انتخاب لڑا کہیں گائے تھی کہیں گھوڑا تھا کہیں گدھا تھا ووٹ انہوں نے دیے جیت لیے آسمان سے میں عمران خان کا، میں اس کا مخالف تھا لیکن جب وہ جیت چکا ہے اور آپ بائے فورس اس کو وہ کریں گے یہ تو پاکستان کی بنیادیں ہلا دے گا قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

16,902 görüntüleme • 4 ay önce

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 görüntüleme • 9 ay önce