Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جی پی او چوک لاہور میں اساتذہ کا بڑا احتجاج پولیس نے 100 سے مرد اور خواتین اساتذہ کو گرفتار کر لیا

149,722 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Mahwish
Mahwish2 лет назад

کوئی نہیں بھگوڑا چور اشتہاری قاتل گھڑی چور کار چور ہار چور آرہا ہے وہ عوام کو ایک بار پھر چونا لگائے گا دکھاوے کیلئے انکے مسائل حل کرے گا اور اپنی جھوٹی واہ واہ کروائے گا

Фото профиля chinaa
chinaa2 лет назад

ہم بھی گۓ تھے بہت پولیس تھی اتنا برا رویہ جیسے ہم دہشتگرد ہوں

Фото профиля Barrister Shahzad Khan
Barrister Shahzad Khan2 лет назад

ماشاءالله معاشرے کے سسب سے عزت دار لوگ استاد انے والی نسلوں کو پروان چڑھانے والے استاد ملک کا مستقبل جن کے ہاتھوں میں ان کو رسوا کیا جا رہا ہے عاصم منیر نے میرا ملک برباد کردیا

Фото профиля Abeeha Khan 🇵🇰
Abeeha Khan 🇵🇰2 лет назад

یہ ڈرامہ فقط اس لئے ہو رہا کہ اس احتجاج کی حمایت ن لیگ کرے گی اور اسکے تمام پرانی سہولیات بحال ہو جائیں گی اور بلے بلے ن لیگ کی ہو جائے گی

Фото профиля Rania Amiri
Rania Amiri2 лет назад

ان اساتذہ کو اب دو چار دن اندر رہنا ہو گا ، پھر نواز شریف کا نام کے کر مُحسن صاحب رہا کرنے کا حُکم دیں گے … اور بلے بلے ہو گی نواز شریف کی .

Фото профиля Sumaira
Sumaira2 лет назад

@SdqJaan جناب یہ گرفتاریاں مجرم نواز شریف کے لئے ہو رہیں ہیں۔ وہ آئے گا اور رہائی کا اعلان کرئے گا۔ اور الیکشن میں ساتھ دینے کا وعدہ لے گا۔ تن کے رکھو

Фото профиля Tahbeer
Tahbeer2 лет назад

ان پولیس والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جنہوں نے آج انکو کمانے کے قابل بنایا انہی پر لاٹھی چارج اور گرفتار کر دیا 😥 ہماری تباہی کی بہت سی وجوہات کے ساتھ ایک وجہ اساتذہ کی عزت نا کرنا بھی شامل ہے لوگ انتہائی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہیں 💔😢 #چور_پھر_آرہا_ہے

Фото профиля Maryam khan
Maryam khan2 лет назад

@MeFixerr #JusticeForImranKhan #عامر_فاروق_متعصب_جج_نامنظور

Фото профиля dimple
dimple2 лет назад

Thorry thorry kr k niklo gy tou aisy mrro gy

Похожие видео