Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسمبلی کے باہر احتجاج کرتی پرامن خواتین کو پولیس مرد اہلکاروں نے تھپڑ اور لاتیں مار کر گرفتار کر کے پولیس کی گاڑیوں میں دھکیل دیا۔
267,595 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Old video. Have seen it many months before. Delete it and always double check as this is official account

پورا پاکستان بند ہونا چاہیے تھا اگر پاکستان ایک اسلامی ملک ہوتا تو ۔

@B0oTaOfficial

Old video please delete this tweet don’t make fun of us and yourself whoever is running this handle 🔥🔥🔥🔥🔥😡😡😡😡😡😡

حضرت جرنیلوں نے کہا تھا امریکہ کو تم اپنی تعداد پہ نہ جانا نہ اسلح پر ہم نے ڈالر اتنے ہی پسند ہے جتنی تمہیں زندگی پسند ہے""]]] ڈاکٹر اسرار صاحب ہم شرمندہ ہیں اپ نے ہمیں غلط بتایا تھا

Palestine must be freed from Israel

معذرت کیساتھ عوام ، کارکنان اگر مار کھا رہے ہیں تو اس میں قصور کسی کمپنی کا نہیں جماعت تحریک انصاف کے ڈرپوک، بزدل یا مہرے کہنا چاہیے ان سو کالڈ لیڈرز کو، کا ہے ، جو چھپے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ خان ,عوام کی ساری محنت ضائع کر دی بزدلوں نے @ImranKhanPTI
