正在加载视频...

视频加载失败

152,792 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

30 条评论

Jeo Wilson. 🇺🇸 .(parody) 的头像
Jeo Wilson. 🇺🇸 .(parody)2 年前

بابا جی نے تو اتما رول کے رکھ دی نواز شریف کو لانے والوں کی 😂

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Come Around

Mariam Warraich 💝✌🏻 的头像
Mariam Warraich 💝✌🏻2 年前

خان دا نام لے کر ملکو چڑ گیا جے ۔۔۔۔۔ 🔥🔥🔥🔥🔥

Basit Dewan 的头像
Basit Dewan2 年前

عوام نے ان لوگوں کی گڑھ دینی ہے نیازی سے پیچھے نہی ہٹ رہی اس دفعہ عشق بھی نہی سر چڑھ کر بول رہا کیونکہ اڈیالہ جیل والا کا توکل سب پر بازی لے گیا ہے ڈٹ کے کھڑا ہے خان ڈٹ کے کھڑی ہے عوام

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

بلا ملے یا نہ ملے لیکن خان صاحب کو واپس ضرور لانا ہے۔۔ان شاء اللہ

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

ظلم کی انتہا ہو گئی ہے💔💔

Mishi Khan 的头像
Mishi Khan2 年前

کنگ عمران خان عوام کا ہیرو

HamidirfanChadhar 的头像
HamidirfanChadhar2 年前

نو مئی کے مبینہ ملزمان تو جہانگیر ترین کی پارٹی میں بھی ہیں، ان کو کوئی کچھ کیوں نہیں کہتا؟ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسلہ نو مئی نہیں مسلہ کچھ اور ہے۔ اطہر کاظمی۔

ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI 的头像
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI2 年前

ن لیگ کا ووٹر شرمندہ ہے جلسوں میں نہیں آرہا پہلے جھوٹ کے پیچھے چھپتے تھے کہ ن لیگ مہنگائی اور گورننس کنٹرول رکھتی ہے اب وہ بھی نہیں کہہ سکتا

S H A H O 的头像
S H A H O2 年前

کمزور عوام پکھنڈی مافیا

غلام جیلانی 的头像
غلام جیلانی2 年前

خاور مانیکا اور مفتی سعید دورانِ عدت نکاح کیس میں بیان ریکارڈ کرانے اڈیالہ پہنچ گئے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل روک رکھا ہے اب بیانات قلمبند نہیں ہو سکیں گے

𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐬𝐮𝐝𝐝𝐚𝐢𝐬 的头像
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐬𝐮𝐝𝐝𝐚𝐢𝐬2 年前

You are A man, be stand with this man 💪!

𝕏 的头像
𝕏2 年前

پروگرام تو وڑ گیا 😂😂😂

غلام جیلانی 的头像
غلام جیلانی2 年前

عمران خان اور بشری بی بی پر آج 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں فردِ جرم عائد کی جائے گی. احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل پہنچ گئے

Nimal 的头像
Nimal2 年前

22 کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن، قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب. اللہ پاک آپکو سلامتی سے اپنے پاس بلالے أمین 🤲🤩.....

غلام جیلانی 的头像
غلام جیلانی2 年前

دورانِ عدت نکاح کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ترین ریمارکس! نکاح اگر عدت کے دوران بھی ہو تو بھی بعد میں ریگولرائز ہو جاتا ہے اور اگر ریگولرائز نہ بھی ہو تو اس میں جرم کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

Malik Tariq 的头像
Malik Tariq2 年前

Pak

Sehrish Javed 的头像
Sehrish Javed2 年前

Imran Khan Zindabad

fatima 的头像
fatima2 年前

Imran Khan ❤️

Noshabah 的头像
Noshabah2 年前

کچھ بھی کر لو عوام کا فیصلہ عمران ہی ہے لیکن کمپنی نے کسی اور کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے

Asif Latif 🏏🇵🇰 iPian 🏏🇧🇫 的头像
Asif Latif 🏏🇵🇰 iPian 🏏🇧🇫2 年前

صاف شفاف الیکشن آئین شکن نام نہاد جمہوری پارٹیاں سیاسی دفن #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے 🏏👀🍾🎲🎹🥔🍆📷🥇🇧🇫

ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI 的头像
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI2 年前

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اگر والیوم 10 کھولا جاۓ تو نواز شریف، شہباز شریف سمیت پوری ن لیگ پر غداری کا مقدمہ بنتاہے اور نیوٹرل انکل پر غداری اس لئےثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے شہباز شریف کو رجیم چینج کے لئے وزیر اعظم چنا

Haris Najeeb 的头像
Haris Najeeb2 年前

جو دو ہزار اٹھارہ میں کیا آپ نے ۔ وہی سود سمیت آپ کے ساتھ ہو رہا ہے ۔۔۔۔

Sadaf(Imran Riaz Khan) 的头像
Sadaf(Imran Riaz Khan)2 年前

😂🤭🙈

Sayed Anwar 的头像
Sayed Anwar2 年前

In South Waziristan Lower, PTI's NA42 candidate Zubair Wazir Electoral Nishan Computer 🖥️ Ajab Gul Wazir Electoral Nishan Table of PK 110 led a wonderful rally.

Malik Tariq 的头像
Malik Tariq2 年前

Ik

Abid Fareedi 的头像
Abid Fareedi2 年前

❤❤

HamidirfanChadhar 的头像
HamidirfanChadhar2 年前

بریکنگ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کے تبادلے کی وجوہات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط میں کہا تھا کہ تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں پولیس اور ریٹرننگ افسران پی ٹی آئی امیدواروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کوئی ایکشن نہیں لے رہے

Mian Zeeshan ijaz 的头像
Mian Zeeshan ijaz2 年前

قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے✌️

FAHEEM 的头像
FAHEEM2 年前

Bhai koi fund sadka zaqat hi dedo

相关视频

سسٹم کے حالات
0:58

Sensitive content

سسٹم کے حالات

Adeel Raja

115,810 次观看 • 2 个月前