Loading video...
Video Failed to Load
کراچی کے حالات
20,915 views • 20 days ago •via X (Twitter)
24 Comments

کچے ڈاکوؤں کو عام معافی دی گئ اب وہ کراچی میں زیادہ مستعدی سے ڈکیتی کررہے ہیں

برسوں پہلے ہمارے ایریا میں ایک گھر میں واردات ہوئی سب کچھ لوٹ کر لے گئے ایماندار پولیس ڈی پی او کو کانٹیکٹ کیا اس نے کہا ایف آئی آر میں ایس ایچ او کا نام لکھواؤ کہ وہ اس میں شامل ہے ..شام تک اس کی چوری واپس مل گئی ..مطلب یہ کہ پولیس کو پتہ ہے واردات کرنے والا کون ہے

پولیس بھی ساتھ ملی ہوتی ہے۔

پیپلز پارٹی کے وڈیروں کے راج ہے سندھ دھرتی پر گزشتہ اٹھارہ سالوں سے

it’s a safe city for wadera dalay wala only

اسٹبلشمنٹ کی پسندیدہ ترین جماعت سندھ کی حکمراں

افسوس اس بات پہ ہو رہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی معمولی سا واقعہ ہے لے گئے بھائی ہاں لے گیا بھائی یعنی اس جنگلی حکومت نے اپنے پالتو کتوں کو روڈوں پر چھوڑا ہوا ہے لعنت ہو اس پر

ہزار بار لعنت، لعنت، لعنت اُس حکومتی نظام پر اور اُس اسٹیبلشمنٹ پر، جس نے عوام کے اعتماد، آئین اور جمہوری اقدار کو مسلسل پامال کیا۔ ایسے رویے کسی بھی ملک کو مضبوط نہیں کرتے، بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان فاصلے مزید بڑھاتے ہیں۔

Kaash ye maire samne hota aur ye heavey bike maire paas hota to is bhai ko iska motorbike and mobile wapas melta... Afsoos

ہمارے حکمرانوں سے لیکر مولویوں تک سب کے سب سعودی قطری بحرینی شیخوں کا تحفظ تو کریں گے، لیکن کیڑے مکوڑوں کا نہیں،

Allah Hu Akbar, Allah nay madad nhi ki Kis kaam ka hay Allah?

یہ اکثر وارداتیں پنجابی اور کےپی والے اکر کراچی میں کرتے ہیں

Punjab k Halaat

@murtazawahab1 dekhty jao sharmaty jao

@@OfficialDGISPR یہ کیا چل رہا ہے

Planted vedio

I don't agree, coz, this is Paris🇫🇷 @murtazawahab1 @sharmilafaruqi @TOKCityOfLights @PPP_Org This is #karachi

Jab tk bc bhtto zindaa hai awam marti rahy gi

Allah pak reham farmaye Ameen

پیرس ہے

Jey Bhutto!

salyy tere saath kisi ny aiasa kiun nahin kiya ab tak......🤣🤣🤣

سب سے زیادہ CCD کی تکلیف پیپلز پارٿی کو ہے

یہ کراچی کہاں سے ہے ۔۔😎😎😎
Related Videos
Sensitive content
سسٹم کے حالات
Adeel Raja
115,810 views • 2 months ago
