19 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@PakForeverIA
Allah reham
4 likes

@mariahafeezK
@saeedimrankhan مریم بی بی صرف لاھور کو ھی پنجاب سمجھتی ھے
2 likes

@lovelysajid4
یہ ہماری تحصیل شجاعباد کے مناظر ہیں۔ بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی۔ علی پور مظفر گڑھ میں تو لوگوں کو متلاع ہی نئی کیا گیا انتظامیہ کی طرف سے۔
1 like

@ASHTAR89
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے۔ اپنے اوپر ظلم ہوتا دیکھ کر بھی کھڑے نہ ہونا ۔ اپنے آپ میں ایک ظالم ہونے کی نشانی ہے ۔ اللہ پاک ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ مصیبت زدہ لوگ تو بھگت رہے ہیں امتحان کی گھڑی تو ان لوگوں کے لئے ہے جو استطاعت رکھتے ہوئے دور سے صرف دیکھ رہے ۔
1 like

@kasuri_6400
@NadirAl78206854 پنجاب ایک بار پھر ہجرت کر رہا ہے
1 like

@rubinahamid26
ہی دعا سجدے میں بھی کی جا سکتی ہے ضرور ی نہیں کہ ہر کام یا تکلیف میں میوزک ہو
1 like

@Waheed92073090
Magar phr be afsos ha ky hum apny haq ky lea, sirf Pakistani bam ky awaz nhi utha skty, sb political parties ko choro, phly Pakistani bn ky pna haq inky halaq sy niklo phr dekhna is mulak ky halat ksy teek hoty, par afsos ky hum 78 years sy asy hi mar rhy ha par koi awaz nhi.

@Asif_Chaudhry9
🙏🏾😥

@Khyber77Wali
Buzdil qoam ka anjam Abi tu imtehan Baki hai.

@Rasputin_7211
کون سے بم گرائے جارہے ہیں یہاں تھوڑی بہت تکلیف ہے ختم ہوجائے گی

@idreeskareem
they should go to lahor.....

@Asmara98695170
Please, somebody lead them to Islamabad

@greenery8h
امرتا پریتم نے یہ نظم سیلابوں کے لیے نہیں لکھی تھی

@AurangzebK44313
الحمدللہ جب پختونوں پر ریاست نے جنگ مسلط کیا تو کسی پنجابی نے آواز تک نہیں اٹھائے ہم بھی اس سے بتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

@WaqarAhmed19372
ﷲ تعالیٰ سب کے آسانی فرماۓ۔ آمین۔

@khwaseemiqbal1
Shujabad kay village areas han

@prisoner943
😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏

@luve4you69
1947 ki yard taza

@Sianshareef3
#punjabflood
