Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

حامدمیر کدو ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں BISP پروگرام میں بلین آف بلین کرپشن نشاندہی کی گئی آپ کیا کہیں گی ؟ شازیہ مری۔ دیکھیں دنیا کا کوئی بھی کیش پروگرام اُٹھا کر دیکھیں اُس میں 15 سے 20 فیصد کرپشن کا مارجن رکھا جاتا ہے 25 ارب...

23,233 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

سندھ حکومت میں وہ کرپشن اسکینڈل جنم لے رہے ہیں کہ میری اپنی تحریر کردہ نامی گرامی investigative غضب کرپشن کی عجب کہانیاں مانند پڑ گئیں ایک جانب کراچی ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کو ترس رہا ہے مگر دوسری جانب کرپشن کا یہ عالم کے سرکاری مافیا ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی کراچی کی بی آر ٹی یلو لائن کے بھی اربوں روپے کھا گئی ۔ الزام ہے کہ تعمیراتی کام شروع ہونے سے پہلے ہی ٹھیکیداروں کو 8.58 ارب روپے کی ایڈوانس ادائیگیاں کی گئیں، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ ورلڈ بینک کے سخت اعتراض پر سندھ حکومت کو 7.42 ارب روپے واپس جمع کرانے پڑے۔ اسی دوران ریڈ لائین کرپشن بھی سامنے آگئی یونیورسٹی روڈ سالوں کھدی رہی حکومت کے خزانے سے دس ارب رپے غارت ہوگئے سات سال گزرنے کے باوجود منصوبہ صرف 15 فیصد مکمل ہو سکا جبکہ لاگت 61 ارب سے بڑھ کر 173 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مکمل تحقیقاتی رپورٹ دیکھنے کے لیے On My Radar کا مکمل پروگرام ہمارے YouTube OMR چینل پر ضرور دیکھیں۔

Kamran Khan

51,757 Aufrufe • vor 1 Monat