正在加载视频...
视频加载失败
حضرت شیخ الاسلام کا درد دل 😥😥😢
18,781 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

کمال کی منافقت ہے آج کل کے علماء کرام کی ایک طرف اسرائیل کی بربادی کی دعا کرتے ہیں اور دوسری طرف فوج کو کہتے ہیں کہ تم پر جہاد فرض نہیں ہے تم بس اپنے ملک کی حفاظت کرو باقی مسلمان مرتے ہیں تو مرتے رہیں

بے شرم یہ شیخ السلام اور مفتی اعظم کہلانے کا مستحق ہی نہیں ہے اس نے اپنے ملک میں فوجی جرنیل کے ذریعہ کئے جارہے ظلم و بربریت کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی پاکستان اپنے دور کے بدترین ظلم و فسطائیت قتل و غارتگری سے گزر رہا ہے اور یہ چند پیسوں اور عھدوں کے لئے زبان بند کیا ہوا ہے

#صلاح_الدین کے وارثین دعائیں نہیں تلواریں نکالتے ہیں اور اس بدبخت مفتی نے پاکستانی فوج کو جہاد سے ایسے دور کردیا ہے جیسے کمان سے نکلا ہوا تیر

📢 My Favorite Video Yet! 📢 "Their efforts were as futile as their understanding was limited." ✝️ Want to know the truth they couldn’t erase? ⬇️ 🙏 Please subscribe if this resonates with you. Let’s spread the word. Christ is KING! ✝️

شرم آنی چاہیےانکو یہ ابھی تک دعاؤں پہ بیٹھےہیں دعائیں تب قبول ہوتی ہیں جب فوجیں بدر میں کھڑی کر دیں یہ ہمارےآگے لگیں حکومت و پھوج پہ پریشر ڈالیں کہ فلسطین کیطرف حرکت میں آؤ ہم تمہارےساتھ ہیں ورنہ ہم عوام کو تمہارےاوپر چڑھا دیں گے مگر یہ وہن زدہ بس عید کےعید دھوپ لگوانےنکلتے ہیں

فلسطینیوں کو دعاؤں کی نہیں ضرورت فلسطینوں کو جرائت مند اسلامی لیڑروں کی ضرورت ہے عرض فلسطین کو اس فوج کی ضروت ہے جو ستاون اسلامی ملکی اتحاد کے نام سے بنی تھی جس کام اسلام اور اسلامی ملکوں کی حفاظت تھا نہ کہ سعودی اور عربی بادشاہت کی غلامی

جن کی گود میں جا کر 1800 مزید زنیموں کو ساتھ بیٹھا کر ریاست میں فتوی دیتا آیا ہے ان والد محترم حافظ کو بولے کہ غیرت کھاؤ اور حق کا علم بلند کرو نوٹنکی سالہ

Aap log sirf Dua key ley reh gay hein? Imagine if the Prophet PBUH SAW, Hazrat Ali RA AS & Ashab ONLY did dua 🤦♀️🤦♀️ aap dua kartey rahein wo dunya fatah karety raheyngey

حیرت ھے کروڑوں اربوں میں کھیلنے والوں کے بھی دل دکھے ہوئے ہیں۔

ایران، عراق، لبنان، فلسطین، یمن کے علاوہ کوئی نہیں جو ظلم کے خلاف کھڑا ہو۔ یہ پاکستان کے منافق مولوی صرف اپنی دکانداری اور فرقہ واریت میں مصروف ہیں۔ تف ہو ان پہ

آمین یارب العالمین
相关视频
Sensitive content
Its #nirbhaya2 😢😢😢 The incident at #RGKarMedicalcollege is delivering a shock reminiscent of the #Nirbhaya case. 😥😥😥
Dr Vinay Kumar (Aiims Delhi)
169,926 次观看 • 2 年前
