Loading video...
Video Failed to Load
حق تلفی ناانصافی کا، ظلم و ستم سفاکی کا، ووٹ حساب کرے گا اب، ووٹ ہی بدلہ لے گا اب #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
911,616 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے ✌❤

میں شاہ محمود قریشی کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں عمران خان اج عوام کی کچہری نے مجھے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی اجازت دے دیے ہے خان صاحب اج شاہ محمود آپ کے ساتھ ہے۔

وفاداری کا دوسرا نام شاہ محمود قریشی 💔

شہریار آفریدی کے کاغذات منظور ہو گئے ہیں۔۔۔ کون کون شہریار آفریدی کو ووٹ دے گا۔۔۔؟؟

شاہ صاحب💔

عمران خان کا نظریہ اور تحریک انصاف کا جھنڈا مضبوطی سے تھامے رکھنا فتح قریب ہے

مشکل وقت میں سب عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے مگر شاہ محمود قریشی اج بھی ڈٹے ہوئے ہیں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ،♥️🔥 #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو

شاہ محمود قریشی صاحب کی دوبارہ گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں بزدلوں سن لو اس طرح سے تم لوگ شاہ محمود قریشی صاحب جیسے وفادار سیاسی کارکنوں کو نہیں توڑ سکتے البتہ ننگے ہو کر اور ننگے ہو رہے ہو شاہ صاحب کو اس طرح گریبان سے پکڑنے کا بدلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے انشاءاللہ اٹھ فروری کے بعد یہ تین سالہ نوکر ،نوکر ہی رہیں گے اور شاہ صاحب پاکستان کی تقدیر کے فیصلے کرتے ہوئے نظر ائیں گے۔ ۔

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے 🔥

چین اور ترکی نے شاہ محمود قریشی کو دورے کی دعوت دی ہے عمران خان
