Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ظلم کا بدلہ ووٹ سے ✌۔۔۔
15,072 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
27 Yorum

او کچھ تو اپنا بھی لاؤ - مزہ تب آتا ہے جب سنگر کہتا ہے “ کسی کو مار کر چھوڑا” تحریک انصاف نے تو ارشد شریف شہید کی تصویر وہاں لگائی پر مسلم لیگ والوں کو کسی کی تصویر نہی ملی تو مریم نواز کی لگادی ___ ووہی بات - ایک تو یہ پڑھے لکھے نہی اور اوپر سے کوشش بھی نہی کرتے

Sunrise - Morgan Wallen Chopped & Screwed By Sota Black. Listen Here

8th Feb Resolution جب آپ کو 25 مئی کے دلخراش منظر اور آنسو گیس کے شیلوں کی یلغار یاد آیے - جب آپ کو سڑکوں پر بہنوں بیٹیوں کا گھسیٹنا لگاتار یاد آیے - جب آپ کو ارشد شریف کا انکار اور اس انکار پر موت کا منجھدار یاد آیے - جب آپ کو عمران ریاض اڑتالیس کا ہوتے ہویے ستر سال کا بیمار یاد آیے- جب آپ کو ظل شاہ کے سر پر عشق سوار یاد آیے اوراس سر کو ضرب لگانے والا کردار یاد آیے- جب آپ کو راوی پل سے نیچے گر جانے والا وہ فیصل عباس کیی بار یاد آے - جب آپ کو اپنے بابا کو یاد کرتے اس دنیا سے رخصت ہوتا وہ ننھا عمار یاد آیے - اور وزیر آباد حادثے میں باپ کی لاش سے لپٹے تین بچے روتے زاروقطار یاد آئیں- جب آپ کو عثمان ڈار کی ماں کی چادر اور چار دیوار یاد آیے - جب آپ کو شائستہ مزاج قریشی اس غلیظ نظام سے برسر پیکار یاد آے- جب آپ کو پرویز الہی کے گھر کے گیٹ کو توڑتی وہ بکتر بند کار یاد آیے - جب آپ کو ہینڈ سم اور صحت مند عمر چیمہ لاغر اور لاچار یاد آیے - “میری جوان بیٹیاں ہیں اور مرے شوہر زندہ نہیں ہیں “ یہ دہایاں دیتی ڈاکٹر شیری مزاری اشکبار یاد آیے - جب آپ کو ملیکہ بخاری اپنے بیٹے کی سیفٹی کو لے کر آبدیدہ اور لاچار یاد آیے - جب آپ کو کینسر زدہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے سفید بالوں کا ادھار یاد آیے - جب آپ کو صنم جاوید اور خدیجہ شاہ کے بچوں کا انتظار یاد آیے - اور اپنی بیوی کے ساتھ خلوت کو جلوت ہوتا دیکھ کر دھاڑیں مارتا اعظم سواتی بے قرار یاد آے - جب آپ کو ہر گلے پر جھوٹے مقدموں اور نو مئی کی تلوار یاد آیے - اور ہر وفادار یکے بعد دیگرے گرفتار یاد آیے- ان مقدموں میں ضمانتوں کے بعد پھر سے ہوتی فیک ایف ای آر یاد آے - جب آپ کو رہا ہونے کیلئے پریس کانفرنس کی شرط درکار یاد آیے - اور اس فسطایت سے بہرا مند ہونے والا ہر سفاک اور مکار یاد آیے - جب آپکو لیک ہوتی آڈیو کال کی بھرمار یاد آیے - جب آپکو عدلیہ خاموشی سے دوچار اورمصلحت کا شکار یاد آیے - جب آپ کو قلم فروش میڈیا اور صحافت کا بیوپار یاد آیے - جب آپکو آئین توڑتی سرکار اور ایلکشن کمیشن کا کاروبار یاد آے- جب آپ کو مہنگائی اور غربت سے خلقت آوازار یاد آیے - اور عوام کی فریاد پر ہنستا ہر تماشائی اور ساہوکار یاد آیے - جب آپ کو بہتانوں کا انبار اور ایک پردہ نشین خاتون کا موضوع سر بازار یاد آے - اور شعورکے جن کو بوتل سے آزاد کرنے والا وہ قیدی نمبر آٹھ سو چار یاد آیے - جب آپ کو اس کی گولی زدہ ٹانگ اور ظالم کے ہاتھ میں اس کا گریبان و دستار یاد آے - یہودی ایجنٹ کے فتووں کی بھرمار اور اس یہودی کی اياك نعبد واياك نستعين کی للکار یاد آیے ……… تو آپ نے رونا نہیں ہے مسکرانا ہے اپنے جذبات کو قابو میں لانا ہے اور خود کو پھر یہ یاد دلانا ہے ‘ ہر دوست کو یہ سمجھانا ہے کہ ظلمت کا یہ جو نظام ہے ووٹ ہی اس کا بہترین انتقام ہے“ Uکہ اندیہروں کا جگر چیر کر نور آئیگا “ تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئیگا " ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیا جائیگا ظلم کا بدلہ ووٹ سے #قلم_کی_جسارت_وقاص_نواز

Yahan bhi Khan pti ki COPY! Yadi deo kuj apna vi bna lwo.... 😂😂😂😂

چورو گانا وی چوری کر لیا کے بے غیرتو

الیکشن کراؤ الیکشن ڈرامے بازی نہیں چلے گی

پین یکو کاپی کرنا بند کردیو گشتی عورت کے بچے

Bohat mazakhi ho😄😄😄

PATWARI ENVOLOPE JOURNALIST PATWARI

سونگ چور ن لیگی

چوری میں

پتر فکر نہ کرو..ووٹ صرف اور صرف پی ٹی آی کا ہے

Pakistan ki awam pr Jo zulm pdm ki hkoomt or makhloot hkoomt ne kiye kbi bhooly gi nhi nawaz sharif deal kr k bahir bhag jata isko zulm nhi ayashi bolo

hhhhhhhhh patwari lanti jahil

یہ تو pti کا moto ہے تم لوگ اتنے تھکے ہوے اور نالائق لوگ ہو ک ہر چیز copy کرتے ہو اپنا ایک moto تک نہی بنا سکتے باتیں ملک سنبھالنے کی کرتے ہو @DrSyeda_Sadaf @chsandhilaa @Mustafa_Chdry @AtharSb12 @SKPTI2 @Skiper786 @PTIofficial @ImranRiazKn @LegiMian

Hahaha 😂🤣 naraa vi choori lanat beshumashar 🖐️🖐️

Vote ko izat do ka nara kidr gya bharway??

Konsa zulm aor kis par . PMLN ke chor lutere, jhootey, kazzab, nausarbaz to deal master ban ke mauj kar rahey hein ladley ban ke.

inshallah non pa lanat bej k

W-T-FONT Calabri

جبھی ووٹ کے نام پر سسلین معافیا کے سرغنے مجرم نواز بٹ پتلون گیلی ہو جاتی ہے

Chor 😂

ووٹ عمران خان کا

Very funny Mughal Saab

Follo back

Chor leader chor party or chor hy supporters

چور
