正在加载视频...

视频加载失败

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

2,664,485 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Imran Afzal Raja 的头像
Imran Afzal Raja2 年前

کوئی کچھ بھی کہتا رہے کہ “فیصلہ ہو چکا ہے، لال لائنیں لگ چکی ہیں” ۔ آپ نے کسی کی باتوں میں نہیں آنا “8 فروری کو صرف ووٹ نہیں ڈالنا بلکہ ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے”

Fauzia Siddiqui 的头像
Fauzia Siddiqui2 年前

یہ عمران خان زندہ باد کے نعرے پوری پی ڈی ایم اور اسٹبلیشمنٹ کے منہ پر عوام کا ریفرنڈم کا تھپڑ ہے ۔۔۔ عمران خان زندہ باد نہیں جیت سکو گے تم لوگ میرے کپتان سے اس نے ہارنے سے ڈرنا نہیں سیکھا دیکھو وہ جیل میں بیٹھا ہے اور کیا کرگیا یے ۔۔ دیکھو انکھیں کھول کہ تم سب اسے کبھی شکست نہیں دے سکوں گے ان شاء اللہ ۔۔۔ #نوشہرہ_کپتان_کا #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

Shehr Bano Official 的头像
Shehr Bano Official2 年前

انشاءاللہ ووٹ سے ہی بدلہ لیں گے

jookeerrr🇵🇰 的头像
jookeerrr🇵🇰2 年前

کپتان واپس ا رہا ہے انشاءاللہ

Fauzia Siddiqui 的头像
Fauzia Siddiqui2 年前

یہ آسان نہیں ہوتا جن حالات سے آپ گزرتے ہیں ، زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب کوئی اپنا مارتا ہے، شکر اللہ کا ہم نے اپنے بھائی کو بہتر طریقے سے بولتے سنا سجدہ شکر بنتا ہے میرے رب تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔۔۔ بہت دعائیں کی ہیں آپ کے لیئے۔۔۔ @ImranRiazKhan #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

Fauzia Siddiqui 的头像
Fauzia Siddiqui2 年前

عمران خان نے آپکی تربیت کے لیئے بیت محنت کی ہے انکے جیسا بننے کے لیئے انکی تربیت کو سمجھیں عمل کریں عمران خان اپکو کیا سمجھا رہے ہیں وہ چیزیں جس سے آپ ایک عظیم انسان بن سکتے ہیں ۔۔ #فروری8_عہدِوفا_کا_دن #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

Faisal Khan 的头像
Faisal Khan2 年前

وزیراعظم عمران خان ان شاءاللہ ❤✌

Sir Ahmed Khokhar 的头像
Sir Ahmed Khokhar2 年前

انشاءاللہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے

Fauzia Siddiqui 的头像
Fauzia Siddiqui2 年前

میں اپنے آئی ایس ایف اور اپنی یوتھ سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ ڈٹے رہیں عمران خان کے ساتھ ہماری صفوں میں ایسے لوگ ہیں جو کمپرومائز ہیں وہ پارٹی کے اندر نا خان کے ساتھ ہیں نا ہی وہ کارکنان کے ساتھ ہیں ان پر نا کوئی ایف آئی آر ہے یہ سب ان لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں میں خان سے بات کروں گا کہ ایسے لوگوں کو سامنے لائیں جو قربانی دیں ، یہ کرپٹ لوگ ہیں یہ ظلم کے خلاف نہیں بولتے، ہمیں پیغام دیا جارہا ہے آفر کی جارہی ہے یا تو پارٹی چھوڑ دو ، یا خاموش ہوجاو، یا سیاست چھوڑ دو ، میری آپ سے ریکویسٹ ہے کہ ایسے بے ہودہ لوگ جو سینٹر ہیں پارٹی کہ وہ اپنے گھروں کی عورتوں کے ڈوبنے پہن لیں کیوں کہ آپ بے غیرت لوگ ہیں ہمارے لوگ ظلم۔برداشت کررہے ہیں اور یہ نا انکے لیئے آواز اٹھا رہے ہیں بلکہ چھپے بیٹھے ہیں اگر ان کرپٹ پارٹی میں لوگوں کا احتساب نہیں ہوا تو میں پہلا بندہ ہونگا جو پارٹی چھوڑوں گا ، مجھے جب یہ عدالت لاتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ میں کوئی دہشت گرد ہوں ۔۔۔ جنید اکبر ۔۔۔ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #فروری8_عہدِوفا_کا_دن

آزاد رینــچ 的头像
آزاد رینــچ2 年前

اس ظلم کے بعد بھی اگر کوئی اپنے ووٹ کی پرچی سے خیانت کرتا ہے تو وہ اپنی کسمپرسی کا خود ذمہ دار ہے۔

相关视频