Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خان رہا نہ ہوا تو آر یا پار ہوگا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور۔۔
134,985 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

عملی طور پے کر کے دیکھائے باتوں سے کچھ نہیں بننے والا اب صرف اور صرف عمل نظر آنا چاہے آئین کا قتل ہو گیا پی ٹی آئی قیادت ابھی تک بے ہوش پڑی ہوئی ہے آخر احتجاج کی کال کیوں نہیں دے رہی

Hahahaha, marwat aor ganda pur sath lead karain to kaisa hoga??

خان کے لے مر جاؤ یا مار دو خان کو رہا کر والو پھر پتہ چلے گا

Marwat ki raye kaisi hai lead kray ya nahi???

Main Punjab hai dasti sahib?

Sahi kaha Punjab se niklain to sahi hoga

جمشید دستی صاحب، علی امین گنڈاپور نے خان صاحب کی تحریک کو جتنا نقصان پہنچایا، آج تک کسی نے نہیں پہنچایا۔

Phr marwat lead kray???

کون لوگ ہوعوام کوپاگل سمجھاہے علی امین گنڈا پور اب چاہے ننگا ہو کر احتجاج کرے لیٹ کے کرے جو مرضی کرے اب کچھ نہیں ہونے والا وارت جو کروانی تھی وہ ان لوگوں نے مل جل کر کروا دی ہے اب نہ کچھ ریورس ہونا ہے صرف لوگوں کو دکھانا ہے کہ ہم بڑا احتجاج کر رہے ہیںD چوک والادن تھا مزاحمت
