Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خان صاحب نے تو آج رلا دیا،🥺
42,952 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

بچی بھی عمران خان ہے خوبصورت پیغام مایوس لوگوں کے لئے ریٹویٹ بنتا ہے سن نے کی بعد

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ #ImranKhanPTI

خان صاحب ہم آپ کی قیادت میں انکو سزا دیں گے انشاءلله . . . . . . . . . . . . . . .

اسلام علیکم اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین اپ کا مقصد اپنے ہی طاقت وروں سے اذادی لینا ہے اللہ پاک اپ کو میری زندگی میرے بچوں کی زندگی بھی لگا دے امین ہم تو جی رہے ہے سچ کی آواز اتھارٹی رہے ہیں اللہ پاک بہترین کرے گا انشااللہ سلامت عہیں امین

خدا کی قسم یہ تیرا کچھ بھی نہیں بھگاڑ سکتے میں پھرقسم کھاتا ہوں یہ کچھ

خان اصل شیر ھے۔اللہ آپ کو ضرور کامیاب کرے گا

خان صاحب اللہ پاک اپ کو اپنی احفاظت میں رکھے امین

Meri jan asa na bola krain sans ruk jati hai

Khan sab ab hum jawan ho gye hai in ko kabi maff nahi kary gye
