Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ... show more
174,723 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

سپریم کورٹ میں بیٹھا کوئی بھی جج ہو اگر وہ پارٹی بنتا ہے تو بدترین جج تصور ہوگا شعیب شاہین آن فائر 🔥✌️

"نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" سب مل کر پڑھو، مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ

یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ #خان_جیت_رہا_ہے

آنے والا دور PTI کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ

ٹکٹس کا اعلان ہوگیا جن ٹکٹس پہ تحفظات ہیں امید ہے ان کو دور کیا جائے گا ۔ پھر بھی کمی بیشی ہوسکتی ہے ٹکٹس چاہے جس کے بھی ہاتھ میں ہو ہم نے ان کو کامیاب کرانا ہے کیونکہ ہم نے ووٹ اس امیدوار کو نہیں ، پارٹی کو دینا ہے ۔ عمران خان کو دینا ہے ۔

جب آپ گرم کمروں میں سکون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وہ اس سخت سردی میں اپ کے لیے مٹر چھیل رہے ہوتے ہیں😁😁

بھائی اللہ آپکو محفوظ رکھے آمین

پاکستانیوں اب بھی ٹائم ہے جاگ جاؤ ؛
Benzer Videolar
Sensitive content
یہ دعا مانگتے رہنا چاہئے کہ "اے اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے بچالے" دنیا کی رسوائی یہ ہے کہ آپ کے کسی غلط کام کا چرچا ہوجائے،آپ کی عزت داغدار ہوجائے، اس لئے دعا کہ اللہ پردہ ڈال دے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ مجھے اپنی رحمت کی چادر تلے ڈھانپ لے
شبانہ شوکت
35,539 görüntüleme • 1 yıl önce
