مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
@AllamaRajaNasir175K followers
472,495 views
27 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@MaleehaHashmey
Thank youu, Allama sb! Massive respect for you! 🙏🏻🇵🇰
189 likes

@Exnbrains145
مزہ آگیا الھم صلی علی محمد ص وآل ع محمد ص یا علی ع اشھد ان علی ولی اللہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
145 likes

@SkepticScope
آذان اور دو قومی نظریہ عمران خان کے ایک انڈین فین کی باتیں ضرور سُنیں۔ دل کو لگے تو دنیا کی ظالم ترین، ناپاک فوج پر لعنت کرنا مت بھولیئے 🙏
80 likes

@Kashi7861214
میرے مولا اے خالقِ علی اکبر ! اللّٰہُ اکبر صبحِ عاشور کی اذانِ علی اکبر کا واسطہ میرے ملک سے یہ فتنہِ جرنیلستان فنا ہو یہ اذانیں یزیدِ وقت کی موت بنیں مولا اِن اذانوں میں قوتِ حیدرِ کرار عطا ہو آمین #مشن_نور #مجھے_ہے_حکمِ_اذاں
61 likes

@SkepticScope
شعیہ بھائیو مت بھولنا کہ اسی پاکستانی فوج نے چھ ہزار شعیہ ڈاکٹر انجینئر کاروباری نامور ادیب اور عام شہری صرف دو شہروں کوئٹہ اور کراچی میں قتل کئے۔ آرمی چیف پرویز اشرف کیانی کا دور مت بھولنا پلیز 🙏 اس فوج کے خلاف جہاد سمجھ کھڑے ہوں
30 likes

@yawar_baloch
اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
26 likes

@muqadasawann
علامہ صاحب چھا گئے ہیں آپ ، بہت خوبصورت اذان
26 likes

@Pakistan276276
اس کنجر کے سر پہ ہر ٹائم ٹوپی یا امامہ ہوتا یہ کتا شیعہ قادیانیوں کو ابو بنا رہا ہے قوم یوتھ ایک یہودی پارٹی ہے منافق بن کر دین اسلام کو استعمال کر رہی ہے
24 likes

@Here4_change
اللہ اکبر، اللہ اکبر اللہ اکبر، اللہ اکبر اشہد أن لا إله إلا الله اشہد أن لا إله إلا الله اشہد أن محمداً رسول الله اشہد أن محمداً رسول الله حی علی الصلاة حی علی الصلاة حی علی الفلاح حی علی الفلاح الله اکبر، الله اکبر لا إله إلا اللہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب @teampakpower
21 likes

@saeedmirza
@sanafawad190 بے شرم یوتھیے مشن نور قادیانیوں کا تھا
20 likes

@Mohammad776157
استغفرُللہ العظیم یہ شخص خود کو عالم کہتا اذان کا استہزاء اڑا رہا پاکستان کے تمام علماء ان پر پابندی لگائیں #فتنة #فتنوں_کو_ختم_کرو
15 likes

@Dr_Sajjad_awan
قوم انقلاب کے لئے تیار ہے #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
13 likes

@S_choudhry2
ماشاللہ بہت ہی جذباتی مناظر ہین
13 likes

@syedaoficial
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے جیو مولانا صاحب 💕💗💕
11 likes

@molana_gulhasan
پاکستان کے واحد مذہبی دلیر نڈر اور ظلم کیخلاف میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی شخصیت کو علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کہا جاتا ہے پاکستان کے واحد عالم دین ہیں جو بلاخوف بغیر لالچ کے ملک وقوم کی عزت اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہے
9 likes

@INQALABINAQVI05
ایسے ہوتے ہیں مولا علی کے ماننے والے ❤️❤️❤️
9 likes

@shameenpti
سر آپ کمال ہیں
9 likes

@SurraiyaHasan
Resistance beyond sectarian lines! Absolutely worth watching. Thankyou for this Allama Sb.
7 likes

@PsyShehzad
🚨🚨اہم اعلان مشن ُنور والوں کا جشن ربوہ ختم ہوا کل انشاءاللہ تمام مسلمان ملک بھر کی ہر مسجد میں فجر ظہر عصر مغرب اور عشا کی نماز سے پہلے مسنون اذان دیں گے نماز ادا کر کے شکر ادا کریں گے کہ یوتھیوں کا خلیفہ اول عمران جیل میں تھا جیل میں ہے اور جیل میں رہے
6 likes

@SarahsmithFIR
حئی علی خیر العمل
6 likes







