Loading video...
Video Failed to Load
خوفناک اسرائیلی منصوبہ مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا۔
40,178 views • 7 months ago •via X (Twitter)
29 Comments

@iamMNDM میں نے 1 دن پہلے ہی بتا دیا تھا

@Ejz55 لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

@NaZafar1000 امریکہ اسرائیل سنی شیعہ کو أپس میں لڑائیں گے منافق مولوی سہولتکاری کرینگے

@ashfauq مسلمانو بے غیرت بن کے تو بیٹھے ہوئے ہو انکھیں کھولو ایران کا ساتھ دو ورنہ یہ یہودی اور امریکی اپ کو بھی ہر چیز تباہ کر دیں گے

جمی بھائی، آپ نے جو بات شیئر کی ہے کہ مسجدِ اقصیٰ پر حملہ کر کے ایران پر الزام لگانے کا کوئی منصوبہ ہے اور اس حوالے سے Tucker Carlson کے بیان اور وڈیو کلپ کا بھی ذکر کیا یقیناً یہ ایک بہت سنگین اور تشویش ناک بات ہے۔ لیکن میری گزارش ہے کہ ہم ایسے شدید دعوے کو صرف ایک وائرل کلپ یا کسی ایک میڈیا شخصیت کے بیان کی بنیاد پر حقائق نہ سمجھیں۔ معزرت کے ساتھ مگر معلومات کی کمی یا غیر مکمل سیاق و سباق بہت آسانی سے پھیل سکتا ہے اور نہ صرف سیاسی بلکہ مذہبی حساسیتوں کو بھی بڑھا سکتا ہے اور یہ وڈیو کلپ کل سے بہت وائرل ہورہی ہے۔ مسجد اقصی صرف ایک سیاسی علامت نہیں بلکہ اربوں لوگوں کیلئے روحانی مقام رکھتی ہے۔ اسلیے اس قسم کے دعوے کو معتبر، متعدد اور آزاد ذرائع سے تصدیق کرنا ضروری ہے ورنہ ہم انجانے میں ایسے بیانیے کو بڑھاوا دے سکتے ہیں جو صرف عوام میں غصہ یا ہلچل پیدا کرنے کیلیے بنایا گیا ہو۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں ہر سنسنی خیز دعوے کو تنقیدی سوچ کے ساتھ دیکھنا چاہیے جغرافیائی سیاست، خاص طور پر اسرائیل ایران کے تعلقات، ایک بہت پیچیدہ حقیقت ہے جو آسان سازش یا سادہ کہانیوں میں محدود نہیں کی جا سکتی۔ ہمارا مقصد ہمیشہ حقیقت تک پہنچنا ہونا چاہیے، نہ کہ صرف جذباتی ردعمل دینا۔ اگر اس دعوے کے حوالے سے مضبوط شواہد اور آزاد تصدیق سامنے آتی ہے تو اس پر بحث ضروری ہوگی لیکن تب تک احتیاط اور تحقیقات سب سے بہتر راستہ ہے۔

بھائی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے یہ پیشن گوئی آج سے 2 صدیاں پہلے کر دی تھی

Ji bilkul aisa hi hai

استغفراللہ استغفراللہ

Why is there a poster named 'Fatima' with a photo of man behind Tucker?

Hear this @Truthtellerftm

Is video ko koi different Language captions k sath share krey.

Not only that , I am afraid they will do the same on Kaana , may Allah protect it 🙏

therapy is expensive i prefer seeing israel getting bombed the same way they bombed palestine🤲🏻

ان سے بڑی فرعون آئے لیکن دین اسلام کو نہیں مٹا سکے یہ مٹ گئے

Yehe kaam ye saudia mn b krain gain. Ta k saudia ko moqa milay iran pe hamla krnay ka.

اسمیں کیا خوفناکی ہے جمی۔۔۔ کتنے انسان بےدردی سے مار دیے ۔۔معصوم بچیاں مار دیں۔۔۔

@grok write complete subtitles of this video in urdu here

@FatimaPTI_IK مسلمان حکمران حوس اقتدار میں اندھے گونگے بہرے بن چکے ہیں

اسی چالبازی سے تو دنیا پہ فتح پا رہے ہیں آہستہ آہستہ

@MinhaK1858 یہ کبھی بھی نہیں ہو گا

@FatimaPTI_IK Ya soch b nahi sakta us ka bad ki tabahi He can't imagine

There has never been such a plan! Its a blood libel that will get Jews k***d. Carlson represents as an antisemite, the last refuge of the ignorant demagogue. He is despicable.

اسرائیلی کعبہ اور مدینہ پر وار کر کے بھی ایران اور شیعہ سنی فساد کروا سکتے ہیں

عنقریب وہ مسجدِ اقصیٰ کیساتھ ایسا ہی کرینگے، کیونکہ مسجدِ اقصیٰ پر سارا قبضہ اُنہی کا ہے، یہودی اپنی سازشوں کا جال بننےکیوجہ سے مشہور ہیں، انہوں نے یہ سارا کھیل گریٹر اسرائیل اور اپنا ٹیمپل بنانے کیلیے رچایا، افسوس ۔۔ مسلمان یا تو عیاشیوں میں ڈوبے ہیں یا انکے غلام بنے ہوئے ہیں

عاسم سور اسرائیلی مافیا اور اسرئیلی شیطان

@Khayaal_Mall Whole world knows who is coward and who are you and Your history They said: ‘O Moses, we will never enter it while they remain there. So go, you and your Lord, and fight. Indeed, we are sitting right here. Qur’an 5:2

Trump is putting the whole worlds in danger ⚠️ he is blackmailed base on his sexual assault allegations against children’s

@SolatBano 😳😡

پاکستانی عوام بس بیٹھی پکوڑے کھا رہی ہے. ہم سب کو چاہیے کہ اپنے لیڈر کو آزاد کروائیں سر دھڑ کی بازی لگا کر.. جب آپ ما لیڈر کہہ چکا ہے کہ وہ جہاد کر رہا ہے. تو ہم اس کی بات کو سنجھ کیوں نہ سکے.. ہم بس خان ڈٹ گیا، ڈٹ گیا جھکا نہیں کی باتیں کر کر کے وقت برباد کرتے جارہے ہیں.
