正在加载视频...

视频加载失败

خیبرپختونخوا کارکردگی میں بازی لے گیا۔۔۔!!!

143,871 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Asad Durrani 的头像
Asad Durrani1 年前

پنجاب 160 ارب خسارہ یہ ھے سرجری کی دن رات خدمت کا نتیجہ۔۔ جنیوا سے کب آنا ھے مہارانی سرجری صاحبہ نے؟

Arif Khattak 的头像
Arif Khattak1 年前

صرف پنجاب خسارے میں ہے اور پٹواری اور زرد صحافت والے کہتےہیں کہ پنجاب کا کوئی مقابلہ نہیں ترقی میں

Zulfiqar Ali 的头像
Zulfiqar Ali1 年前

وہاں کرپشن کم ھے اور عمران خان کا ڈر وزراء کو کہ نکال باہر کرے گا

Rizwan ABBASI 的头像
Rizwan ABBASI1 年前

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آ رہا ہے ۔ اور اس نے سب سے بڑی بات یہ کی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کی حکومت سے ملنا چاہتے ہیں کیونکہ کے پی کے حکومت نے سب سے زیادہ سر پلس دیا ہے باقی کوئی صوبہ ٹیکس کولیکشن کے اہداف مکمل نا کر سکا لیکن کے پی حکومت کی کارکردگی سب سے بہتر رہی،

Kashif Ameer 的头像
Kashif Ameer1 年前

کام کیا بولتا ہے ٹک ٹاک سے صوبے نہیں چلتے 🙏

¢σƒƒєєﻭιяℓ 的头像
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 年前

یہ بات پٹواری نئی مانتے🔥

Ghulam Farid 的头像
Ghulam Farid1 年前

@AliAminKhanPTI well done keep it 👍

فرینوز 的头像
فرینوز1 年前

خیبر پختوانخواہ مخلصانہ جدوجہد کے ساتھ کارگردگی میں بہتری

Khan عمران 的头像
Khan عمران1 年前

Zabardast

相关视频