正在加载视频...

视频加载失败

خیبرپختونخوا کے ثقافتی و تاریخی ورثے کے لیے قابلِ فخر سنگِ میل۔ خیبرپختونخوا کے چار اہم آثارِ قدیمہ و ثقافتی ورثے کے مقامات، بھامالا ہری پور، سیٹھی ہاؤس پشاور، بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور کو یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔...

11,967 次观看 • 29 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ منظر کسی جنگ زدہ علاقے جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اسلام آباد ہے۔ یہ نور پور شاہاں کا قدیم نوری باغ ہے، ایک ایسا مقام جس کی جڑیں سالوں پرانی ہیں، پاکستان کے قیام اور اسلام آباد کے وجود میں آنے سے بھی بہت پہلے کی تاریخ اپنے اندر سموئے ہوئے۔ یہ صرف مکانات یا ڈھانچے نہیں تھے، بلکہ ایک زندہ ورثہ تھے۔ وہ دیواریں جو نسلوں کی پرورش کی گواہ رہیں، خاندانوں کی کہانیوں کو سنبھالے ہوئے تھیں، اور وقت کے ساتھ خاموشی سے اپنی تاریخ رقم کرتی رہیں۔ یہ علاقہ مقامی لوگوں نے سالوں تک محفوظ رکھا، اپنی اصل حالت میں قائم رکھا، جب کہ جدید شہر اس کے گرد پھیلتا گیا۔ بہت سے گھر ایسے تھے جنہیں تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ کیا جا سکتا تھا، اور نوری باغ کو آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم ثقافتی و تاریخی مقام کے طور پر ترقی دی جا سکتی تھی۔ مگر اس کے برعکس، اسے ختم کیا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ کچھ دعوؤں کے مطابق اسی زمین پر اعلیٰ افسران کے لیے ہوٹل کی تعمیر کا منصوبہ بھی زیر غور بتایا جا رہا ہے۔ سالوں پر محیط تاریخی ورثہ چند گھنٹوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، اور اس کی جگہ خاموشی نے لے لی جو اب کنکریٹ کے سائے میں چھپ چکی ہے۔ یہ ترقی نہیں، بلکہ شناخت، ورثے اور انسانی جذبات کے ایک باب کا خاتمہ ہے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان

PTI North Punjab

39,676 次观看 • 4 个月前

خیبرپختونخوا پولیس کا جدید UAV ڈویژن قائم! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں، چیئرمین عمران خان کے ایک محفوظ، پُرامن، خودمختار اور جدید خیبرپختونخوا کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس UAV (Unmanned Aerial Vehicle) ڈویژن قائم کر دیا ہے۔ اب دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس صرف روایتی طریقوں پر انحصار کرنے کے بجائے جدید ڈرون ٹیکنالوجی، فضائی نگرانی، انٹیلی جنس، ڈیٹا اینالیسس اور جدید انسدادِ دہشت گردی کے نظام کو بھی مؤثر طور پر بروئے کار لائے گی۔ دہشت گردی کے بدلتے ہوئے طریقۂ واردات، خصوصاً ڈرونز کے استعمال کا مقابلہ کرنے کے لیے پولیس کو اینٹی ڈرون جیمرز اور جدید کاؤنٹر ڈرون سسٹمز سے لیس کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ پشاور میں جدید ڈیٹا سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے، جس سے نگرانی، معلومات کے تجزیے اور بروقت فیصلہ سازی کی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی۔ ہائی رسک اضلاع میں بھی خصوصی UAV یونٹس کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، تاکہ خطرے والے علاقوں میں بروقت نگرانی، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی رسپانس کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے پولیس فورس کو جدید ترین ٹیکنالوجی، بہتر تربیت اور مؤثر وسائل سے لیس کیا جا رہا ہے، تاکہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید مؤثر انداز میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کر سکیں۔ خیبرپختونخوا پولیس - جدید ٹیکنالوجی، مضبوط عزم، محفوظ خیبرپختونخوا! #CMKP #SohailAfridi #KPPolice #KPUAVDivsion #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ

Tehreek-e-Insaf

26,035 次观看 • 4 天前

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کےہمراہ مفتی محمود مرکز آمد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات! ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبائی حقوق کے حصول کے لیے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا. اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ، صوبے کے شیئر سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اس موقع پر کہا کہ ⬅️ خیبرپختونخوا کو این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ نہیں مل رہا، پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے گندم کی فراہمی بند کر رکھی ہے، ⬅️ وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں انتہائی تشویشناک ہیں، خیبرپختونخوا 500 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد گیس پیدا کرتا ہے لیکن اس کے باوجود صوبے کو اس کے جائز حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے، ⬅️ صوبہ صرف 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس استعمال کرتا ہے، اس کے باوجود گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کا طرز عمل آئین کے آرٹیکل 151 اور آرٹیکل 158 کی صریح خلاف ورزی ہے، وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، ⬅️ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیئر رہنما بھی ملاقات میں شریک تھے

Asad Qaiser

10,570 次观看 • 3 个月前

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال، اپوزیشن لیڈر نے اپنی تقریر کے دوران جو باتیں کیں، وہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ ان لوگوں کو صرف اس لیے بھرتی کیا گیا ہے تاکہ عمران خان، سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بے بنیاد الزامات کی بارش کی جا سکے۔ اور اپنے لیڈر کے نقش قدم پہ چل کے تقریر کے بعد بھاگ جاتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے احکامات پر میں مینا خان اور عبدالغنی کے ہمراہ وادیٔ تیراہ پہنچا، جہاں ہم نے پوری رات سڑک پر گزار کر اپنے لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کیا۔ دوسری جانب طلال چوہدری اور خواجہ آصف قومی اسمبلی کے فلور پر بار بار “آپریشن ہوگا” کی باتیں کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پنجاب میں بیٹھ کر خیبرپختونخوا کے فیصلے کرنے کا اختیار نہ طلال چوہدری کو ہے اور نہ ہی خواجہ آصف کو۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی یہ اقتدار میں آئیں، پختون دشمن پالیسیاں ساتھ لے کر آئیں۔ 1999 میں خیبرپختونخوا پر آٹا بند کیا گیا، پھر بجلی بند کی گئی، اور آج ہمارے لوگوں پر آپریشن مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ لوگ اپنے بیانیے سے بھاگ رہے ہیں، مگر ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، اور ہر فورم پر اپنے عوام کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔

Shafi Jan

24,676 次观看 • 7 个月前

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انہیں ذرّہ برابر بھی یقین ہوتا کہ عمران خان نے کوئی سنگین غلطی کی ہے یا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں حقیقت ہے، تو کیا وہ کبھی ایک براہِ راست کرکٹ میچ کی کوریج کے دوران اس حساس معاملے کو اٹھاتے؟ Sky Sports دنیا کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹرز میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے عالمی سطح کے پلیٹ فارم پر، وہ بھی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان براہِ راست میچ کے دوران، عمران خان کی صحت اور ان کے حالات پر گفتگو ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کا معاملہ اب محض پاکستان کی سیاست تک محدود نہیں رہا۔ عمران خان کی عالمی سطح پر قائم ساکھ، ان کی کرکٹ کی خدمات اور پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلانے میں ان کے کردار سے دنیا بخوبی واقف ہے۔ تین سال سے قید عمران خان کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن ان کی عالمی کریڈبیلٹی اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 🇵🇰

Jahanzeb Khan PTI UK

59,332 次观看 • 17 天前

جنوبی پنجاب کو سیلاب کے مستقل خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے جلال پور پیروالا، نوراجہ بھٹہ اور چندربھان فلڈ بند کلیدی حفاظتی منصوبوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات اور سیلاب کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے روایتی اقدامات کے بجائے اب پیشگی اور پائیدار حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں دریاؤں کے حفاظتی پشتوں کو مزید مضبوط کرنے، حساس ترین دیہی و شہری علاقوں کی قبل از وقت ناکہ بندی کرنے اور اہم ترین انفراسٹرکچر کو مستحکم بنانے پر پوری توجہ مرکوز ہے۔ بنیادی مقصد یہ ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں قیمتی انسانی جانوں، مقامی آبادیوں کے گھروں، وسیع زرعی اراضی اور عوام کے روزگار کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ ماضی کی خامیوں کو دور کر کے جدید خطوط پر کی جانے والی یہ تیاریاں پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے سامنے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، محفوظ اور بااختیار بنائیں گی۔انشاءاللہ

Maryam Nawaz Sharif

127,199 次观看 • 2 个月前