Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

دروازہ کھولو، دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے! #یرغمالی_ترمیم_نامنظور

282,463 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Maya profil fotoğrafı
Maya1 yıl önce

جمہوریت کا جنازہ نکلنے کو ہے، تاریخ میں آج کون کہاں کھڑا ہے، یہ سب یاد رکھا جائے گا!! #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

raza ireland profil fotoğrafı
raza ireland1 yıl önce

ایک وقت آئے گا جب بیرون ممالک کی یونیورسٹیوں میں پاکستانی قوم کی بزدلی پر کتابیں پڑھائی جائیں گی، مثالیں دی جائیں گی، اور آپ کی بیٹیوں سے کوئی شادی نہیں کرے گا۔ لوگ کہیں گے کہ پاکستان کی مائیں بزدل بچے پیدا کرتی ہیں۔ یہ بات یاد رکھیں، آپ کی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔

Kippsam Malik profil fotoğrafı
Kippsam Malik1 yıl önce

ان کا رنڈی رونا شروع ہو چکا ہے

NRO2❼ profil fotoğrafı
NRO2❼1 yıl önce

And PTI leadership has been complicit in doing so by blocking and still not giving Long March Call.

Salma Naaz profil fotoğrafı
Salma Naaz1 yıl önce

@juipakofficial @MoulanaOfficial اگر اس نا جائز ترامیم میں عوام کے خلاف ووٹ دیا تو یہ قوم اپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی

Dr. Ali Alvi profil fotoğrafı
Dr. Ali Alvi1 yıl önce

God is watching..

Umer Farooq profil fotoğrafı
Umer Farooq1 yıl önce

بالکل صحیح بات ہے

ارما profil fotoğrafı
ارما1 yıl önce

ترمیم تو منظور ہو ہی جانی ہے ساری فکر خان صاحب کی یے جنکو قیادت و عوام نے ملکر کھڈے لگا دیا علی امین سے پوچھیں وہ اچھی خبریں کیا یہی تھیں جنکی شنید انہوں نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر دی تھی؟؟ @AliAminKhanPTI

anaya profil fotoğrafı
anaya1 yıl önce

Jamhooriyat ka janaza nikalne se bach jayga agr tum log call de do

Benzer Videolar