Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
دنیا میں بد ترین جرم کرنے والوں سے بھی ملاقات کا حق نہیں چھینا جاتا ہے لیکن یہاں جیل میں ایک کرنل بیٹھ کر سابق وزیر اعظم سے پارلیمنٹیرین اور اس کے خاندان کے لوگوں کو بھی ملنے نہیں دیتا۔
127,677 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
28 Yorum

اگر اچکزئی کو کتی طور جیسی گندی اور غلیظ نسل کی ضرورت پڑ گئی ہے اپنا بیانیہ پھیلانے کیلئے تو یا پھر سیاست چھوڑ دے یا پھر صلح کرلے۔ اتنا معیار گرنے کی توقع نہ تھی

کس نے عمران خان قید میں ہے؟ کس جرم میں؟ خان صاحب کو فوج نے اغوا کیا ہوا ہے۔ چھڑانے اس عوام نے ہے جو سب کچھ کر رہے ہیں بس متحد ہو کر تحریک نہیں چلا رہے جس سے انکی رہائی ہوگی۔

دنیا کے بد ترین لوگ ھو تم لوگ جو شیطان لیڈر مانتے ھو

اس بے غیرت کو کوئ بتائے کہ ملاقات اپنے وقت پر ہوتی ہے مجرموں سے اور محدود لوگوں کی۔۔جیل میں نہ میلہ لگاتے ہیں اور نہ سیاست اور نہ ہی سازشیں

یہ وہ گندہ انسان ہے جس کے بھائی نے دن دہاڑے ایک انسان گو گاڑی سے کچل کر قتل کیا اور وہ آج بھی آزاد گھوم رہا ہے اور یہ انصاف اور قانون کی باتیں کر رہا ہے۔ کیسی گندی نسل ہے جو اس کو لیڈر مانتی ہے اور کیسے غلیظ لوگ ہیں جو اس کو ہیرو بنا کر انٹرویو کر رہے ہیں۔۔ بے شرم انسان

اور وہ سابق وزیراعظم ٹوئیٹ کرتا ہے ، سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے ، گھر والوں سے ملاقات کرتا ہے ، پارٹی کے سینئر سے میٹنگ کرتا ہے ۔۔۔۔

ایک وقت جیل سے بیمار بیوی سے ایک سابق وزیراعظم کو بات کرنے کی اجازت باجوا کا مقرر کردہ وزیراعظم نہیں دیتا تھا یہ ہماری بد قسمتی ہے سیاست میں دشمنی کرنا

ملاقات جیل مینؤل کے مطابق ہی ہو سکتی ہے --- جتنی ملاقاتیں عام قیدی کی کرائی جاتی ہیں --- اُتنی ہی ملاقاتیں عمران خان کی کرائی جانی چاہیئیں -- یہ عمران کے اپنے قول -- دو نہیں ایک پاکستان --- کے مطابق ہو گی --- یہ جیل ہے ---پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹیریئٹ نہیں

دونوں کتے ہیں فوج کے افسران کو اپنی ماں کا یار سمجھتے ہیں طور اور کتا زئی

یہ لغو بکواس جھٹا پروپیگنڈہ ہے عمران خان قیدی ۸۰۴ سے جتنے لوگ روز ملتے ہیں اور جو کھانے پکوان وہ کھاتا ہے اور جو دوسری سہولتیں مہیا ہیں وہ پاکستان کی کسی جیل میں نہیں اور نہ ہی کسی دوسرے قیدی کو میسر ہیں - عمران خان VIP قیدی ہے

@MalikNaheed1 RIP @constitution. Banana republic of foujistan. King is naked and dancing

تھوک کے چاٹنا کوئی اسدور سے سیکھیں نا پہلی بات دوسری بات یہ کہ اتنی بہن چودو اس کی بےعزتی کی اچکزئی کی عمران لنگڑے نے پھر بھی یہ صرف سیاسی مفادات کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ یہ اکٹھے ہوئے ہیں چور کہیں سے

یہی سب کچھ جب عمران خان کے دور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہو رہا تھا، تب عمران خان کو سب کچھ اچھا لگتا تھا۔ مکے لہرا کر فخر سے کہتا تھا: 'اے سی نکلوا دوں گا، عدالت سے صاف ہو کر آؤ' — آج وہی تماشہ خود عمران خاں کےساتھ ہو رہا ہے

اور وہ ایسا بد نصیب شخص ہے جس کے نام پر پورے پاکستان سے الیکشن جیتا گیا اور اسکے لیے کوئی بولتا نہیں

@AsadAToor دنیا میں تیرے جیسا بے غیرت اور سامنے والے جیسا بے مثال دلال بھی نہیں پایا جاتا

کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قادفلے چلتے رہتے ہیں

انشاءاللہ صدر پاکستان محمود احمد اچکزائی

اسد طور صاحب اچکزہی صاحب کہ رہے ہیں آئین میں درج ہے MNA اور MPA کسی بھی جیل کا دورا کر سکتے ہیں پر یہاں pti والے خود جیل کا دورہ باوجود کورٹ آرڈر نہی کر سکتے ان کے وکیل نہی مل سکتے وہ بھی سلمان صفدر اور راجا جیسے وکیل تو پر یے سوال بنتا ہی نہی کہ پی ٹی آئی والے ملنے نہی دیتے کیا؟

سیاستدان اور فسادی میں بہت بڑا فرق ہوتا ہے۔ عمران اس زمانے کا دجال، فتنہ اور فساد ہے۔ اس سے ایسا ہی سلوک ہو گا۔

Salman akram raja to kehta aik hftay mai 5 dfa hwi

Pakistan ki is sari barbadi ki waja sirf aur sirf ye zalim army 🪖 aur ISI Hy Allah Pak in zalmon per apna Azaab Nazil farmayn Aamin ♥️♥️♥️♥️

خان صاحب کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کس طرح اور کون آپ کو PDM1 کا حصہ بننے کے لیے راضی کر سکا؟ کیا وہ جنرل باجوہ تھے یا کسی کرنل نے آپ سے رابطہ کیا تھا؟

You are right sir but first of all don’t you think Imran Khan should openly,publicly and honestly confess and apologize that he was one of Army puppet before?????

اچکزئی تحریک چلاؤ

Iss colonel ki Gaand pe Awam ek Dafa Chitter laga de phir kissi ki Jurat nahi Hu he

بحیثیت انسان اور نظریات کی بنیاد پر بہت عمدہ شخصیت کے مالک ہیں اپنے وطن کی بہتری کے لئے کوشش کرتے رہیں

@Khan25399 #HappyBirthdayImranKhan .... #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804

@Imranist8804 وہ پاکستان کی ائین سے کھلواڑ کرتے چلے ارہے ہیں
