Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دو بندوں نے پاکستان کا بہت نقصان کیا ہے۔
141,249 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

میں سینیٹر ڈاکٹر مشتاق کے کہے گئے ایک ایک لفظ سے اتفاق کرتا ہوں۔۔ اس ظالم ادارے نے پہلے اس ملک کو دو لخت کیا۔ پھر بچے کھچے پاکستان کے میں ایسے ظلم کیے کہ بلوچستان اور فاٹا میں اج تک اگ لگی ہوئی ہے۔۔باقی ماندہ پاکستان کو امریکی غلامی میں دھکیلا اور اج بھی خود کو محب وطن کہلواتے ہیں۔۔ اور اپ پورے پاکستان کو ظلم اور بربریت اور اوپن ایئر جیل بنا دیا ہے۔

ہمیشہ کا بائیکاٹ کیجیے

جتنا جماعت حرامی نے پاکستان کو نقصان دیا ہے میری اللہ سے یہی دعا ہے کے اس کا حساب لینے کے لئے ایک حسینہ واجد یہاں پاکستان میں بھی مسلط فرمائے ان جھوٹی داڑھیوں والوں کو سر بازار ننگا کر کے لٹکائے

اور اب کیا ہورہا ہے ؟

❤️

آپ پہلے ساتھ دیتے ہیں ڈکٹیٹر کا پھر اس کے جانے کے بعد مذمت کرتے ہیں، منافقت کے اعلی ترین درجہ پر فائز ہیں۔

سر جی حافظ صاحب کا بھی نام لیں

Pakistan Army sold Dr. Aafia Siddiqui I'll never have any respect for this mafia in uniform. Call me a traitor but a citizen was sold by the Army to the Americans. Till date she is suffering in U.S. prisons.

بندوںکی نہیں فوج کے ادارےکیبات کریں۔ ہمت کریں آپ سچ گو ہیں۔ اکیلا مشرف یا باجوہ تو کچھ بھی نہیں کر پاتا، ساتھ لاکھ بندوقوںکی طاقت تھی ان دونوں کے پیچھے
Похожие видео
Sensitive content
جرنیلی صحافی بھی بول پڑا آپ مانیں یا نہ مانیں کشمیر میں آپ نے بہت نقصان کر دیا ہے کسی آزاد زرائع سے پوچھیں کہ وہاں پر لوگوں کے آپ کے بارے میں کیا جذبات ہیں آپ نے بہت نقصان کر دیا ہے اپنی پالیسی بدلیں اور اس نقصان کا ازالہ کریں جرنیلی صحافی طلعت حسین
Waqar khan
35,979 просмотров • 14 дней назад
