Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دو ویڈیوز نے دو بندوں کا پورا شجرہ گھنگال دیا
114,022 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اک خاندانی شیر تے دوجا مانگت کمی کمین نیازی

بہت زیادہ بے غیرتی چاہیے پاس مہمان بٹھا کے خود کھانے کی! حضرت ابراہیم علیہ السلام کھانا نہیں کھاتے تھے جب تک مہمان نہ آئے۔ایک مرتبہ 4 دن تک مہمان نہ آیا، آپ دروازے پہ کھڑے رہے پھر اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو بھیجا جنہوں نے ان کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی بشارت دی

ایکُ صدیوں کا بھوکا نواز جس کے پیٹ کی آگ پورا ملک لوٹ کر بھی نہیں بھری اور دوسرا جس نے اپنی ذات تک ملک پر قربان کر دی وہُ عمران

@MaryamNSharif Great person Nawaz sharif

@realrazidada نواز شریف ایک تہذیب کا نام ہے

این اے 130 ، شیر شاہدرہ چوہدری واحد احمد اپنے قائد نواز شریف @NawazSharifMNS اور مریم نواز شریف @MaryamNSharif کو ویلکم کرتے ہوئے

🤣🤣

زبردست ظفر صاحب واقعی فرق صاف ظاہر ہے 👌👍

سہیل وڑائچ کے ہزاروں پروگراموں میں سے یہ واحد پروگرام تھا جس میں اس بیچارے کو کسی نے کھانا پیش نہیں کیا
