Loading video...
Video Failed to Load
دو منٹ میں فیصلہ ہو جائے گا۔ مسلم لیگ کا ٹویٹر ہینڈل کھولیں تو آپ کو ترقی و خوشحالی، نئے منصوبے بنتے نظر آئیں گے جبکہ PTI کا ہینڈل کھولیں تو ڈنڈے، آگ، تشدد، گالیاں اور غنڈے دکھائی دیں گے۔ فیصلہ آپ کا؟
87,358 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

آپ کی ساری عمر شریف خاندان کی سیوا میں گزری ہے لندن کے باسی ہو آپ اسی سیوا کا ریوارڈ ملا ہے کہ پاکستانی قوم پر مسلط کر دئیے گے ہو نہ تو آپ پاکستان کے خیر خواہ ہو نہ پاکستانی عوام کے... 🙏🙏

السلام علیکم راشد بھائی ایک مہینے ہونے والا ہے میں بس اب تھک گیا ہوں بول بول کے میرا ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا میری بچی ک علاج کے لیے میں نے ہیلپ کی درخواست کی تھی ہم جیسے ورکروں کے ساتھ یہ حالات ہیں جو 24 گھنٹے اس قوم یوتھ کے ساتھ لڑتے ہیں پھر بھی کوئی شنوائی نہیں ہے

Yah raha tere pmln ke ukaat liaar🤡

راشد تم اور تمہارا بھگوڑا بے وقوفوں کی جنت میں رہنا چھوڑ دو اور اپنے والدین کی اولاد ہو تو عوام کے بیچ میں آکر اپنے منہ سے گند نکالو، عوام تمہارے اور گنجے کے تھوبڑے نکال باہر کریں گے۰

فیصلہ ہو چکا پرایم منسٹر عمران خان کو رہا کرو

🤣🤣🤣

True. Rashid Nasrallah bhai please look into my request. Regards

ایون فیلڈ کا 🚽 صاف کرنے والا

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارناموں کو نکال کر دیکھیں تو پاکستان میں اور کیا بچتا ہے موٹر ویز کی جال ہائی ویز کی جال ایٹمی طاقت بنایا ملک جے 17 تھنڈر طیارے چین کی اشتراک سے بنوائے سکول کالجز کا ہسپتالوں کا دفاعی نظام کو بہتر کرنے میں نمایاں کردار نواز شریف کے ادوار کاہے

اس کالے شتر مرغ کو دیکھو۔ نواز شریف کا باتھروم صاف کرنے والا۔ ۸۰ % عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔ ڈاکو سے جب بھی باس نے ہاتھ اٹھایا تو انکی سیاست دفن ہوچکا ہے۔ نواز شریف جلد بھاگنے والا ہے پھر ادھر کے باتھروم صاف کروگے۔ لیکن چلو نوکری لگی گھر بار چل رہا تو۔تم صرف پد اچھا مارسکتے ہو
