Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

دوران تربیت پہلی ڈکیتی۔۔۔ ویسے ان کے استاد کو داد دینی پڑے گی۔۔ کمال است۔۔ 👇🤪🤣

73,246 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

جےیوآئی گڈاپ کے امیر کے ادارے پر قبضہ مافیا کا دھاوا قابل مذمت ہے ۔ شیدی ویلیج میں جےیوآئی گڈاپ ٹاؤن کے امیر مولانا عبدالقیوم صدیقی کے ادارے پر قبضہ مافیا کا دھاوا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اطلاعات کے مطابق قبضہ مافیا کے کارندوں نے پولیس کی مبینہ سرپرستی میں ادارے میں داخل ہوکر قبضے کی کوشش کی، جبکہ مزاحمت پر جمعیت علماء اسلام گڈاپ ٹاؤن کے امیر مولانا عبدالقیوم صدیقی اور دیگر کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ ہم اس بزدلانہ اور شرپسندانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکامِ بالا فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیں، واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ادارے پر قبضے کی کوشش کو فوری طور پر ناکام بنایا جائے۔ جمعیت علماء اسلام اپنے کارکنان اور دینی اداروں کے خلاف کسی بھی غیرقانونی اقدام کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ #سمیع_سواتی #TeamJUISindh #TeamJUIGadapTown

Muhammad Sami Swati

13,429 Aufrufe • vor 1 Monat

لامین یامال کی درد ناک کہانی!؟ صحافی نے لامین یامال سے پوچھا کہ صرف 18 سال کی عمر میں اسپین کی ٹیم کا دباؤ وہ کیسے سنبھالتے ہیں؟ لامین یامال نے جواب دیا: "میری والدہ نے مجھے صرف 16 سال کی عمر میں جنم دیا، وہ اصل دباؤ تھا۔ میرے والد پیٹ پالنے کے لیے سڑکوں سے چیزیں چنتے تھے، وہ دباؤ تھا۔ مجھے تو صرف فٹبال کھیلنی ہے۔" یہ جواب ان کی پوری زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے، جس کے پیچھے ایک جذباتی ماضی چھپا ہے لامین کی پیدائش سے پہلے ان کے والدین کرایہ نہ دے سکے۔ دو پڑوسیوں، لامین اور یامال نے ان کی مدد کی۔ والد نے عہد کیا کہ بیٹے کا نام انہی محسنوں پر رکھیں گے۔ یہ نام ایک ایسے قرض کا ریکارڈ ہے جسے خاندان کبھی پیسوں سے ادا نہیں کر سکا۔ والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کام کر کے انہیں پالا۔ اسی نوکری کے دوران ان کی ملاقات "CF La Torreta" کلب کے کوآرڈینیٹر سے ہوئی، جنہوں نے لامین کی صلاحیت دیکھ کر فیس معاف کر دی۔ لامین نے بچپن میں والدین سے کہا تھا: "اگر میں عام نوکری کروں گا تو ہم مشکل میں رہیں گے، لیکن فٹبالر بن گیا تو آپ کو زندگی بھر فکر نہیں کرنی پڑے گی۔" انہوں نے صرف 15 سال کی عمر میں یہ وعدہ سچا کر دکھایا۔ لامین ہر گول کے بعد وہ انگلیوں سے 304 بناتے ہیں۔ یہ ان کے غریب محلے "روکافونڈا" کا پوسٹل کوڈ ہے، جہاں ان اجنبی پڑوسیوں نے ان کے خاندان کی مدد کی تھی۔آج، 19 سال کی عمر میں وہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیج پر کھیل رہے ہیں۔ آج رات اگر وہ گول کرتے ہیں، تو اربوں اسکرینوں پر 304 کا اشارہ چمکے گا اور ان دو پڑوسیوں کے احسان کی گونج پوری دنیا سنے گی۔

ZEShan ⚫

37,444 Aufrufe • vor 2 Monaten

#MominaIqbal میں پچھلے ایک سال سے پوسٹیں لگا رہا ہوں کہ اگر ہم جنس پرستی کو نہ روکا گیا تو ایڈز جیسی بیماری اتنی تیزی سے پھیلے گی کہ اپ سنبھل نہیں سکے گے اس کی وجہ بھی میں بتا رہا ہوں پاکستان میں ہم جنس پرست یعنی کہ شی میل اب بہت ماڈرن طریقے سے اپنا کام کر رہے ہیں ہیں یہ لوگ اسلام اباد اور لاہور کراچی کے پوش ایریا ز بڑے بڑے گھر کرائے پر لیتے ہیں اور ان کو امیر لوگوں کے لیے ڈیکوریٹ کرتے ہیں وہاں پر امیر خاندانوں کے کے پڑھے لکھے نوجوان بوڑھے سرکاری افسران جا کر اپنی جنسی لذت پوری کرتے ہیں اسلام اباد کی ہر سیکٹر میں اپ کو 10 12 فلیٹ یا گھر ایسے ملیں گے جو شی میلز کے زیر سایہ یہی دھندا کر رہے ہیں فیمیل بیسکلی عورت ہوتی ہے لیکن ان کا عز و مردانہ ہوتا ہے ہم جنس پرست گیز ان کے پاس جا کے ضروریات کو پورا کرتے ہیں اب ٹوٹر پر جا کر پاکستانی شی میل سرچ کریں یا اسلام اباد شی میل لکھے تو کتنے پیجز تصویریں اور ویڈیوز کے ساتھ ا جائیں گے کہ اپ دنگ رہ جائیں گے میں حیران ہوں کہ حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے روزانہ 30 کے قریب ایڈز کے مریض اسلام اباد میں نکل رہے ہیں اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کا کمال بھی بیان دیا ہے کہ ایڈز تیزی سے پھیل رہی ہے اسلام اباد #پاکستان #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان

Khurram Khan

23,542 Aufrufe • vor 2 Monaten

"یہ دماغ ہیں ' کپاس یا سوتر نہی " ذہین دماغوں کو جب آپ "کپاس' پنک سالٹ اور سوتر" سمجھ کر باہر ایکسپورٹ کرنے میں فخر محسوس کریں گے تو پھر پیچھے ایسے بچے کچھے دماغ ہی دیکھنے کو ملیں گے جو باقی دماغوں پر حکومت کریں گے ' اس برین ڈرین کے گوبر کو بھی گجریلا ثابت کریں گے اور اس پر فخر محسوس کریں گے - ویسے تو ان کا لٹریچر اور ریسرچ سے کوئی لینا دینا نہی پر پھر بھی ریفرینس کیلئے میں "برین گین " کی آفیشل ڈیفینیشن یہاں تصویر میں لگا رہا ہوں -پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ذہین دماغوں کو " ایکسپورٹ " اور ان کے ملک سے جانے کی وجہ سے ہونے والے "برین ڈرین" کو "برین گین" کہا جاتا ہے - دنیا کی کوئی بھی کتاب اٹھالیں ' آپ کو "برین ڈرین" کی یہ ڈیفینیشن اور کہی نہی ملے گی بلکہ ہر جگہ یہ لکھا ملے گا کہ "جس ملک سے لوگ جاتے ہیں وہاں "برین ڈرین " ہوتا ہے اور جس ملک کی طرف وہ جاتے ہیں وہاں " برین گین " ہوتا ہے - لیکن چونکہ آرمی چیف صاحب ملک کے اس برین ڈرین کو "برین گین " کہ چکے ہیں سو اب کتاب میں "بلغم " بھی لکھا ہو تو یہ ذہنی غلام اس کو "جیلی " اور مقیت شہد " ثابت کرتے رہیں گے - ملک سے ذہین دماغوں کی اس ایکسپورٹ میں پاکستان ویسے ہی بہت خود کفیل ہو چکا ہے کیوں یہ پچھلے تین سال میں ہماری سب سے بڑی تجارت ہے کیوں کہ ان سالوں میں اس ملک سے سالانہ آٹھ لاکھ لوگ باہر "ایکسپورٹ " ہویے ہیں جو پچھلے ستر سالوں کی شرح کے مقابلے میں آٹھ گنا ہے - یہ لمحۂ فکریہ نہی بلکہ لمحۂ جہالت ' لمحۂ ذلالت ہے -

Dr Waqas Nawaz

40,326 Aufrufe • vor 7 Monaten

جناب اعلی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ملاقات کروائے ۔ قوم کے نام ۔مسٹر خان کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ہم تصدیق کرتے ہیں پہلی خبر ان کا بلڈ پریشر ہائی ہے جھوٹ ہے ۔ مسٹر خان کی موت کی خبر پھیلائی گی جھوٹ ہے ۔ مسٹر خان کی چار بار ملاقات کسی سے کرائی گی جھوٹ ہے ۔صرف ایک بار ہوئی ۔ مسٹر خان کو تین بار ہسپتال لے کرجایا گیا جھوٹ ہے ۔ہسپتال کی ٹیم ہی جیل لائی گی تھی ۔باہر صرف خالی وین آنے جانے کا سکرپٹ چلایا گیا ۔ مسٹر خان کے بارے میں جب بھی انتہائی بری اللہ نہ کرے ہوئے پہلے بتایا جائے گا۔ کسی بھی اسلامی ملک نے مسٹر خان کے رہائی کی کوشش نہ کی نہ ضمانت دی گی ۔ کسی بھی یورپی ملک نےاپنی اپنی پارلیمنٹ میں مسٹر خان پر بات تو کی لیکن کسی نے رہائی کی کوشش نہیں کی ۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور ہمارے ادارے نے مل کرمسٹر خان کو اسرائیل کو بیچا ہے اور اس میں امریکہ کے ادارے کی گارنٹی ہے ۔عالمی حالات پہلے سے مختلف ہیں پوری قوم کو مسٹر خان کی رہائی اور علاج کے لیے خود سے کچھ کرنا ہوگا کیونکہ ساری پارٹی قیادت ادارے کی ہے ۔ آپ سب کو اپنی لڑائی چھور ت مل کر متحد ہو کر ایک ہو کر نکلنا ہوگا ۔ورنہ مسٹر خان طبعی موت تک جیل میں رہیں گے اگر آپ متحد نہیں ہوئے تو ادارے کے ساتھآپ سب بھی زمہ دار ہوں گے اللہ پاکستان کی قوم پرسختیاں دور کرے آمین ۔🪐🥷🏽🪐🥷🏽🪐🥷🏽📷📷📷🪐🥷🏽🥷🏽🪐🥷🏽🪐🪐🪐🪐🪐🥷🏽🥷🏽🥷🏽۵۷۵۷/۷۸🥷🏽🪐🥷🏽🪐۶۸۷۵🥷🏽🪐۷۹۸/۶۷🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽✍️🪐📷🛑🪐

SAGA in Field

17,991 Aufrufe • vor 1 Monat

🆘 خان کی زندگی شدید خطرے میں ، پنڈی پر نظر رکھیں 🆘 پنڈی کو 26 اپریل تک مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور فوج نے سڑکوں پر گشت شروع کر دیا ہے ۔ چھتوں پر فوجی سنائپر بیٹھا دیئے گئے ہیں یاد رہے آج سے تقریبا ایک ہفتہ پہلے فوج کی TEAM A (Asim) اور TEAM B (Malik) کی میٹنگ میں خان کو پھر سے ختم کرنے کا پلان ڈسکس ہوا ہے یاد رہے دونوں ٹیمیں ایک ہی ہیں دونوں خان کو ختم کرنا چاہتی ہیں Team A میں آسم منیر ، زرداری، نواز ، پی ڈی ایم وغیرہ شامل ہیں Team B میں آسم ملک، پاکستان تحریک انصاف عسکری قیادت اور آصف غفور کے ففتھیے شامل ہیں 🆘۔ Team A کا پیش کردہ پلان آسم نے کہا امریکہ نے کہا ہے کہ اگر ایران سے مزاکرات ناکام ہوئے تو ہم کو امریکہ کے ساتھ ایران کے ساتھ جنگ لڑنی پڑے گی ۔ اس جنگ کے لئے عمران خان کو ختم کرنا بہت ضروری ہے، کیونکہ اگر جنگ لگی تو عوام اور شیعہ کمیونٹی کی وجہ سے سول وار لگ سکتی ہے اور اگر عمران خان زندہ ہوا تو وہ عوام کی امید ہوگا کہ اس جنگ کو خان ہی روک سکتا ہے اس لئے اس کو سول وار کر کے باہر نکالتے ہیں ۔ اس لئے جنگ میں جانے سے پہلے عمران خان کو طبعی طور پر ختم کر دیا جائے 🆘۔ Team B کا پیش کردہ پلان نہیں ہم خان کو امریکہ کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کر سکتے اس کے لئے ہمیں امریکہ کی مکمل حمائیت اور گارنٹی چاہئے اور اس میں ہمیں دس سال تک IMF سے ڈالر چاہیں ہونگے اور سعودیہ, مڈل ایسٹ سے loan ریلیف چاہئے ہوگا ۔ اس کے لئے خان کو ختم کرنے کے لئے امریکہ سے اجازت لیں پھر ہم خان کو ختم کر دیں گے اور پھر ہم سکون سے ایران کے ساتھ جنگ میں جا سکتے ہیں ℹ️ اس بات پر دونوں ٹیموں نے اکتفا کیا اور فیصلہ ہوا آسم منیر امریکہ جاکر اجازت لے گا اور عوام کو چورن دینے اور engage کرنے کے لئے 19 تاریخ کا جلسہ بھی رکھ دیا گیاہے ۱: ایران سے مزاکرات ناکام ہو چکے ۲: سعودیہ اور مڈل ایسٹ loan کو reschedule کر چُکا ۳: IMF سے بھی بات شروع ہو چُکی ۴: پنڈی کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۵: عوام کو پنڈی کی بجائے مردان جلسے کی طرف لے جایا جا چُکا ۶: سب سے خطرناک ڈیلیپلمنٹ یہ ہی کہ اسم منیر اس وقت امریکہ روانہ ہوچکا ہے اس پوسٹ کا مقصد ان حرامخور غداروں کے گندے پلان کو ایکسپوز کرنا لازم ہے ۔ تاکہ عوام کو آگاہی رہے ان کے sinister plan کی 🙏✊ Imran Khan #خان_کی_زندگی_خطرے_میں
0:10

Sensitive content

Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)

19,700 Aufrufe • vor 5 Monaten