Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دکھاں دی روٹی تے سولاں دا سالنڑ 😭😭😭
30,474 Aufrufe • vor 4 Tagen •via X (Twitter)
19 Kommentare

اگر کوئی بھوکا کھانا کھا رہا تھا تو اس سے نوالہ چھیننے کی کیا ضرورت تھی؟ کھلانے والا کونسا غریب ہو جاتا؟ یہ محض جہالت ہے۔ میرے ولیمے پر 800 لوگ مدعو تھے اور تقریباً 200 بن بلائے آئے تھے لیکن نہ ہم نے کسی کو چیک کیا، نہ روکا، اور نہ کھانا کم ��ڑا، بس ضائع کچھ نہیں ہوا۔ الحمدللہ

اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت دل دکھی ہوا

ابھی تو اللہ پاک نے رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے اگر ان جاہلوں کے ہاتھ ہوتا تو یہ ایک نوالہ نہ لینے دیتے سنت رسول رکھی ہوئی اور کتنا ظالم ہے

جی۔ ہم چاہے کتنے بھی طاقتور ہوجائیں۔ لیکن کبھی کسی غریب کا نوالہ مت چھیننا۔چاہےوہ تمہارا ہی نوالہ کیوں نہ ہو۔ کیونکہ یہ رب کوپسند نہیں۔اور جو رب کو پسند نہیں وہ اس پر اپنی گرفت تھوڑی سی نرم رکھتا ہےلیکن جب پکڑتا ہے تو بچ نہیں پاتے۔اس لئےاپنےدل کے کسی کونےمیں ہمیشہ رب کاخوف رکھیں۔

جزاک اللہ خیر

Ye planted hai...ye bana aisi he videos banata hai

افسوس صد افسوس ۔

شکر ہے اللہ نے رزق دینا اپنے ہاتھ میں رکھا ورنہ اس کے بندے یہ حال کرتے

ہر کوئ ہی عاسم منیر بنا پھر رہا ہے ملک میں

Lakh laanat ic haraam zaaday py. Kutay ka putar khaatay huy plate kheench rha h

انتہائی گھٹیا ملبائی

اب اس بغیر تی کو کیا نام دوں

Tobaaa😢😢😢

Kaash ye planted ho 😪

فری کھانا صرف گورے ویلاگرز کے لئیے

Fake both r friends shame on you .

bhaii zyda dukhhii naa ho ye pakistani awam hai ye BC utube py video viral krne k iye esiii chawaly marte rhty hai

کوئی غربت نہیں یہ دونوں ڈیرہ غازی خان کے ٹک ٹاکر ہیں ان کے روز کے تماشے ہیں

چھینی ہوئی پلیٹ کا کرے گا کیا؟
Ähnliche Videos
دا د ترکیه هیواد د ځوانانو حال دی الله ج دی په موږ رحم وکړی😭
فوزیه غوربندۍ
21,238 Aufrufe • vor 1 Jahr
