正在加载视频...

视频加载失败

دیکھیں غربت کیا ہوتی ھے ۔ لہذا اللہ نے آپ کو نعمتوں سے نواز رکھا ھے تو اس شکر ادا کیا کریں۔

69,079 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Rizwan 的头像
Rizwan2 年前

May Allah help everybody to have a prosperous life in my country. (Ameen)

Salman Khan 的头像
Salman Khan2 年前

سر جی اللہ کو حاضر ناظر مان کر سچ سچ بتاِئے کون کون ہے زمہ دار صرف سیاسی اور حکومت والے؟؟ یہ پس پردہ بڑے چور جو نظر نہیں آتے

Dr. Irum zaib 🐝🌈 的头像
Dr. Irum zaib 🐝🌈2 年前

@Wisal آزادی کی قیمت جاننی ہے تو لیبیا، عراق، غزہ اورکشمیر کے عوام سے پوچھیں عراق اور لیبیا میں بدترین فوجی ڈکٹیٹروں جبکہ غزہ، کشمیر میں فسطائیت کا راج ہے آزادی اگر دیکھنی ہے تو امریکہ کینیڈا برطانیہ آسٹریلیا نیوزی لینڈ ڈنمارک سوئیڈن ناروے میں دیکھیں جہاں عوام کی اور انصاف کی حکومت

Muhammad Ayaz Khan 的头像
Muhammad Ayaz Khan2 年前

@JavedAs29644618 اللہ اکبر 😢😢

🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊 的头像
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊2 年前

الحمدللہ رب العالمین۔ 😊🌸

Ali Shahzad 🇵🇰 的头像
Ali Shahzad 🇵🇰2 年前

غریب امیروں سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے سمجھ میں آتا ہے کیوں 😔

Our Land, Our Way, Our Say 的头像
Our Land, Our Way, Our Say2 年前

انکا رزق چھین کر فوج کو اسلحہ فراہم کیا قوم نے۔۔اور آج وہی اسلحہ کھلے عام غنڈا گردی سے اسی قوم پر استعمال ہو رہا ہے ۔۔ پھر کہتے ہیں عزت کرو ۔۔شہید ہیں مسلمان کے ہاتھوں گولی کھا کر ۔۔عوام کےگھر کے دروازے توڑنے کے بعد کہتے ہیں عزت کرو۔۔!!🤢 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF

Mamoona ☆ 的头像
Mamoona ☆2 年前

اللہ پاک تمام لوگوں کے رزق میں اضافہ کر دیں آمین ۔

salamat. Khan 的头像
salamat. Khan2 年前

ابھی تو اس غریب نے امیروں کو پالنے کے لئے ٹیکس بھی دینے ہیں

相关视频