Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دیکھیں کیا حال کردیا ہے سندھ حکومت نے اُس عباسی شہید ہسپتال کا جو مئیرعبدالستار افغانی اور پھرنعمت اللہ خان کے دور میں بہترین سہولتوں سے آراستہ ہسپتال بن گیا تھا۔ پھر کہتے ہیں انگریز سندھ میں علاج کرانے آتے ہیں!
32,138 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

کرپشن کو پیپلزپارٹی اپنا حق سمجھتی ہے اور اسکے ممبران اسمبلی و منسٹرز اسکا کھلے عام اعتراف کرتے ہیں. سردار جتوئ ایک سابق وفاقی وزیر اسکا اعتراف کرتے ہوے.

کراچی جیسے بڑے شہر کے ہسپتال کایہ حال ہے تو اندرون سندھ کی حالت زار کا اندازہ خود ہی لگا لیں ۔غریب کا بچہ مر جاۓ پر ان کا بھٹو زندہ رہے گا ۔😡

مرتضی وہاب @murtazawahab1 آپ کی حکومت کی کارکردگی اور @SaeedGhani1 صاحب یہی ہے نہ وہ خدمت جسے دیکھ کر کراچی نے ووٹ دیا ہے ۔

عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ کراچی کا کینسر تھے - دہشت گردوں کے حامی اور ساتھی، شہر کا بیڑا غرق امریکہ کے در کے کتے مودودی کے ماننے والوں نے جو کیا ھے وہ کسی نے نہیں کیا سلام ھے زرداری کو کہ اس مرتبہ منصورہ کی غلاظت کو ان کی اوقات میں رکھا تیرا کیا بنے گا کالیا

سندھ حکومت نااہل حکومت ہے عوام کی فلاح اور بہبود کے کام میں بھی نااہل ہے

یہ سعودآباد گرلز کالج کے باہر کا حال ہے پوری سڑک گٹر کے ہانی سے بھری ہوئ ہے اور امتحانات دینا مشکل کردیا لڑکیوں کے لئے

یہ لوگ تو کرپشن بھی اپنا حق سمجھ کر کرتے ہیں

اس نا اہل خاندانی نظام کو بدلنے کے لیے اپنی سوچوں کو بدلنا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کے دھوکے میں اپنے مستقبل کو تباہی سے بچانے کے لیے اب کی بار حل صرف جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہماری ذمے داری ہے

کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا نا منظور مینڈیٹ چور پیپلزپارٹی سلکیٹیڈ میئر حاضر ھو

دیکھو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کیا حال کردیا ہے کراچی کی ہسپتالوں کا، SUIT میں 700 بستروں کا مزید اضافا کردیا ہے جو کرپشن کے پیسوں سے بنائى گئى ہے، سندھ حکومت سندھ میں جتنا بھی کام کرے گی اس کا اتنا ہی جرم بڑھتا جاۓ گا
