Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ہم 20 سال سے سرگودھا آ رہے ہیں، دونوں بھائی آتے ہیں ہمارا دونوں کا 600 روپے کرایہ لگتا تھا تو اب ہمارا 80 روپے لگتا ہے دونوں بھائیوں کا۔ اور مریم نواز نے سرگودھا میں بہت زیادہ کام کیے ہیں۔ ہسپتال بھی بن گیا ہے، ہماری سڑکیں بھی...

51,603 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔ ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,420 просмотров • 1 месяц назад

پنجاب میں بھی ایک حکومت ہے اور خیبر پختونخوا میں بھی، مگر دونوں کی کارکردگی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھے مریم نواز سے سیاسی اختلافات ضرور ہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے پنجاب کو واقعی بدل کر رکھ دیا ہے،یقین کرو، یہ شہر یورپ سے کم نہیں لگتا پہلے جب ہم یہاں آتے تھے تو ٹریفک، اور بدنظمی نظر آتی تھی، مگر آج سڑکیں صاف، روشن، منظم اور پرامن ہیں۔میں بھی پاکستانی ہوں، میرے پاس بھی پاکستان کا شناختی کارڈ ہے اور ان کے پاس بھی، لیکن افسوس! خیبر پختونخوا میں بدامنی ہے، تباہی ہے، کرپشن اور بدانتظامی ہے۔ وہاں نہ سرمایہ کاری ہے، نہ روزگار، نہ کاروباری ماحول، لوگ خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ یہاں پنجاب میں امن ہے،خوبصورتی ہے، روشنی ہے، نظام چل رہا ہے، ادارے کام کر رہے ہیں، لوگ محفوظ ہیں، کاروبار رواں دواں ہیں، اور رات کے بارہ بجے بھی بازاروں میں رونق، چہل پہل، خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگ بلا خوف گھومتے نظر آتے ہیں۔میں دل سے کہتا ہوں کہ مریم نواز قابلِ تحسین ہیںانہوں نے خواب نہیں، حقیقت دکھائی ہے۔ یہ وہ پاکستان ہے جس کے لیے لوگ ترستے ہیں، اور افسوس کہ میرا صوبہ آج بھی اندھیروں، نااہلی اور بدنظمی میں ڈوبا ہوا ہے۔یہ میرا تجربہ، میرا درد اور میرا احساس ہے۔ایک پختون نوجوان کے خیالات

Khadim Ali khan Yousaf zai

20,614 просмотров • 8 месяцев назад