Loading video...
Video Failed to Load
رات گئے ملیر ایکسپریس وے کا منظر 🧿 کام آپ کے سامنے ہے 👏
14,293 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

یہ پروجیکٹ کافی مہنگا ہے اور اسی لئے معیار بھی اچھا ہی ہونا چاہیے مگر سوال یہ کہ شہر کراچی کی کتنے فیصد آبادی کے لئے یہ ایکپریس وے مفید ہوسکتا ؟؟؟ کیا عام موٹر سائیکل سواروں اور رکشہ ڈرائیورز کے لیے اس میں کوئی افادیت ہے ؟؟؟ کیا public transport بھی اس کا فائدہ اٹھا سکتی ؟؟؟

if you like space, check out this song

گاڑی چلتے ہوئے کی ببلنگ بتا رہی ہے سڑک کا بنانے میں ٹھیکیدار نے ستیا پیٹا ہوا ہے. 😎

ہمیں کراچی کے گلیوں کی بھی کلیپ موصول ہو رہے ہیں وہاں بھی کام سہی 😆😆

connect Habib university to Natha khan along with water drainage nala then connect with Malir expressway. this can be an alternative route to rashid minhas road

Good initiative, but Murtaza please install electric poll, please do not leave like Layrai Expressway

آو تمہیں کبھی لاہور کے رنگ روڈ دیکھائیں اور پنجاب کے چھوٹے چھوٹے گاؤں سے بارڈز تک جاتی کارپٹ روڑ

اس سے صرف دادو لاڑکانہ سے آنے اور جانے والے کو فایدہ ہوگا کراچی کے شہری ایسے ہی زلیل و خوار ہونگے سڑکوں پر

Hamarey paisey say kaam ker k kon sa ehsan kia hai 15 saal main Karachi ko tabha kia bas. Jaha kaam kerwatey ho kachra hi hota hai. Corrupt tareen govt aur mafia ho tumlog.

کراچی کو Desalination Plants کی ضرورت ہے پانی کی مکمل سپلائی کے لیے۔ لیکن آپکی پرائرٹیز ہی چتیاپے مارنا ہے۔ 6،8 ماہ بعد سری نکال کر دکھا دیتے ہیں کہ ہاں میں ابھی بھی شرم کی قلت کے باوجود زندہ ہوں۔ 😡

Where is the proper and complete water supply system? Where is a solid Urban Transport system in Karachi? Where is Karachi's local transport railway system? Where is the God Damn cleanliness? Where is fokin Muncipal Corporation? Where is Crime Control? Cowards
Related Videos
Sensitive content
چھوٹے بچوں کے سامنے نشہ کرنا ،، انسان کا کام نہیں ایک حیوان کا کام ہوتا ہے ۔۔
Arafat Khan Comrade ۔ GB🐦
189,104 views • 1 month ago
