Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رانا صاحب بھی دیکھتے رہ گئے
211,305 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@RanaSanaullahPK گنڈاپور اٹک کا پل کراس کر کے لاہور جلسہ گاہ میں مُکا لہرا کر گیا ہے، نہ تم اور نا @خواجہ آصف @KhawajaMAsif کا باپ اور نہ جاتی امراء والی گوالن اسکا کچھ اکھاڑ سکے 💪🏻

وہ کون بول رہا ہو یہ خیبر پختون خواہ کو اٹک پھول بھی کراس نہیں کر سکتا ہے ہم تو اٹک پھول کراس کیا اور پنجاب میں داخل ہو گیا پنجاب کا اتنا جرات ہے جو پٹانوں کا غلط انکھوں نظر سے بھی دیکھے

آج تو سب پریشان ہوں گے کہ اب اس پر کیا صفائی پیش کریں گے

خواجہ آ صف نے بھی کچھ اسی طرح کے ڈائلاگ مارے تھے

@AzimDarvesh

اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم.

یہ کتنے بے شرم ہیں جو پنجاب کو علیحدہ ملک بنا کر بیٹھے ہیں۔ لعنتی لوگ۔ کیوں نہ آۓ؟ کسی دوسرے ملک جا رہا ہے؟ ان کے پاس رکھا کیا ہے جس پہ غرور کرتے ہیں سواۓ آبادی کے؟ میں بھی پنجابی ہوں۔ سواۓ لاہور کو inflate کرنے کے، انہوں نے ٹکے کا کام نہیں کیا پنجاب میں۔

🤣🤣موچڑ تم اور خواجہ سیرادونوںبھری طرح ننگےہوگئےاسنےوہ کردیکھایاجواسنےبولاتھاکدھرچھپ گئےتھےتم دونوں خرامخورڈرکےمارے🤣🤣 #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی @TeamiPians

خواجہ رنگباز بھی بڑے بڑھکـےماررہـےتھے

@AzimDarvesh
